by Pray@Videos | Mar 14, 2025 | Naqsh
ہمارے روحانی سنٹرمیں ایک خاتون نے رابطہ کیااوراس نے بتایا کہ 6سال سے اسے مہروں کی تکلیف ہے۔اس کی ایک ڈسک سلپ ہوگئی ہے جس نے ایک نس کو دبا دیا ہے جس کی وجہ سے کمر میں اور ایک ٹانگ میں درد رہتا ہے۔اٹھنے بیٹھنے سے درد میں اضافہ ہو جاتا ہے اوردرد کی شدت کی وجہ سے چلنا...
by Pray@Videos | Mar 7, 2025 | Naqsh
اگر آپ مالی مشکلات کا شکار ہیں اور حالات خراب ہونے کی وجہ سے آپ پر بہت زیادہ قرض چڑھ چکا ہے جس کا ادا ہونا آپ کو ناممکن لگ رہا ہے۔قرض خواہ آپ کو تنگ کر رہے ہیں اور آپ کو ذلت و خواری کا سامنا ہے تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی...
by Pray@Videos | Mar 3, 2025 | Naqsh
پتے کی پتھری کے وہ مریض جو عرصہ دراز سے اس مرض میں مبتلا ہیں اور شدید اذیت کا شکار ہیں۔ہر طرح کے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے لیکن نہ کوئی دوا کام آئی اورنہ کسی علاج نے اپنا اثر دکھایا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ روحانیت کے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہمارے روحانی ماہرین نے...
by Pray@Videos | Feb 26, 2025 | Naqsh
اگر پریشان کن حالات کی وجہ سے آپ ڈپریشن کا شکار ہیں اور سالوں سے ڈپریشن کے مرض میں مبتلا ہیں اور بہت سے علاج کروانے پر بھی آپ کو شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملا کر پڑھنے سے ڈپریشن سے...