کینسر ایک موذی مرض ہے۔جس کا نام سنتے ہی انسان پریشان ہو جاتا ہے۔لیکن جس کو اللہ پاک کی ذات پر یقین ہو وہ کبھی مایوس نہیں ہوتا بلکہ اس کی ذات سے فضل و کرم کی امید رکھتا ہے۔اگر کوئی کینسر کا مریض ہمارا یہ موضوع دیکھ رہا ہے تو اسے بتاتے چلیں کہ مایوسی گناہ ہے۔مایوسی کو ترک کر دیں کیونکہ ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ رب العزت کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔لہٰذا آپ کو چاہئے کہ روزانہ سورہ المریم کی تلاوت کر کے پانی پے دم کریں اور اس پانی کو پی لیا کریں۔اللہ کے کرم سے جوں جوں پانی آپ کے حلق سے نیچے جائے گا بیماری غائب ہونا شروع ہو جائے گی۔اس کے ساتھ آپ کوکینسر سے مکمل شفاء کے لئے سورہ المریم کا نقش دیا جائے گا جس کی شفا کی روحانی تاثیر کی بدولت بیماری جسم سے ایسے غائب ہو گی جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا دیا جائے گا جو آپ پر سے جادو یا نظر بدکے ان تمام بد اثرات کو تیزی کے ساتھ جڑ سے ختم کرتا ہے جنھوں نے آپ کی بیماری کے گرد حصار لگایا ہوتا ہے اور آپ پر میڈیسن کا ااثر نہیں ہونے دیتے۔اسی روحانی علاج کے تحت اب تک بے شمار کینسر کے مریض مکمل رو بصحت ہو چکے ہیں۔نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن ضرورت مند افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Sar Dard Se Nijat Ka Taweez | Headache
اگر آپ کو ہر وقت سر میں درد رہتا ہے۔ جو کسی بھی علاج سے جاتا نہیں ہے تو روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سرد رد سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جو پرانی سے پرانی سردرد کو بھی صرف...
Chehre Ko Purnoor Karne Ka Wazifa
مرد ہو یا عورت ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کا چہرہ خوبصورت چمکدار اور روشن دکھائی دے۔جس کے لئے وہ مختلف طرح کی مہنگی مہنگی کریمیں استعمال کرتے ہیں۔کئی طرح کے ٹوٹکے اور ہوم ریمیڈیز بھی استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ خوبصورت دکھائی دیں لیکن آج ہم آپ کے ساتھ بہت پاور فل...
Beron Mulk Safar Ki Rukawat Ko Door Karna
اگر آپ بیرون ملک جانا چاہتے ہیں اور بہت عرصے سے کوشش کررہے ہیں لیکن ہر بار کوئی نہ کوئی ایسی رکاوٹ حائل ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے کام بنتے بنتے رہ جاتا ہے اور اسی لئے آپ شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔اگر آپ کی بیرون ملک جانے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئی ہیں تو ایسی صورت میں...
Ya Haseebu Ko Parhne Ke Faide
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا وظیفہ شیئر کریں گے جو آپ کی زندگی بدل کے رکھ دے گا۔آپ نے ہر روزیَا حَسِیْبکو کسی بھی نماز کے بعد313 مرتبہ پڑھنا ہے۔اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔اس وظیفے کو آپ باقاعدگی سے جاری رکھیں یقین کریں کہ اس وظیفے کی برکت سے آپ...
Rishte Ki Bandish Khatam Karne Ka Qurani Amal
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ رشتے کی بندش ختم کرنے کا قرآنی عمل شیئر کریں گے۔اس قرآنی عمل سے بے شمار لڑکے لڑکیاں فیض یاب ہو چکے ہیں۔اگر کسی لڑکے یا لڑکی کے رشتے میں رکاوٹ ہو اچھے رشتے نہ آرہے ہوں رشتہ ہو کر ختم ہو جائے یا منگنی ٹوٹ جائے تو اسے چاہئے کہ نماز عصر کے...
Ramzan Mein Chehre Ko Noorani Karne Ka Wazifa
اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے،کیل مہاسے اور چھائیاں ہیں جنہیں ختم کرنے کے لئے آپ نت نئی پراڈکٹس استعمال کر رہے ہیں لیکن آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہو رہا اور آپ یہ چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا وظیفہ ہو جس کی بر کت سے آپ کا چہرہ انتہائی خوبصورت اور نورانی ہو جائے۔ لہٰذا آج کی وڈیو...
Ramzan Mein Qabz Se Nijat Ka Wazifa
اگر آپ کو قبض کی شکایت رہتی ہے اور آپ نے ہر طرح کے علاج کروا کے دیکھ لئے لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے وہ خاص وظیفہ جس کی برکت سے قبض سے رمضان میں ہی فوری نجات حاصل ہو گی انشاء اللہ۔آپ نے سحری اور افطاری میں 41 مرتبہاللّٰہ الصَّمَدکو پڑھ کر پانی...
Ramzan Mein Depression Se Nijat Ka Wazifa
اگر آپ بہت عرصے سے ڈپریشن کا شکار ہیں اور ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا کے دیکھ لیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا اور نہ ہی کسی دوانے اپنا اثر دکھایا۔ڈپریشن سے نجات کے لئے مختلف وظائف بھی کئے لیکن ڈپریشن ختم نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ ڈپریشن سے نجات کا بے مثال وظیفہ...
Mahe Ramzan Ke Mahine Ka Khas Wazifa
ماہ رمضان رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادات اور نیک اعمال کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔فرض اور نفلی عبادات کے ساتھ ساتھ کچھ خاص وظائف بھی ہیں جو رزق میں کثیر اضافے مشکلات کو حل کرنے اور تمام حاجات...
Ramzan Mein Dili Murad Puri Hone Ka Wazifa
اگر آپ کی کوئی ایسی خواہش یا دلی مراد ہے جو بہت عرصے سے پوری نہیں ہوئی توآپاس مراد کے پورا ہونے کی شدید تمنا رکھتے ہیں تو آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی ایک چھوٹی سی آیت شیئر کریں گے جس کو بتائے گئے طریقے کے مطابق پڑھنے سے سالوں پرانی حاجت اور بڑی سے بڑی دلی مراد بھی اس...
Har Hajat Puri Hone Ka Best Wazifa
ہر قسم کی پریشانیوں سے نجات مشکلوں کو حل کرنے اور تمام حاجات کو پوری کرنے کے لئے آج آپ کو بہت ہی خاص اور بے مثال عمل بتانے جارہے ہیں۔اس عمل کو آپ نے افطاری کے بعد کرنا ہے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے افطاری کے بعد یعنی نماز مغرب کے بعد 10 مرتبہ سورۂ اخلاص اور 10 مرتبہ...
Nafarman Aulad K Liye Powerful Wazifa
اگرآپ کی اولاد نافرمان اور بد زبان ہے۔آپ کی عزت نہیں کرتی بلکہ آپ پر چیختی چلاتی ہے تو آج آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے کون سے دو اسم ہیں جن کو ملا کر پڑھنے سے اولاد تابعدار اور فرماں بردار ہو جائے گی انشاء اللہ۔وہ دو اسم ہیںیَا...












