السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج حمل یعنی ایریز کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر آپ نیا بزنس کرنا چاہتے ہیں تو سوچ سمجھ کر شروع کر سکتے ہیں اس میں کامیابی حاصل ہوگی۔ ایسے لوگ جو باہر کے ممالک سے کاروبار کرتے ہیں انہیں بھی سال کے شروع سے ہی فائدہ ہوگا۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کے شروع کے چند مہینوں میں خرچے زیادہ ہوں گے۔ اس دوران آپ کو چاہیے کہ فالتو خرچوں پر کنٹرول رکھیں۔ مئی کا مہینہ آپ کے حق میں بہتر رہے گا مئی سے جون تک آپ کو اچانک فائدہ حاصل ہو سکتا ہے۔ سال 2022 برج حمل کے لیے اتار چڑھاؤ کا سال ہو سکتا ہے، لیکن گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے بس سمجھداری کا م ظاہرہ کرتے رہنا ہے۔ ایسے لوگ جن کو نوکری نہیں مل رہی اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کو اس سال مئی سے آگست تک نوکری مل سکتی ہے۔ ایسے لوگ جو گھر اور جائیداد خریدنا چاہتے ہیں تو اس سال لے سکتے ہیں۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعلیم کی بات کی جائے تو یہ سال آپ کے حق میں بہتر ہوگا۔بس آپ کو دل لگا کر پڑھائی کرنی ہے۔ اگر آپ شادی شدہ ہیں تو اپنے جیون ساتھی کے ساتھ پیار محبت سے رہیں۔ ورنہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر آپ کی ان کے ساتھ انبت ہو سکتی ہے۔ آپ کی فیملی کے ساتھ بھی تعلقات اچھے رہیں گے۔ ایسے لوگ جو شادی کے خواہش مند ہیں اور شادی کرنا چاہتے ہیں ان کو بھی اس سال خوشخبری ملے گی۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کی صحت کے لیے یہ سال بہت اچھا رہے گا،لیکن کچھ چھوٹی موٹی دقت کے لیے احتیاط لازمی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ سال آپ کے حق میں بہتر ثابت ہو تو حسب توفیق صدقہ دیتے رہیں،کیونکہ صدقہ ہر بلا کو ٹال دیتا ہے۔ اس سال آپ کو اپنی ہر مشکل کو آسان بنانے کے لیے یہ اسم اعظم

(سُبْحَانَ اللّٰہ یَا مُجِیْبُ)

1200

مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنا چاہیے۔ اس کے علاوہ اگر آپ مشکلات زندگی سے نجات کے لیے قرآنی تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں یا استخارہ کے لیے اپنے مسائل کی اصل وجہ اور اس کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں، تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Ajeeb o Gareeb Awazon Ya Shor Ka Sonai Daina

Ajeeb o Gareeb Awazon Ya Shor Ka Sonai Daina

کانوں میں سیٹی کی آوازیں آنا،یا سڑکوں پر شور مچاتی ہوئی گاڑیوں کی آوازیں سنائی دینا،یا پھر خوفناک شیطانی چیزوں کا للکارنا، یا پھر شاور کے چلنے کی آواز، یا کسی بھی طرح کی عجیب و غریب آوازیں آنا جو صرف آپ کو سنائی دے رہی ہوں۔ تو اس معاملے میں سور ۃ شوریٰ کا تعویز اللہ...

Isme Azam Ya Rehmano Ko Parhne K Fawaid

Isme Azam Ya Rehmano Ko Parhne K Fawaid

السلام علیکم ناظرین! رحمان کا لفظ رحمت سے بنا ہے اور اللہ ہر ایک پر اپنی رحمت نازل فرماتا ہے۔ ہر ایک پر رحمت کرنے کے اعتبار سے اللہ کو رحمان کہا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی یہ شان اتنی وسعت والی ہے کہ زندگی میں قدم قدم پر وہ انسان پر اپنی رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ اس لیے...

Isme Azam Ya Mughni Ko Parhne Ke Kamal

Isme Azam Ya Mughni Ko Parhne Ke Kamal

السلام علیکم ناظرین ُیَا مُغْنِیاللہ پاک کا ایسا نام ہے جسے پڑھتے ہی اللہ پاک آپ کے لیے غیب کے خزانے کھول دیں گے۔ اور آپ کو مال و دولت سے اتنا نوازیں گے کہ آپ سنبھال نہیں سکیں گے۔ اس مبارک نام کے معنی بے نیاز و غنی بنا دینے والے کے ہیں۔ اور اس اسم کے 1100 اعداد ہیں...

Ism e Ilahi Ya Mumitu Ka Powerful Wazifa

Ism e Ilahi Ya Mumitu Ka Powerful Wazifa

السلام علیکم ناظرین! اگر کوئی شخص اپنے کسی دشمن کی شرارتوں اور فتنہ پروازیوں سے تنگ آیا ہو اور اس کے ظلم و ستم سے خلاصی کی کوئی تدبیر نہ پاتا ہو تو اسم اعظمُیَا مُمِیْتبکثرت ورد کرے۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک اسم کی برکت سے اسے دشمنوں کے ظلم و ستم سے نجات دلائیں گے۔ لاعلاج...

Ya Nafio Ke Fawaid Aur Powerful Wazifa

Ya Nafio Ke Fawaid Aur Powerful Wazifa

السلام علیکم ناظرین یَا نَافِعُجس کا مطلب ہے(نفع پہنچانے والا) اس مبارک اسمیَا نَافِعُکے 201 اعداد ہیں۔جو شخص اپنی زمین یا مکان خریدنے وقت یا دکان میں مال رکھتے وقت اللہ پاک کے اسم اعظمیَا نَافِعُکو 201 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑے گا۔ تو اللہ اس میں...

Isme Azam Ya Rasheedu Ko Parhne K Benefits

Isme Azam Ya Rasheedu Ko Parhne K Benefits

السلام علیکم ناظرین! اسم الٰہیُیَا رَشِیْدجس کا مطلب ہے سب کا رہنما سب کو راہ راست دکھانے والا۔ اس کے 514 اعداد ہیں۔ ایسے افراد جو بہترین ملازمت کی تلاش میں ہوں۔ درخواست دینے پر بھی کوئی جواب نہ آتا ہو اور انٹرویو دے دے کر تھک چکے ہوں۔ تو ان کو چاہیے کہ وہ مایوس نہ ہو...

Isme Azam Ya Badio Ko Parhne Ke Kamal

Isme Azam Ya Badio Ko Parhne Ke Kamal

السلام علیکمُیَا بَدِیْع بغیر مثال کے پیدا کرنے والا یہ اسم مبارک اتنا ہے کہ جو کوئی بھی اس کا بکثرت ورد کرتا ہے۔ وہ ہر قسم کی آفات اور مصیبتوں سے اللہ کی پناہ میں رہے گا،اور حالات چاہے جیسے بھی ہوں اللہ پاک اس کو صبر و استقامت عطا کریں گے اس اسم کے 86 اعداد ہیں۔ اس...

Surah e Ibrahim Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah e Ibrahim Ki Fazilat Aur Wazaif

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃابراہیم کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ ابراہیم مکی سورۃ ہے اور اس کی 52...

Isme Azam Ya Nooru Ko Parhne K Kamal

Isme Azam Ya Nooru Ko Parhne K Kamal

السلام علیکم ناظرین! اسم مبارکیَا نُوْرُاللہ پاک کا ایسا صفاتی نام ہے۔ جس کا مطلب ہے(سرتابہ نور اور نور بخشنے والا) ہم نور کا تصور روشنی سے کرتے ہیں مگر اس کی اصل حقیقت مشاہدے کے علاوہ کسی اور ذریعے سے سامنے نہیں آتی۔ اللہ پاک کی ذات نور ہے لٰہذا جو شخص اس ذات کو اس...

Isme Azam Ya Maino Ko Parhane Ka Kamal

Isme Azam Ya Maino Ko Parhane Ka Kamal

السلام علیکم ناظرین! اسم الٰہیُیَا مَا نِعجس کا مطلب ہے(روک دینے والا) اور اس کے 61 اعداد ہیں۔ ایسے افراد جن کا روزگار نہ چلتا ہو، کاروبار اور حلال روزگار کی تلاش میں ہو پر کوئی صورت نظر نہ اتٓی ہو تو اسم اعظمُیَا مَا نِعکو روزانہ نماز عصر اور مغرب کے درمیان 161 مرتبہ...

Ya Malikul Mulki 212 Martaba Padhne K  Kamal

Ya Malikul Mulki 212 Martaba Padhne K Kamal

السلام علیکم ناظرینیَا مَالِکُ  الْمُلْکِیعنی کائنات کی ہر چیز کا مالک اللہ ہے۔ اور اس بات میں شک کی کوئی گنجائش نہیں کہ ہر چیز حقیقت میں اسی کی ہے جبکہ انسان کی ملکیت مجازی اور چند روز کی ہے۔ اس مبارک نام کے 212 اعداد ہیں۔جو شخص اللہ تعالیٰ کو اس اسم سے پکارتا ہے...

Isme Azam Ya Jamiu Ko Parhne K Fawid

Isme Azam Ya Jamiu Ko Parhne K Fawid

السلام علیکم ناظرین! اللہ پاک کا صفاتی نامیَا جَامِعُیعنی (جمع کرنے والا) اس پاک نام کے 112 اعداد ہیں۔ ایسے عزیز و اقارب جو کسی لڑائی یا معمولی باتوں کی وجہ سے ناراض ہو گئے ہوں اور کسی خوشی یا غمی کے موقع پر بھی شمولیت اختیار نہ کرتے ہو۔ اور اگر کوئی چاہے کہ ان میں...