by Pray@Videos | Sep 29, 2025 | Naqsh
ایک ماں جسے لگاتار تین بیٹیاں ہوئیں۔ جب وہ چوتھی بار اُمید سے ہوئیں تو بیٹے کی امید پیدا ہوئی لیکن ڈاکٹر نے الٹراساؤنڈ کرکے کہہ دیا: ”کہ بیٹی ہے۔” یہ سن کر وہ دل شکستہ ہو گئی، لیکن اس نے ہمت نہ ہاری اور اللہ کے کلام سے امید جوڑے رکھی کہ اسے بیٹا ہی ہوگا۔...
by Pray@Videos | Sep 26, 2025 | Rohani Ilaj
خواتین کی بڑی تعداد بچہ دانی کی سوزش اور انفیکشن میں مبتلا رہتی ہے۔ یہ مسئلہ نہ صرف مسلسل تکلیف دیتا ہے بلکہ حمل کے امکانات کو بھی کمزور کر دیتا ہے۔ دوائیں وقتی سکون دیتی ہیں مگر اکثر بیماری جڑ سے ختم نہیں ہوتی، لیکن اللہ کے کلام میں وہ طاقت ہے جو دنیا کے بڑے سے بڑا...
by Pray@Videos | Sep 25, 2025 | Pregnancy
اولاد کے لیے ترسنا ایک ایسا دکھ ہے جو صرف وہی جوڑے سمجھ سکتے ہیں جنہوں نے برسوں یہ انتظار کیا ہوایکایسا ہی شادی شدہ جوڑا، جس کی پسند کی شادی کو17سال گزر چکے تھے، اپنی زندگی کی سب سے بڑی دعا یعنی اولاد کے لیے ترس رہا تھا۔ علاج پر علاج، دوا پر دوا، اور دعاؤں کے باوجود...
by Pray@Videos | Sep 25, 2025 | Naqsh
ایسے والدین جو بیٹے کی نعمت سے محروم ہیں۔ سالہا سال کی دعاؤں اور طبی کوششوں کے باوجود جب بیٹا پیدا نہ ہو تو دل ما یو سی کی اتھا ہ گہرائیوں میں ڈوب جاتا ہے۔ایسے ہی والدین کے لیے ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کردہ سورۃ یوسف کا مخصوص نقش نہایت مجرب اور کراماتی اثرات رکھتا...
by Pray@Videos | Sep 24, 2025 | Naqsh
کبھی کبھی دعا اور یقین وہ کر دکھاتے ہیں جو میڈیکل رپورٹس بھی ثابت نہیں کر سکتیں۔ایسا ہی ایک معجزہ ایک خاتون کے ساتھ پیش آیا۔ڈاکٹرز نے بار بار الٹراساؤنڈ کر کے یہی کہا کہ بیٹی پیدا ہونے والی ہے۔ مگر دل کے کسی کونے میں اس خاتون کو بیٹے کی خواہش تھی اور اسی امید کے ساتھ...