اگر آپ کے گھر کے کسی بھی فرد پر ایسے بھی اثرات موجود ہیں۔ جنات حاضر ہوتے ہیں اور گھر والوں کو دھمکیاں دیتے ہیں۔کسی بچے کو آسیبی بھی چیزیں نظر آتی ہیں۔ جس وجہ سے متاثرہ فرد یا چھوٹے بچے کو بہت ہی زیادہ ڈر خوف محسوس ہوتا ہے۔گھر کے کسی مخصوص کمرے میں یا درخت پر آسیبی چیزوں کا ڈیرا ہے۔ اور آپ اسے ہمیشہ کے لیے ختم کرنا چاہتے ہیں مگر جس جس نے بھی آسیب نکالنے کی کوشش کی ہے انہوں نے علاج کرنے والے کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔ تو انشاء اللہ ہمارے بتائے گئے روحانی علاج سے ایسا نہیں ہوگا اور آسیبی مریض اللہ کے حکم سے صرف تین دن کے اندر اندر ٹھیک ہو جائے گا انشاء اللہ۔ اس بارے میں ایک حدیث مبارکہ آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ ابو لیلہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ آپ کے پاس ایک اعرابی نے ا ٓکر کہا:میرا ایک بھائی بیمار ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے سوال کیا تمہارے بھائی کو کیا بیماری ہے۔ وہ بولا اسے آسیب ہو گیا ہےَ۔آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:جاؤ اسے لے کر آؤ۔ ابو لیلہ کہتے ہیں کہ وہ اعرابی گیا اور اسے لے آیا۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اسے اپنے سامنے بٹھایا میں نے آپ کو سنا کہ آپ نے اسے دم کیا۔سورۃفاتحہ سورۃ بقرہ کی ابتدائی چار آیات اور درمیان کی دو آیتیں اور
وَاِلَھُکُمْ اِلَہ’‘ وَّاحِد
اور آیت الکرسی آیت نمبر 255 تین آیتیں اس کی آخر سے سورۃ آل عمران سے ایک آیت غالبًا آیت تھی
شَھِدَ اللّٰہُ أَنَّہُ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ
سورہ اعراف کی ایک آیت
اِنَ رَبَّکُمُ اللُّہُ الَّذِیْ خَلَقَ
سورۃ مومنون کی ایک آیت
وَمَنْ یَدْعُ مَعَ اللّٰہِ اِلَھًا آخَرَ لَا بُرْھَانَ لَہُ بِہِ
سورۃ جن کی ایک آیت
وَأَنَّہُ تَعَالَی جَدُّ رَبِّنَا مَااتَّخَذَ صَاحِبَۃً وَلَا وَلَد
سورۃصافات کی پہلی 10 آیات، سورۃحشر کی آخری تین آیات،
سورۃ قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد
اور ماؤ زتین کے ذریعے دم کیا تو اعرابی شفایاب ہو کر کھڑا ہو گیا اور ایسا لگ رہا تھا کہ اسے کوئی تکلیف نہیں ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ آج کے دور میں سے بھی چیزوں کو کامل روحانی ماہرین کی نکال سکتے ہیں۔ جنہیں آسیبی چیزوں کو ہر لحاظ سے قابو کرنے کے روحانی کلیات معلوم ہو۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین نے آسیبی مریضوں کی شفا کے لیے رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بتائی گئی ان تمام آیات کیاعدادکے تعویذات تمام روحانی اصولوں کو مدنظر رکھ کر تیار کیے ہیں۔ جب کسی آسیبی مریض کوتمام تعویذ اس کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے تو یہ تعویز پہنتے ہی ایسے بھی چیزوں کی طاقت خودی زائل ہو جاتی ہے۔ اور زیادہ سے زیادہ تین دن کے اندر اندر آسیبی چیزیں بے بس ہو کر مریض کے جسم سے اور اس کے گھر سے مکمل طور پر نکل جاتی ہیں۔ اس کے ساتھ مریض کی روحانی حفاظت کا نقش بھی چونکہ ارسال کیا جاتا ہے۔جب تک مریض کے پاس یہ دونوں نقوش موجود رہتے ہیں تب تک کسی بھی قسم کی ایسے بھی چیز دوبارہ اس کے جسم میں یا گھر میں داخل نہ ہو پائے گی انشائاللہ۔ اگر آپ یہ دونوں تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات بطور 1400 ،1400روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Purana Jadu Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ پر کالے جادو کے اثرات ہیں اور یہ اثرات بہت پرانے ہیں۔جس کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں رکاوٹ ہے۔آپ نے جادو کا توڑ بھی کروا یا لیکن جادو کا توڑ نہ ہو سکا تو آپ کے ساتھ جادو کے توڑ کا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔ جادو کے توڑ کے لئے آپ کو سورۂ البقرہ کا پاورفل نقش...
Maria Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع ماریہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ماریہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔ماریہ نام کا مطلب ہے تمنا اور چاہت کرنے والی۔ماریہ آپ کا اسم اعظم ہےیامجیب،یا نافعاس اسم اعظم کو روزانہ256 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا...
Surah To Remove Black Magic
کالے جادو کا توڑ کرنے کے لئے آپ نے بہت سارے عمل آزمائے ہوں گے لیکن ایک روحانی علاج ایسا ہے جو ابھی تک آپ کی نظروں سے اوجھل ہے۔اگر آپ جان گئے کہ وہ روحانی علاج کیا ہے تو ان شاء اللہ جادو کاتوڑ ۷ دن میں کر پائیں گے۔ قرآن کریم کی دو پاورفل سورہ مبارکہ ہیں۔ سورۂ البقرہ...
Dimag Se Waham ,Waswase Nikalne Ka Taweez
اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت وہم او ر وسوسے آتے رہتے ہیں یا پھر آپ اوسی ڈی کا شکار ہوگئے ہیں جو کہ وسوسے پیدا کرنے والی نفسیاتی بیماری ہے تو اس کا بہترین روحانی علاج اور شفاء ہے سورۂ الشعراء کا تعویذ۔اس پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں جو کہ نفسیاتی وجہ...
Dimag Ko Relax Karne Ka Taweez
اگر آپ کے دماغ میں ایسی سوچوں کی لمبی لائن لگ جاتی ہے۔ جنہیں آپ سوچنا نہیں چاہتے لیکن وہ خود آتی ہیں۔ اور کچھ سوچیں تو ایسی دماغ میں اٹک جاتی ہیں کہ ایک ہی سین دماغ میں چلتا رہتا ہے۔ آپ کو بتائیں کہ ایسا اوسی ڈی کی وجہ سے ہوتا ہے جو کہ ایک نفسیاتی بیماری ہے۔ اور دوسرا...
Larai Jhagre Khatam Karne Wala Jadu
جادو کی ایک قسم ایسی بھی ہے جو لڑائی جھگڑے کا سبب بنتی ہے۔جس شخص پر یہ جادو چلا ہو اس کا دماغ ماؤف ہو جاتا ہے سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں ختم ہو جاتی ہیں۔وہ شخص چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع کر دیتا ہے۔دوسروں پر بلاوجہ چیختا چلاتا ہے۔یہاں تک کہ مار پٹائی اور گالی گلوچ...
Anila Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے انیلا نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کابہترین روحانی حل۔انیلا نام کا مطلب ہے معصوم۔انیلا آپ کا اسم اعظم ہےیا ودود،یا باسطاس اسم اعظم کو روزانہ 92 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر...
Ya Jabbaru Benefits For Libra
اگر آپ کا سٹار لبرا یعنی میزان ہے تو آپ کے لئے بہترین اسم اعظم ہےیا جباراس کی تعداد ہے 240۔ اور اسی اسم اعظم کا نقش بھی اگر آپ کے پاس موجود ہو تو آپ کو کامیاب ہونے میں کوئی چیز رکاوٹ نہیں ڈال سکتی۔ جادوئی شیطانی اثرات ختم ہوں گے۔ ہر شخص کے دل میں آپ کی شخصیت کی ایک...
Afzal Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے افضل نام کا اسم ا عظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔افضل آپ کا اسم اعظم ہےیا سمیع،یا خالقاسم اعظم کو روزانہ911 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء...
Taweez For Marriage Of Capricorn
اگر آپ کا برج جدی یعنی کیپریکورن ہے اور آپ کی شادی نہیں ہورہی۔ کوئی رکاوٹ یا بندش ہے یا پھر نکاح ہوگیا ہے لیکن رخصتی نہیں ہورہی یا رشتہ ہو کر ٹو ٹ گیا ہے یا پھر ڈیورس کے بعد اب دوبارہ شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن نہیں ہورہی یا معاملہ پسند کی شادی کا ہے اور گھر والے راضی...
Surah Fatiha Benefits For Pisces
جن کا سٹار حوت یعنی پائیسز ہے۔ سورۂ الفاتحہ کی تلاوت کرنا اور سورۂ الفاتحہ کا نقش پاس رکھنا ان کے لئے حیران کن روحانی فیض کا سبب بنتا ہے۔ جیسے کہ پائیسز کے ہاں اولاد نہیں ہے تو نقش سورۂ الفاتحہ پاس رکھیں۔ ڈپریشن ہے۔ اینگزائٹی ہے۔ حالات بار بار انہیں مایوسی میں دھکیل...
Haider Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حیدر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔حیدر آپ کا اسم اعظم ہےیا باسط،یا علیماس اسم اعظم کو 222 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...