ایسی مائیں جو بچوں سے بات منوانے کے لیئے انہیں مار مار کر تھک چکی ہیں۔لیکن بچے ان کے قابو میں نہیں آتے اور نہ ہی ان کی کوئی بات نہیں مانتے ہیں۔جب مائیں انہیں کوئی بات کہہ کہہ کر تھک جاتی ہیں تو پھر انہیں مارنا شروع ہو جاتی ہیں۔جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ بچے مزید خود سر ہو جاتے ہیں اور ماؤں کے لیئے درد سر بن جاتے ہیں۔ایسی ماؤں کو آج بتائیں گے کہ مار نہیں پیار اور وظیفے کا فارمولا آزمائیں۔کوشش کریں کہ اپنے مزاج پر کنٹرول رکھیں اور بچوں کو پیار سے سمجھائیں۔اور اس کے ساتھ ساتھ ہر نماز کے بعد 100بار
یَااَللہُ یَا کَرِیْمُ
پڑھ کر بچوں پر دم کریں یا پانی پر دم کر کے انہیں پلا دیں۔انشاء اللہ بچے آپ کے تابعدار ہو جائیں گے۔لیکن اگر آپ کو یہ لگتا ہے کہ بچوں پر نظر بد یا جادو کے اثرات ہیں۔جنھوں نے بچوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے تو پھر آپ کو اس وظیفے کے ساتھ دو نقش بھی دیے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو بچوں پر سے ہر قسم کے بد اثرات کو تیزی سے ختم کرے گا اور دوسرا نقش سورہ المزمل کا ہے جو بچوں کی حفاظت کے لئے دیا جائے گا۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ابھی ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Falij Ka Powerful Rohani Amal
فالج ایک ایسی بیماری ہے۔جو خون کی شریانیں بند ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے۔اس کی وجہ سے مریض کو لمبے عرصہ تک کی معذوری ہو سکتی ہے۔جب جسم کے متعلقہ حصے کو خون کی فراہمی بند ہو جائے توجسم میں کمزوری سمیت کئی طرح کی علامتیں ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔جس کی وجہ سے جسم کا متاثرہ...
Shohar Ki Dosri Aurat Mein Dilchaspi
اکثر شادی شدہ خواتین ایسی ہیں۔جو اپنے شوہروں کی وجہ سے بہت پریشان رہتی ہیں۔کچھ خواتین بہت خوبصورت ہونے کے باوجود بھی شوہر کو اپنی طرف راغب نہیں کر پاتی ہیں۔حالانکہ وہ اپنے گھر کا اور بچوں کا بھی خیال رکھتی ہیں۔اپنے سسرالی رشتے داروں سے بھی ان کے تعلقات اچھے ہوتے...
Bhool Jane Ki Bimari Se Nijat Ka Rohani Amal
کچھ لوگوں کے ساتھ ایسا معاملہ ہوتا ہے۔کہ وہ چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں۔بلکہ کوئی بات کرتے کرتے بھی بھول جاتے ہیں زیور،پیسہ یا پھر کوئی قیمتی کاغذات جو سنبھال کر رکھ دیئے جاتے ہیں۔اور ڈھونڈ،ڈھونڈ کر پاگل ہو جاتے ہیں۔اور آپ کو یاد نہیں آرہا ہوتا۔ کمزور یاداشت کی وجہ جب...
Pareshan Mayon Ke Liye Zabardast Amal
بہت سی خواتین اس لئے پریشان رہتی ہیں۔کہ ان کا بچہ دودھ نہیں پیتا ہے۔فیڈر کو منہ نہیں لگاتا ہے۔ ہروقت روتا رہتا ہے۔چڑ چڑا ہو جاتا ہے۔دودھ نہ پینے کی وجہ سے بہت کمزور ہو گیا ہے۔اور بیمار رہنے لگتا ہے۔اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ بچے کے پیٹ میں درد ہو رہا ہے۔بچہ کا گلا خراب...
Dil Ke Band Wall Ko Kholne Ka Wazifa
آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے۔جس سے دل کے بند وال کھل جائیں گے۔سینے میں اگر درد اٹھتا ہے۔دل گھبراتا ہے۔دل کی شریانیں بند ہیں،یہاں تک کہ اگر ڈاکٹرز نے بائے پاس بتایا ہو تواس وظیفہ کی بدولت دل کے ہر مرض سے نجات مل جائے گی انشاء اللہ وظیفہ یہ ہے کہ اول،آخر دورد...
Arq un Nisa Ka Behtareen Rohani Ilaj
عرق النساء جسے لنگڑی کا درد بھی کہتے ہیں۔یہ ران سے لے کر پاؤں کے انگوٹھے تک ہوتا ہے۔اور یہ درد مسلسل دن بدن بڑھتا رہتا ہے۔ اور بعض مرتبہ یہ لاعلاج بنتا جاتا ہے۔اور باوجود آپریشن کے اس درد میں کمی نہیں آتی ہے۔اور انسان خود کو تندرست محسوس نہیں کرتا ہے۔ یہ درد ٹانگ کے...
Manpasand Shadi Ke Liye 21 Din Ka Wazifa
بہت سے لڑ کے لڑکیاں اپنی پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن ان کی راہ میں بہت سی رکاوٹیں حائل ہوتی ہیں۔ کبھی لڑکی کے گھر والے نہیں مانتے تو کبھی لڑکے کے گھر والے۔جس کی وجہ سے وہ بہت سے مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں۔ دماغی امراض کا شکار ہو جاتے ہیں۔ خود کشی کی طرف چلے جاتے...
Alsar Ka Rohani Ilaj | Stomach Ulcer Disease
معدے میں السر،معدے میں زخم،معدے کا خراب ہونا،بہت سے لوگ اس بیماری میں مبتلا ہیں۔اور اذیت کا شکار ہیں۔السر کی وجہ سے ہر وقت پیٹ میں درداور معدے میں جلن رہتی ہے۔کھانا پینا مشکل ہو جاتا ہے۔اگر کھا لیا جائے تو پھر ہضم نہیں ہوتا۔ بعض وجو ہات کی بناء پر معدہ بے حد خراب ہو...
Dushman Par Ghalib Aane Ka Wazifa
اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں۔آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا کوئی بہن،کوئی دوست یا رشتہ دار آپ کا دشمن ہو گیا ہے۔جو آپ پر جادو ٹونے کرتا ہے،عملیات کرتا ہے۔آپ کے کاروبار پر بندش کرتا ہے۔یا اس کے ان شیطانی عملیات کی وجہ سے آپ کے گھر پر بھی اثرات آرہیں ہیں۔گھر میں لڑائی...
Bachon Mein Sokry Ka Rohani Ilaj
آپ نے دیکھا ہو گا۔ کہ بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو اچھا خاصا صحت مند ہوتا ہے۔لیکن ایک ماہ کے اندر بچہ آہستہ آہستہ کمزور ہونا شروع ہو جاتا ہے۔بچہ دودھ پینا چھوڑ دیتاہے۔ اور وہ سوکھنا شروع ہو جاتا ہے۔یہ بیماری صرف نوزائیدہ بچوں میں ہی نہیں بلکہ بڑے بچوں میں بھی پائی جاتی...
Powerful Taweez For Pregnancy
اٹھرا ایک ایسی بیماری ہے۔جو خواتین میں پائی جاتی ہے۔اس بیماری میں مبتلا خواتین کا حمل ضائع ہو جاتا ہے۔اور وہ اولاد جیسی نعمت سے محروم ہو جاتی ہیں۔اٹھرا ہونے کی وجہ سے حمل کبھی دوسرے مہینے میں،کبھی پانچویں مہینے میں، اور کبھی ساتویں مہینے میں ضائع ہو جاتا ہے۔ اور بعض...
Shaki Mizaj Shohar Ko Rahe Rast Par Lana
ناظرین شک ایک ایسی آگ ہے۔جس میں آج تک کئی گھر جل کر راکھ ہو چکے ہیں۔شکی مزاج شوہر کے ساتھ زندگی گزارنا کسی عذاب سے کم نہیں ہے۔شکی مزاج شوہر ہر وقت اپنی بیوی کی نگرانی کرتا ہے۔اسے اپنی بیوی کا کسی سے بات کرنا،کہیں آنا جانا، کسی سے ملنا ملانا پسند نہیں ہوتا ہے۔بلکہ نوبت...