by Pray@Videos | Nov 12, 2025 | Naqsh
آج سے دو دن پہلے یعنی9 نومبر 2025 کوایک اور کرامت ہوگئی۔ بیٹے کی خواہش مند ایک ماں کو اللہ نے بیٹا ہی عطا فرمایا حالانکہ الٹراساؤنڈ میں بیٹی تھی۔ ان سے اجازت لے کر آپ کو سکرین پر ان کی چیٹ دکھائی جارہی ہے۔اور جن خواتین کو پڑھنا نہیں آتا۔ ان کی آسانی کے لئے میں ساتھ...
by Pray@Videos | Nov 11, 2025 | Rohani Ilaj
مثانے کا انفیکشن ایک ایسی تکلیف ہے جو انسان کی روزمرہ زندگی کو عذاب بنا دیتی ہے۔ بار بار پیشاب آنا، جلن، درد، اور ہر وقت پیشاب کی حاجت محسوس ہونا یہ سب علامات جسمانی کمزوری کے ساتھ ساتھ ذہنی اذیت کا باعث بنتی ہیں۔ اکثر لوگ مہینوں دوائیاں کھاتے ہیں، اینٹی بائیوٹکس لیتے...
by Pray@Videos | Nov 10, 2025 | Naqsh
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک خاتون نے رابطہ کیا اور بتایا کہ الٹراساؤنڈ میں بیٹی آرہی ہے لیکن مجھے بیٹے کی خواہش ہے۔ کیوں کہ میری دیورانی نے جادو کے زور سے بیٹے کی بندش کر دی ہے۔ اس نے کہا ہے کہ اس بار بھی تمہیں بیٹا نہیں ہوگا۔ میں نے ایسی بندش کر دی ہے۔ آپ کو بتائیں کہ...
by Pray@Videos | Nov 8, 2025 | Rohani Ilaj
جن خواتین کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلی یا سسٹ ہے اور علاج کے باوجود بار بار بن رہی ہے، ان کے لیے قرآن کریم میں خاص روحانی شفاء موجود ہے۔ سورۃ الشعراء اور سورۃ البقرہ کے نقش کے ذریعے یہ علاج کیا جاتا ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین کی رہنمائی میں تیار کردہ نقش آپ کے نام سے...
by Pray@Videos | Nov 7, 2025 | Naqsh
ایک جو ڑا جو دو سال سے اولاد کی دعائیں کررہا تھا۔ اللہ نے کرم فرمایا اور دو سال بعد ان کے ہاں امید کی کرن جاگی۔ جب بیوی حاملہ ہوئی تو شوہر کی خواہش تھی کہ اللہ اسے ایک بیٹی عطا کرے، اور بیوی کے دل میں تمنّا تھی کہ اللہ اسے بیٹا دے۔اسی دوران انہوں نے ہمارے روحانی مرکز...