السلام علیکم ناظرین! کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ وہ ایسی کون سی چیز ہے جو بار بار اللہ پاک سے دعا میں مانگنی چاہیے۔ جس سے انسان کو سب کچھ مل جائے جس کی وہ خواہش کرتا ہے۔ اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کون سی دعا ہے تو اس موضوع کو آخر تک لازمی دیکھیے گا۔ اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو،جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع  کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ ناظرین اگر آپ زندگی میں آسانی چاہتے ہیں تو اللہ پاک سے تقدیر مانگے،مقدر مانگے، کیونکہ اگر انسان کو اچھی تقدیر مل گئی تو وہ سمجھ لے کہ دنیا کا خوش قسمت انسان ہے۔ اسے سب کچھ مل گیا کیونکہ جس کی تقدیر اچھی ہوتی ہے اسے کسی چیز کی کمی نہیں ہوتی۔ویسے بھی دنیا میں بہت سے عقل والے، علم والے، شجاعت والے ایسے انسان کے در پر دیکھے گئے ہیں، جن کو اللہ پاک نے تقدیر والا بنایا ہے۔اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ تقدیر میں ایسی کیا طاقت ہے۔ تو ناظرین دنیا کی ہر ایک چیز اللہ پاک کے حکم کی محتاج ہے تو یاد رکھیے گا۔جب اللہ پاک کسی انسان کو تقدیر سے سنوار دیتا ہے تو کائنات میں موجود ہر ایک چیز اس جستجو میں لگ جاتی ہے کہ کیسے اس انسان کو اس مقام تک پہنچایا جائے جو اللہ پاک نے اس کی تقدیر میں لکھا ہے۔ یہاں پر انسان کے ذہن میں یہ سوال بھی ضرور آتا ہے کہ تقدیر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے۔ تو ناظرین جو انسان آدھی آدھی راتوں کو اٹھ اٹھ کر اپنے ہاتھ پھیلا کر اللہ کی بارگاہ میں اسم اعظم

یَا مُجِیْبُ

  110 مرتبہ پڑھ کر دعا کرتے ہیں۔ تو اللہ پاک اس کے مقدر کو بہتر سے بہتر بناتا چلا جاتا ہے اور دوسری بات یہ کہ انسان جب اپنے والدین کی خدمت کرتا ہے تو والدین کے دل سے نکلی ہوئی دعا جب اللہ کی بارگاہ میں پہنچتی ہے تو دعا کبھی رد نہیں ہوتی۔اور اس دعا کے ذریعے سے بھی انسان کے مقدر سنور جاتے ہیں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Surah Toor Ki Fazilat Aur Fawaid

Surah Toor Ki Fazilat Aur Fawaid

السلام علیکم ناظرین! آ ج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃطور کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃطور میں 49 آیات اور دو رکوع ہیں۔ یہ...

Ya Malikul Mulk Ka Powerful Wazifa

Ya Malikul Mulk Ka Powerful Wazifa

السلام علیکم ناظرین! اللہ تعالیٰ کائنات کی ہر چیز کا مالک ہے ہر چیز حقیقت میں اسی کی ہے۔ انسان کی ملکیت چند روزہ ہے یہ اسم جلالی ہے اور اس کے اعداد 212 ہیں۔ جو شخص اس ذات باری تعالیٰ کو اس اسمیَا مَالِکُ الْمُلْکِ  سے پکارتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے صاحب ملک یعنی دنیاوی...

Surah e Mumtahina Ki Fazilat Aur Fawaid

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الممتحنہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبار ک سورت میں 13 آیات اور دو...

Mah e Shaban Main Darood Sharif  Ka Wazifa

Mah e Shaban Main Darood Sharif Ka Wazifa

السلام علیکم ناظرین!کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ درود پاک پڑھنے سے ثواب ملتا ہے۔سلام پڑھنے سے جواب ملتا ہے اور جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی طرف سے وعلیکم السلام کا جواب ا ٓجائے تو اور کیا چاہیے۔ اس لیے کثرت سے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو سلام پیش کرو اس کی مثال...

Surah Al-Qiyamah K Wazaif Aur Benefits

Surah Al-Qiyamah K Wazaif Aur Benefits

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ القیامہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃ القیامہ مکی سورۃ ہے اور اس میں...

Surah Al-Munafiqun Ki Fazilat Aur Benefits

Surah Al-Munafiqun Ki Fazilat Aur Benefits

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ المنافقون کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ المنافقون میں 11 آیات اور دو...

Surah Al Juma Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Al Juma Ki Fazilat Aur Wazaif

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الجمعہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃجمعہ میں 11 آیات اور دو رکوع ہیں...

Surah Naziat Ki Fazilat Aur Barkat

Surah Naziat Ki Fazilat Aur Barkat

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ النازعات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ النازعات میں 46 آیات اور...

Surah Al-Dahr Ki Fazilat Aur Benefits

Surah Al-Dahr Ki Fazilat Aur Benefits

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الدھرکی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ ا لدھر مکی سورت ہے اس میں دو رکوع...

Surah Al Duha Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Al Duha Ki Fazilat Aur Wazaif

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زند گی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الضحی کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی روح سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں 11 آیات ہیں اور...

Surah Al Tariq Ki Fazilat Aur Barkat

Surah Al Tariq Ki Fazilat Aur Barkat

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی مبارک سورت سورۃ الطارق کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں 17 آیات اور ایک رکوع...

Surah Al Teen K Karishmaat Aur Barkaat

Surah Al Teen K Karishmaat Aur Barkaat

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ التین کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں آٹھ آیات ہیں اور ایک...