السلام علیکم ناظرین! اولاد اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی جانے والی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے۔ اس لیے تقریبا ہر شادی شدہ جوڑا خود کو اولاد کے بغیر نامکمل تصور کرتا ہے۔ کیونکہ اولاد بڑھاپے کا سہارا ہوتی ہے اس لیے ہر شادی شدہ انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ رب العزت جلد از جلد ان کو اولاد جیسی نعمت سے نواز دے۔تاکہ بڑھاپے تک ان کی اولاد جوان ہو جائے اور ان کا سہارا بن جائے۔ اگر آپ بھی ان میاں بیوی میں سے ایک ہیں جن کی شادی کو کئی کئی سال گزر چکے ہیں لیکن وہ اولاد جیسی نعمت سے محروم ہے۔ اور وہ ہر جگہ سے علاج کروا کے تھک جاتے ہیں انہیں کہیں سے شفا نہیں ملتی اور بالآخر وہ اولاد جیسی نعمت سے مایوس ہو جاتے ہیں اور مایوس ہو کر علاج کروانا بھی چھوڑ دیتے ہیں۔ تو ایسے بے اولاد جوڑوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ کوئی بھی ایسی جائز خواہش نہیں جو آپ اللہ رب العزت سے مانگے اور وہ پوری نہ ہو۔ بس آپ کی دعاؤں میں عاجزی انکساری اور یقین کی پختگی ہونی چاہیے۔ اور دعا مانگنے کا صحیح طریقہ معلوم ہونا چاہیے۔ لٰہزا ماہ رجب کی عظیم ترین ساعتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے اور دعاؤں کی قبولیت کے لیے ہمارے روحانی ماہرین ایسے بے اولاد جوڑوں کے لیے اسماء الحسنی کا وظیفہ پیش کرتے ہیں۔ جس کو کرنے سے انشاء اللہ اولاد کے حصول کے لیے مانگی گئی آپ کی ہر دعا ضرور قبول ہوگی۔اس عمل کے لیے یقین لازمی شرط ہے۔ وظیفہ یہ ہے ۔

یَا خَالِقُ

(پیدا کرنے والا)

 یَا مُصَوِّرُ

(صورت دینے والا)

ماہ رجب میں روزانہ بعد نماز عشاء اول و آخر 11 مرتبہ

(یَا خَالِقُ ، یَا مُصَوِّرُ)

کو 41 مرتبہ پڑھ کے پانی پر دم کریں اور وہ دم شدہ پانی شوہر اور بیوی دونوں پی لیں۔ اس عمل کو چند روز کرنے سے ہی ان اسماء الہٰی کی برکت سے اللہ کی رحمت ہوگی اور اللہ پاک آپ کو اولاد جیسی نعمت سے نوازیں گے۔ لیکن بعض اوقات اولاد نہ ہونے کی وجہ نظر بد،بندش، اور جادو ٹونا بھی ہو سکتا ہے۔ لٰہزا اس عمل کے ساتھ ان اسماء الٰہی

(یَا خَالِقُ ، یَا مُصَوِّرُ)

کا تعویذ دے ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔ تاکہ اولاد جیسی نعمت پانے کی ہر  رکاوٹ اور بندش ماہ رجب میں ہی ختم ہو جائے۔ اور پھر اس وظیفے اور تعویذ میں تحریر اسماء الحسنی کی روحانی طاقت سے حصول اولاد کے لیے مانگی گئی دعاؤں کو اللہ رب العالمین کی بارگاہ سے قبول و منظور ہوتا اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ اور اگر آپ اس عظمتوں اور برکتوں والے مہینے میں ہی ان اسماء الٰہی

(یَا خَالِقُ ، یَا مُصَوِّرُ)

کے تیار کردہ تعویزسے فیض یاب ہونا چاہتے ہیں۔تو آپ یہ تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ اللہ رب العزت اپنے حبیب کے صدقے آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائے اور آپ پر اپنی رحمت کا نزول فرمائے آمین۔

Female:0306-4151113

Male:0301-0147869

Related Post

Relationship Lines In Hand Before Marriage

Relationship Lines In Hand Before Marriage

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو ہاتھ میں شادی کی لکیر کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ اور اس کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں یہ جانے کے لیے  موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور...

Naak K Insani Shakhsiyat Par Asrat

Naak K Insani Shakhsiyat Par Asrat

السلام علیکم ناظرین! انسان اپنے ا عضاء اور خدوخال کی بنیاد پر ایک دوسرے سے منفرد ہوتے ہیں۔ جسم کے ان تمام اعضاء میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جس کا انسانی زندگی اور مزاج پر گہرا اثر ہوتا ہے۔ چونکہ نہ کہ انسانی چہرے کا مرکز ہوتا ہے اور علم جفر کے مطابق ناک انسان کی...

Bandish Ka Tor Ka Taweez

Bandish Ka Tor Ka Taweez

ہمارے روحانی ماہرین نے یہ نقش حضرت سلیمان علیہ السلام کے اسم اعظم کی روحانیت سے تیار کیا ہے۔ جس کو پہننے سے ہر قسم کی بندش کا فوری توڑ ہو جاتا ہے۔ اگر آپ چاہیں تو یہ نقش عہد کے ذریعے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے لیے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔...

Karobar Main Tarqi Ka Taweez

Karobar Main Tarqi Ka Taweez

ہمارے روحانی ماہرین  نے اپنے مراقبات میں انتہائی جدوجہد کے بعد اس اسم اعظم کے راز کو پا لیا۔جس کی بدولت کاروبار میں ترقی کا وہ عالم ہو جاتا ہے کہ جس پر لوگ بھی رشک کرتے ہیں۔ یہ نقش ہزاروں سائلین پر آزمایا گیا، جس سے حیران کن نتائج سامنے آئے۔ اور یہ صرف کہنے کی بات...

Gheebat Se Bachne Ka Powerful Tarika

Gheebat Se Bachne Ka Powerful Tarika

Aslam o Alaikum Nazreen! Humara aj ka mozu banny ka maqsad ap ko in gunaho sy khabar dar karna hai. Jo ap amuman shauri aur lashauri tour par karty hain. Baaz oqat insan ki choti si galti is k liye bary nuqsan ka bais ban jati hai. Iss bat main koi shak nahi k insan...

Ayatul Kursi Ka Powerful Taweez

Ayatul Kursi Ka Powerful Taweez

Rasool khuda SAW ayatul kursi ki shan biyan fermaty hain ky jo shakhs bhi her ferz namaz ky bad ayatul kursi perhta raha is ky liye jannat mein jany ky liye mot ky ilawa koi cheze rokawat nhi ho gi. Ayatul kursi surah al baqarah ki ayat numbers 255 hai. tarjuma, khuda...

Free Online Amazing Istikhara

Free Online Amazing Istikhara

Agar ap masly zindagi sy nijat k liye humary rohani network se Istikhara karwana chahty hain, to diye gy phone number par rabta qaim karain.   اگر آپ مساءل زندگی سے نجات کے لیے ہمارے روحانی نیٹ ورک سے استخارہ کروانا چاہتے ہیں، تو دیے گئے فون نمبر پر رابطہ قائم...

Imtihan Mein Kamyabi Ka Naqsh

Imtihan Mein Kamyabi Ka Naqsh

Ya naqsh imtehan main shandar kamyabi k hasool k liye behad anmol sabit hua h. Jis sy beshumar saileen par azmaya gaya. Aur har bar heran kun natij samny aye. Agar koi taliba ilm kisi bhi exam main yakeeni sucess ki khuwahish ko pura karna chahy,to ya naqsh hum sy...

Har Bimari Se Shifa Ka Naqsh

Har Bimari Se Shifa Ka Naqsh

Hazrat Ayoub (A.S) arsa daraz tak bimar rahy. Phir inho ny Allah k bargha main iss Isma azam k wasily sy bimari sy nijat ki dua ki,toh inki dua foran qabool hoi. Aur woh jaldi sy shifa yab hogy. Iss naqsh main Hazrat Ayoub (A.S) k isma Azam ki rohaniyat ka istmal kiya...

Hamal Ki Hifazat Ka Naqsh

Hamal Ki Hifazat Ka Naqsh

Humary rohani mahreen ny yeh naqsh is isam azam ki rohaniyat sy tiyar kiya hai. Jis ky waseely sy hazrat zikriya A.S ko ulad ata hoi. Ager koi Orat ka hamla na ho rhi ho to yehi naqsh hum sy eahad ka zareye fori bhi mongwa sakti hai.  ہمارے روحانی ماہرین نے یہ...

Karobar Mein Bandish Ka Tor

Karobar Mein Bandish Ka Tor

Ager ap ko karobar mein noqsan ho raha hai,ya kamiyabi ki rahain band ho chuki hain. To humary rohani mahreen ka tiyar kiya howa yeh naqsh zaroor azmaye. Is naqsh ki badolat kamiyabi ka woh mokam ata hai jis pr log bhi rashq krty hain. Aur ap chahein to yeh naqsh hum...

Bandish Khatam Karne Ka Taweez

Bandish Khatam Karne Ka Taweez

Humary rohani mahreen ny yeh naqsh hazrat sulman A.S ky isam azam ki zaberdast rohaniyat sy tiyar kiya. Jis ki badolat sakht sy sakht bandish bhi sirf 21 din khatam ho jati hai. Ager ap chahein to yeh naqsh / taweez hum sy aehad ka zariye fori bhi mongwa sakty hain....