اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد ہے جس کو بلاوجہ ہی ہر چھوٹی چھوٹی بات پر آپ سے چڑ ہوتی ہے یا آپ کا چہرہ دیکھ کر ہی اسے غصہ آتا ہے یہاں تک کہ آپ کی کہی ہو ئی ہر بات اسے بری لگتی ہے۔آپ اس شخص کے اس رویئے کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کا روحانی علاج ہمارے روحانی سینٹر میں نقش سورۂ البقرہ اور نقش سورۂ الشعراء سے کیا جاتا ہے۔اس لئے آپ کو پہلا نقش سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا جو اس لئے ہوگا کہ بعض افراد کے ایسے رویے اور غصے کی وجہ وہ شیطانی اثرات، جادو یانظر بد ہوتی ہے جو ان کے دماغ میں اینگزائٹی کی کیفیت پیدا کررہے ہوتے ہیں۔ لہٰذا سورۂ البقرہ کا نقش جادو کو ختم کرے گا۔جب کہ سورۂ الشعراء کا نقش اینگزائٹی کو ختم کرکے دماغ کو ٹھنڈا اور پرسکون رکھے گا۔ جس سے اس شخص کا رویہ آپ کے ساتھ تبدیل ہو جائے گااور موڈ ہمیشہ خوشگوار رہے گا انشاء اللہ۔ تعویذ کا ہدیہ 1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن مجبور اور ذرورت مند افراد یہ تعویذ فری حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

No Results Found

The page you requested could not be found. Try refining your search, or use the navigation above to locate the post.