السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج حمل یعنی ایریز کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر آپ نیا بزنس کرنا چاہتے ہیں تو سوچ سمجھ کر شروع کر سکتے ہیں اس میں کامیابی حاصل ہوگی۔ ایسے لوگ جو باہر کے ممالک سے کاروبار کرتے ہیں انہیں بھی سال کے شروع سے ہی فائدہ ہوگا۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کے شروع کے چند مہینوں میں خرچے زیادہ ہوں گے۔ اس دوران آپ کو چاہیے کہ فالتو خرچوں پر کنٹرول رکھیں۔ مئی کا مہینہ آپ کے حق میں بہتر رہے گا مئی سے جون تک آپ کو اچانک فائدہ حاصل ہو سکتا ہے۔ سال 2022 برج حمل کے لیے اتار چڑھاؤ کا سال ہو سکتا ہے، لیکن گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے بس سمجھداری کا م ظاہرہ کرتے رہنا ہے۔ ایسے لوگ جن کو نوکری نہیں مل رہی اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کو اس سال مئی سے آگست تک نوکری مل سکتی ہے۔ ایسے لوگ جو گھر اور جائیداد خریدنا چاہتے ہیں تو اس سال لے سکتے ہیں۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعلیم کی بات کی جائے تو یہ سال آپ کے حق میں بہتر ہوگا۔بس آپ کو دل لگا کر پڑھائی کرنی ہے۔ اگر آپ شادی شدہ ہیں تو اپنے جیون ساتھی کے ساتھ پیار محبت سے رہیں۔ ورنہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر آپ کی ان کے ساتھ انبت ہو سکتی ہے۔ آپ کی فیملی کے ساتھ بھی تعلقات اچھے رہیں گے۔ ایسے لوگ جو شادی کے خواہش مند ہیں اور شادی کرنا چاہتے ہیں ان کو بھی اس سال خوشخبری ملے گی۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کی صحت کے لیے یہ سال بہت اچھا رہے گا،لیکن کچھ چھوٹی موٹی دقت کے لیے احتیاط لازمی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ سال آپ کے حق میں بہتر ثابت ہو تو حسب توفیق صدقہ دیتے رہیں،کیونکہ صدقہ ہر بلا کو ٹال دیتا ہے۔ اس سال آپ کو اپنی ہر مشکل کو آسان بنانے کے لیے یہ اسم اعظم

(سُبْحَانَ اللّٰہ یَا مُجِیْبُ)

1200

مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنا چاہیے۔ اس کے علاوہ اگر آپ مشکلات زندگی سے نجات کے لیے قرآنی تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں یا استخارہ کے لیے اپنے مسائل کی اصل وجہ اور اس کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں، تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Naaf K Nichle Hise Me Dard Se Shifa Ka Wazifa

Naaf K Nichle Hise Me Dard Se Shifa Ka Wazifa

اکژ خواتین کو ناف کے نچلے حصے میں درد رہتا ہے اور درد کے ساتھ ایک عجیب سی بے چینی بھی ہو جاتی ہے۔اور بعض اوقات تو یہ درد اتنا شدید ہو جاتا ہے کہ برداشت نہیں ہوتا۔درد کے لیے میڈیسن بھی کھا کر دیکھ لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوتا اور خوا تین کو لگتا ہے کہ گھر کے کام کاج...

Aulad Ko Rah-e-Rast Par Lane Ka Wazifa

Aulad Ko Rah-e-Rast Par Lane Ka Wazifa

اگر آپ کے بچے ہر وقت گھر میں،باہر اور اگر ایک ہی سکول میں جاتے ہیں تو لڑتے رہتے ہیں آپ ان کی شکایات سن سن کر تنگ آچکے ہیں اگر گھر میں کوئی مہمان آجائیں۔تو ان بچوں نے ناک میں دم کر کے رکھا ہوتا ہے۔آپ مہمانوں کو سنبھالنا بھول جاتے ہیں۔ اس طرح کے بچوں کے تکیے پر الگ الگ...

Surah Mulk Ki Fazilat | Benefits Of Surah Mulk

Surah Mulk Ki Fazilat | Benefits Of Surah Mulk

سورہ الملک ایک ایسی سورت ہے جس کی بے شمار فضیلتیں اور برکتیں ہیں۔سورہ الملک کی تلاوت کرنے والے کے ہر کام میں آسانی ہو جاتی ہے۔سب رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں۔اگر سورہ الملک کو رات سونے سے قبل پڑھا جائے تو اللہ کی حفاظت رہتی ہے۔سورہ الملک کو روزانہ فجر کی نماز کے بعد پڑھنے...

Makan Ya Zameen Ka Qabza Churwane Ka Amal

Makan Ya Zameen Ka Qabza Churwane Ka Amal

اگر آپ کے گھر یا زمین پر کسی نے قبضہ کر لیا ہے۔یا آپ کی جائیداد پر کوئی قابض ہے۔اور دشمن بہت طاقتور ہے۔جبکہ دشمن کے مقابلے میں آپ بہت کمزور ہیں۔اور آپ کو کوئی راستہ دیکھائی نہیں دے رہا۔تو اب آپ کو دشمن کے سامنے کمزور نہیں بننا۔بلکہ ہم آپ کو ایک ایسا قرآنی عمل بتائیں...

Papers Main Pass Hone Ki Dua | Success In Exam

Papers Main Pass Hone Ki Dua | Success In Exam

آج کے موضوع میں آپ کو ایسی دعا بتائیں گے جس کو پیپر دینے سے پہلے پڑھنے سے آپ کا پیپر بہت اچھا ہو گا۔اس دعا کو نبی پاکﷺ بھی پڑھا کرتے تھے۔جو سٹوڈنٹ بھی اس دعا کو پڑھ کر ایگزام دیتے ہیں۔اللہ کے حکم سے کامیابی سے ہمکنار ہو جاتے ہیں۔لیکن یہاں پر اس بات کو واضح کرتے چلیں...

Hasool Shifa Ke Liye Wazifa | La Ilaj Bimari

Hasool Shifa Ke Liye Wazifa | La Ilaj Bimari

حضرت علی ؑ کا قول ہے کہ سورہ الانعام ایک مرتبہ پانی پر پڑھ کر دم کی جائے تو بیماری جیسی بھی ہو اس کو پینے سے شفاء مل جاتی ہے۔اس کے علاوہ اگر کوئی ایسی بیماری ہو۔جس کا علاج کروا کروا کر آپ تھک گئے ہیں۔آپ کو کوئی افاقہ نہیں ہوا ہے۔تو اس کی وجہ سے آپ نے علاج کروانا ہی...

Quwat e Hafiza Ka Amal | Increase Brain Power

Quwat e Hafiza Ka Amal | Increase Brain Power

سات سو چھیاسی کے عدد کے بارے میں آپ نے سنا ہو گا۔کہ اس کا مطلب بسم اللہ ہے۔تو آپ نے 786 مرتبہ ہی بسم اللہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے طلوع فجر کے بعد 7 دن پانی پینا ہے۔ آپ کا بند ذہن کھل جائے گا۔ اور آپ کا حافظہ قوی ہو جائے گا۔اور یاداشت بھی تیز ہو جائے گی اگر آپ کو بہت...

Ghar Me Rizq o Barkat Ka Amal

Ghar Me Rizq o Barkat Ka Amal

فرمان مصطفیﷺ ہے کہ بارش کہ ہر قطرے کے ساتھ ایک فرشتہ زمین پراترتا ہے۔بارش میں نہانے والے کا جادو ٹوٹتا ہے۔بارش کے جتنے قطرے زمین پر آئیں گے اتنی ہی رحمتیں اور فرشتے آئیں گے۔اور جاتے ہوئے فرشتے اس انسان کی آفتیں بھی لے کر جائیں گے۔آج آپ کو بارش میں کیا جانے والا روحانی...

Gumshuda Cheez Milne Ka Wazifa

Gumshuda Cheez Milne Ka Wazifa

آج آپ کو ایساعمل بتائیں گے کہ اگر آپ کی کوئی چیز گم ہو گئی ہو اور وہ آپ کو نہ مل رہی ہو۔کوئی بھی گمشدہ انسان،روپیہ، سونے کی کوئی چیز یا کوئی بھی قیمتی چیزجو گم ہو گئی ہو اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ چیز فوری طور پہ مل جائے تو یہ آیت پڑھ کر آنکھیں بند کر لیں۔الحمد اللہ اب تک...

Ayatul Kursi Ka Amal | Benefit Of Ayatul Kursi

Ayatul Kursi Ka Amal | Benefit Of Ayatul Kursi

کسی گاؤں میں ایک بندہ تھا۔اس کے پاس بہت خوبصورت اور نسلی بھینسیں تھیں۔اکثر رات کو ایک چور اس کی حویلی میں بھینسیں چوری کرنے کی نیت سے آتا لیکن وہاں پر کچھ بھی نہ دیکھ پاتا۔لیکن صبح جب اس کی حویلی میں جاتاتو بھینسیں وہیں پر مو جو دہوتیں۔یہ دیکھ کر وہ بڑا حیران ہوتا۔ایک...

Dimag Ko Sukoon Dene Wala Wazifa

Dimag Ko Sukoon Dene Wala Wazifa

اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت پریشانی چلتی رہتی ہے۔آپ کا دماغ کسی وقت بھی رلیکس نہیں ہوتا۔آنکھیں بند کرتے ہی سوچوں کی لمبی قطار ہے جو دماغ میں داخل ہو جاتی ہے۔اور آپ لاکھ کوشش کے باوجودبھی اس کیفیت سے نہیں نکل پاتے۔تو اس کے لیے ہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی وظیفہ شئیر کریں...

Har Qisam Ki Bimari Se Shifa Ka Wazifa

Har Qisam Ki Bimari Se Shifa Ka Wazifa

اگر آپ کا کوئی اپنا بہت بیمار ہے۔ہسپتال میں داخل ہے۔ڈاکٹرز اسکی زندگی کے لئے کو ئی امید نہیں دلا رہے۔مریض شدید اذیت اور تکلیف میں ہے۔اور آپ اس کو دیکھ کر پریشان ہیں۔ پیسہ پانی کی طرح بہایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو ہم کو ایسا زبردست شفاء والا وظیفہ بتائیں گے۔جس میں...