کئی گھر ایسے ہیں۔جہاں نااتفاقی اور ناچاقی راج کرتی ہے۔اور گھر میں ہر وقت ایک جنگ کا سا ماحول رہتا ہے۔ چھوٹے بڑوں کی نہیں اور بڑے چھوٹوں کی نہیں سنتے ہیں۔ والدین کے آپس کے جھگڑے ختم نہیں ہوتے۔اور بچے بھی ایک دوسرے سے ہر وقت لڑتے رہتے ہیں گھر میں ہر شخص ہی ایک دوسرے سے بیزار رہتا ہے۔کوئی کسی سے بات کرنا پسند نہیں کرتا ہے۔گھر میں ایک نفسا نفسی کا عالم ہوتا ہے۔کسی کو دوسرے کی پرواہ نہیں۔ ہر کسی کو اپنی فکر ہوتی ہے۔اس طرح کی صورت حال کی سب سے بڑی وجہ نظر بد ہو سکتی ہے۔کسی جادوئی اور شیطانی اثرات کا وار بھی ہو سکتا ہے۔لٰہذا ایسی صورت میں ہمارے روحانی سینٹر سے دو تعویذ دیئے جاتے ہیں۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔جو ایسے گھروں پر ہوئے کالے یا سفلی جادو کے اثرات کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔جن کی وجہ سے گھر گھر نہیں بلکہ میدان جنگ بنا ہوا ہے۔قرآنی آیات سے تیار کردہ سورہ البقرہ کا نقش جب کسی انسان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔تو اس کے دل کو روحانی سکون ملتا ہے۔کیونکہ نظر بد کے تمام اثرات مکمل ختم ہو جاتے ہیں۔اور دوسرا نقش حب کا دیا جاتا ہے۔جس کی بدولت گھر کے افراد کے درمیان نفرت کی جو وجوہات ہوں وہ ختم ہو جاتی ہیں۔ اور ایک دوسرے کے لئے محبت پیدا ہو جاتی ہے۔ نقوش کا ہدیہ 1400,1400روپے مقرر ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ یہ نقش حاصل کرنے کے لئے ابھی ہمارے نمبرز پر رابط کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Andedani Mein Pani Ki Tehli Se Shifa Ka Taweez
بیماری کی طوالت انسان کو مایوسی کی گہری کھائی میں گرا دیتی ہے، خاص طور پر جب مرض بار بار پلٹ کر آئے۔ ایک خاتون جو اووری کی تھیلیوں کے باعث شدید پریشان تھیں، ان کے لیے سورہ الشعرائ کا نقش شفائ کا خزانہ ثابت ہوا۔ وہ خاتون کہتی ہیں کہ میں نے ہر طرح کی اینٹی بائیوٹک اور...
Bachedani Ki Sozish Aur Dard Ka Ilaj
بچہ دانی کی شدید سوزش اور درد خواتین کے لیے ایک نہایت تکلیف دہ اور پریشان کن مسئلہ ہے۔ اس میں اندرونی جلن، بھاری پن، درد اور ماہواری کے مسائل شامل ہوتے ہیں، جو روزمرہ کی زندگی کو مشکل بنا دیتے ہیں۔ اکثر خواتین مہینوں یا سالوں تک دوائیں اور علاج کروانے کے باوجود سکون...
Surah Yaseen Se Buri Nazar Ka Tor
سورۃ یٰسین کی آیت نمبر 9 میں چھپی ہوئی طاقت نے ہمیشہ سے مومنوں کی حفاظت کے لیے ایک غیر مرئی دیوار قائم کی ہے'وَجَعَلْنَامِنْ م بَیْنِ اَیْدِھِمْ سَدًّا وَّمِنْ خَلْفِھِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰھُمْ فَھُمْ لَا یُبْصِرُوْنَترجمہ: اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور ان...
Aulad e Narina Ki Khushkhabri
اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے، اور والدین کے دل میں یہ خواہش کبھی کبھار صبر اور دعا کا امتحان بھی بن جاتی ہے۔ ایک خاتون جو 8 سال سے اولاد کی منتظر تھیں، کئی بار مایوسی کا شکار ہو چکی تھیں اور معاشرتی دباؤ نے بھی انہیں پریشان کر رکھا تھا۔خاتون نے ہمارے روحانی مرکز سے...
Sakht Kala Jadu Ki Kaat Ka Taweez
جادو،بندش یا جنات کا توڑ کرنے میں اگر آپ مسلسل ناکام ہورہے ہیں تواس کا مطلب ہے کہ آپ ابھی تک کسی روحانی ایکسپرٹ تک نہیں پہنچے۔ آپ کو بتائیں کہ جنہوں نے تھوڑا بہت علم سیکھا ہو وہ بھی جادو کا توڑ کرنے کی اپنی طرف سے کوشش کرتے ہیں۔اگر جادو اتنا سخت نہ ہوا ہو تواس کا توڑ...
Haiz/Periods K Masail Ka Rohani Ilaj
خواتین کے کچھ مسائل ایسے ہوتے ہیں جو نہ صرف جسمانی تکلیف دیتے ہیں بلکہ روزمرہ زندگی پر بھی اثر ڈال دیتے ہیں۔ پیریڈز کا دردنارمل سے زیادہ ہو تا ہے ناف میں دردرہتا ہے بچہ دانی کی تکلیف اور پیٹ کے نچلے حصے کا درد اکثر خواتین کی زندگی کو مشکل بنا دیتے ہیں۔ایسی ہی ایک...
Surah Taweez For Aulad e Narina
حضرت امام علی ؑ فرماتے ہیں کہ جس چیز کی تمہیں چاہت ہوتو اللہ سے اسے اتنا مانگو، اتنا مانگو کہ اللہ اسے تمہارا مقدر بنا دے۔یہی بات ہم نے بیٹے کی خواہش مند اس خاتون کو بتائی۔ جسے ڈاکٹرز نے الٹراساؤنڈ میں بیٹی بتائی تھی لیکن اسے بیٹے کی خواہش تھی۔ اسے سورۂ الیوسف کا نقش...
Naaf/Pait Dard Ka Rohani Ilaj
سورۂ البقرہ کے بارے میں اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ یہ صرف جادو جنات کے توڑ کے لئے مخصوص ہے۔ جب کہ سورۂ البقرہ کی آیت نمبر 286 کی روحانی تاثیر کو ہمارے روحانی ایکسپرٹس کئی سالوں سے بیماروں کی شفاء کے لئے ایک خاص روحانی طریقے سے استعمال کر رہے ہیں۔ اور سالوں کے تجربات سے...
UTI Infection Healing In 7 Days
بحرین سے ایک خاتون نے رابطہ کیا جسے پچھلے کئی سالوں سے پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن تھا۔ ڈرتے ہوئے پانی نہیں پی سکتی تھی کہ درد اور جلن کی اذیت برداشت کرنی پڑے گی۔ ہر طرح کے ڈاکٹرز سے علاج کروالیا لیکن اسے شفاء نہیں ملی۔ جب اس کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا...
Surah Yusuf Taweez For Baby Boy
اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ بیٹیاں بھی رحمت ہیں اور بیٹے بھی نعمت اور جب دونوں نصیب ہو جائیں تو یہ خوشی مکمل ہو جاتی ہے۔ ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو پہلے 3بیٹیوں کی ماں تھیں، مگر دل میں بیٹے کی خواہش رکھتی تھیں۔ حمل ٹھہرا تو امید بڑھی، مگر ہر بار...
Symptoms And Treatment Of Likoria
لیکوریا کی کمزوری اور پی سی او ایس ایک ایسا مسئلہ ہے جو خواتین کی زندگی میں کئی مشکلات پیدا کرتا ہے۔ ماہواری بے قاعدہ ہو جانا، ہارمونز کا بگاڑ، جسمانی کمزوری، تھکن، چہرے اور جسم پر دانے، وزن میں اضافہ اور روزمرہ کے معمولات میں رکاوٹیہ سب علامات اکثر خواتین کو پریشان...
Surah Maryam Taweez For Pregnancy
سورۂ المریم کے کرشماتی روحانی اثرات سے ایک ایسی عورت کو حمل ٹھہر گیا۔ جس کے شوہر کے جراثیم بالکل زیرو تھے۔ اس کے باوجود خدا کا ایسا کرشمہ ہوگیا۔ جس نے ان میاں بیوی کو بھی حیران کر دیا۔ جو کچھ دن پہلے ڈاکٹر ز کے پاس گئے اور ڈاکٹرز کی رپورٹس کے مطابق شوہر کو زیرو سپرمیا...












