by Pray@Videos | Jul 22, 2025 | Naqsh
ایسے میاں بیوی جن کی شادی کو بہت سال ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ہر طرح کے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا کے دیکھ لئے لیکن اولاد کی خوشی نہ پا سکے تو اب آپ کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔حصول اولاد کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۂ المریم کے خاص...
by Pray@Videos | Jul 22, 2025 | Naqsh
اگر آپ کی ایک ٹا نگ میں شدید درد ہے۔جس کو عر ف عا م میں شا ٹیکا کا درد بھی کہتے ہیں۔او ر دن بدن یہ درد شدت اختیا ر کر رہا ہے۔آپ نے ہر طرح کی دوائیا ں لے کر اس درد سے نجا ت پا نے کی ہر ممکن کو شش کی لیکن یہ دردآپکی جان چھو ڑنے کے لئے تیا ر نہیں۔تو ایسے افراد کے لئے ہما...
by Pray@Videos | Jul 21, 2025 | Rohani Ilaj
اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن ہوگیاہے۔ درد اور جلن بہت ہوتی ہے تو قرآن کریم کی رو سے آپ کی اس بیماری سے شفاء کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ اور دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا جو اس لئے ہوگا کہ بعض اوقات...
by Pray@Videos | Jul 19, 2025 | Dard
اگر آپ جسم کے کسی بھی حصے میں شدید تکلیف کا شکا ر ہیں۔او راٹھتے،بیٹھتے،چلتے،پھرتے یہ درد آپ کو اپنی لپیٹ میں لے کر بے سکو ن او ر بے چین کر چکا ہے۔اور یہ دردنہ صرف آپ کے جو ڑو ں تک محدو د رہ کر آپ کو با طنی طو ر پر کمزو رکر رہا ہے۔بلکہ آپ کے ذہن تک رسا ئی حا صل کر کے...
by Pray@Videos | Jul 18, 2025 | Amazing
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے روزینہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاور فل روحانی حل۔روزینہ نام کا مطلب ہے وظیفہ،روزانہ۔روزینہ آپ کا اسم اعظم ہے یا ھادی،یارحیم اس اسم اعظم کو ہر روز 278 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور...