السلام علیکم ناظرین! آج کے مو ضوع میں ہم سورۃ الشوری کی فضیلت اور اس سورت کو خواب میں پڑھنے کی تعبیر بیان کریں گے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃ الشوری مکی سورت ہے اور اس میں 53 آیتیں اور پانچ رکوع ہیں۔ یہ سات حوا میم میں سے تیسری صورت ہے۔ اس سورت میں مسلمانوں کے اجتماعی نظام کی ایک خصوصیت شرایت بیان کی گئی ہے یعنی ان کے اہم معاملات آپس سے طے ہوتے ہیں۔ مشورے کے لیے عربی کا لفظ مشورہ استعمال کیا گیا ہے اسی بنا پر اس سورت کا نام سورۃ الشوری ہے۔ اس مبارک سورت میں بھی توحید عملی اہم موضوع ہے۔ دوسری مکی سورتوں کی طرح اس میں بھی رسالت اور آخرت کے بنیادی عقائد پر بھی زور دیا گیا ہے اور اس حوالے سے کفار مکہ کے بڑے بڑے اعتراضات کا بھرپور جواب دیا گیا ہے۔ اس سورت میں توحید کے ایک بہت بڑے اہم تقاضے اللہ تعالیٰ کے دین کو قائم کرنے کا مطالبہ ہے۔ کیونکہ اگر اللہ پاک کا نظام قائم نہ ہو تو انسان کی عبادت کامل نہیں ہوگی۔ سورۃ الشوری کے آغاز میں عظمت باری تعالیٰ کا بیان ہے۔ اس سورت میں بتایا گیا ہے کہ حاکم اور رازق اللہ ہے ہمیں معاملات کے فیصلوں اور اختلافات کے حل کے لیے اللہ ہی کے احکامات پر عمل کرنا چاہیے، زمین و آسمان کے خزانوں کا مالک اللہ ہے وہ جسے چاہتا ہے کشادگی کے ساتھ رزق عطا فرماتا ہے اور جسے چاہتا ہے کم کر دیتا ہے۔ اسی نے رسولوں کو دنیا میں بھٹکے ہوئے کو سیدھی راہ دکھانے کے لیے بھیجا۔ اللہ پاک کا عمومی قانون ہدایت یہ ہے کہ جو سچی طلب اور تڑپ کے ساتھ ہدایت کا طلبگار ہو اسے اللہ ہدایت سے نواز دے۔ اللہ پاک کے دین کو قائم کرنے کی دعوت دینا اس کام پر جمے رہنا اور عدل کے نفاذ کی جدوجہد کرنا نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مشن تھا۔ آپ یہ ذمہ داری امت مسلمہ کی ہے جو لوگ آخرت کے طلبگار بنتے ہیں۔ اللہ پاک انہیں آخرت میں زیادہ اجر عطا فرماتے ہیں اور جو دنیا کے طلبگار بنتے ہیں۔ تو آخرت میں انہیں کوئی حصہ نہیں ملتا۔ اس سورت میں اللہ پاک نے ارشاد فرمایا کہ وہ تمام اہل ایمان کی توبہ قبول فرمانے والا،ان کے گناہوں کومعاف فرمانے والا، ان کی دعاؤں کو قبول کرنے والا، اور ان پر اپنا فضل فرمانے والا ہے۔ اور بتایا کہ لوگوں پر انے والی مصیبتیں ان کے اپنے برے اعمال کا نتیجہ ہوتی ہیں۔ پر مصیبت کے وقت ہمیں اللہ پاک ہی کی طرف رجوع کرنا چاہیے کیونکہ اس کے سوا ہمارا نہ کوئی کارساز ہے نہ مددگار۔ دنیا کی بجائے آخرت کی نعمتوں کا طلبگار ہونا اللہ پاک پر بھروسہ کرنا بڑے بڑے گناہوں اور بے حیائی کے کاموں سے بچنا، غصے میں اقدام نہ کرنا،رب کی پکار پر لبیک کہنا، نماز قائم کرنا، باہمی مشورہ کرنا،مال اللہ پاک کی راہ میں خرچ کرنا،اور اللہ پاک کے دین کو قائم کرنے کی کوشش کرنا،اللہ والوں کے مطلوبہ اوصاف ہیں۔ اللہ ہی وہ ذات ہے جس کے ہاتھ میں اولاد دینے اور نہ دینے کا کل اختیار ہے۔ وہ اپنی حکمت کے مطابق جسے چاہتا ہے بیٹے اور بیٹیاں دونوں عطا فرماتا ہے اور جسے چاہتا ہے بے اولاد رکھتا ہے۔ اس سورت کے آخر میں وحی کی مختلف سورتیں ذکر کی گئی ہیں کہ جن کے ذریعے سے اللہ پاک اپنے بندوں سے کلام فرماتا ہے۔سورۃ الشوری کو خواب میں پڑھنے کی تعبیر جس کسی شخص نے سورۃ الشوری کو خواب میں پڑھا یا سنا تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ اس کو علم اور عمل دونوں میں خوب ترقی عطا فرمائیں گے۔ اور فرشتے اس انسان کے لیے بخشش کی دعا کریں گے۔ ناظرین ہمارے روحانی سینٹر میں سورۃ الشوری کے تعویذات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے گئے ہیں۔ اگر آپ یہ اپنی مشکلات کے فوری روحانی حل کے لیے سورۃ الشوری کا تعویز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Hamna Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حمنہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔حمنہ نام کا مطلب ہے ذہین،سمجھدار۔حمنہ آپ کا اسم اعظم ہےیا مالک،یا احداس اسم اعظم کو روزانہ 103 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ...
Burj Leo (Sher) Ki Kamyabi Ka Taweez
اگر آپ کا برج شیر یعنی لیو ہے تو آپ کو قرآن کریم کی کون سی سورہ مبارکہ کا نقش کامیابیوں کی انتہاء تک پہنچا سکتا ہے۔ بتانے سے پہلے ہمارے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں شیئر کئے جائیں گے۔ سورۂ الیوسف کا نقش لیو افرادکی شخصیت پر اس قدر زبردست روحانی اثرات ڈالتا ہے کہ...
Maria Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع ماریہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ماریہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔ماریہ نام کا مطلب ہے تمنا اور چاہت کرنے والی۔ماریہ آپ کا اسم اعظم ہےیامجیب،یا نافعاس اسم اعظم کو روزانہ256 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا...
Logon Mein Izzat Pane Ka Powerul Wazifa
اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی دل سے عزت کریں۔سب لوگ آپ کی بات مانیں آپ کی بات کو اہمیت دیں۔ہر محفل میں آپ ہی کے چرچے ہوں۔آپ کی شخصیت اس قدر ہر دلعزیز ہو جائے کہ ہر شخص آپ سے متاثر ہو اور آپ سے بات کرنے کی خواہش رکھتا ہو تو آپ کو چاہئے کہ اللہ تعالیٰ کا اسم مبارکیا معز...
Anila Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے انیلا نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کابہترین روحانی حل۔انیلا نام کا مطلب ہے معصوم۔انیلا آپ کا اسم اعظم ہےیا ودود،یا باسطاس اسم اعظم کو روزانہ 92 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر...
Ya Jabbaru Benefits For Libra
اگر آپ کا سٹار لبرا یعنی میزان ہے تو آپ کے لئے بہترین اسم اعظم ہےیا جباراس کی تعداد ہے 240۔ اور اسی اسم اعظم کا نقش بھی اگر آپ کے پاس موجود ہو تو آپ کو کامیاب ہونے میں کوئی چیز رکاوٹ نہیں ڈال سکتی۔ جادوئی شیطانی اثرات ختم ہوں گے۔ ہر شخص کے دل میں آپ کی شخصیت کی ایک...
Afzal Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے افضل نام کا اسم ا عظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔افضل آپ کا اسم اعظم ہےیا سمیع،یا خالقاسم اعظم کو روزانہ911 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء...
Taweez For Marriage Of Capricorn
اگر آپ کا برج جدی یعنی کیپریکورن ہے اور آپ کی شادی نہیں ہورہی۔ کوئی رکاوٹ یا بندش ہے یا پھر نکاح ہوگیا ہے لیکن رخصتی نہیں ہورہی یا رشتہ ہو کر ٹو ٹ گیا ہے یا پھر ڈیورس کے بعد اب دوبارہ شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن نہیں ہورہی یا معاملہ پسند کی شادی کا ہے اور گھر والے راضی...
Surah Fatiha Benefits For Pisces
جن کا سٹار حوت یعنی پائیسز ہے۔ سورۂ الفاتحہ کی تلاوت کرنا اور سورۂ الفاتحہ کا نقش پاس رکھنا ان کے لئے حیران کن روحانی فیض کا سبب بنتا ہے۔ جیسے کہ پائیسز کے ہاں اولاد نہیں ہے تو نقش سورۂ الفاتحہ پاس رکھیں۔ ڈپریشن ہے۔ اینگزائٹی ہے۔ حالات بار بار انہیں مایوسی میں دھکیل...
Wazifa For August Born People
ہم اگست میں پیدا ہونے والے افراد کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔اگست میں پیدا ہونے والے افراد کو چاہئے وہ یابدیع،یا نافعکو 510 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔دشمن دوست بن جائیں گے۔ ہر کوئی دل...
Haider Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حیدر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔حیدر آپ کا اسم اعظم ہےیا باسط،یا علیماس اسم اعظم کو 222 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...
Naseer Name Meaning In Urdu
ہم بتائیں گے نصیر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔نصیر آپ کا اسم اعظم ہےیا رؤف،یا مجیب۔اس اسم اعظم کو ہر روز 341 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ...