by Pray@Videos | Jun 16, 2025 | Amazing
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے طارق نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔طارق آپ کا اسم اعظم ہے یا عدل یا جبار اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 310 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے نجات حاصل ہو گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر...
by Pray@Videos | Jun 16, 2025 | Amazing
ہمارے روحانی سینٹر میں سورۂ الیوسف کے تعویذات بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔ جو اولاد نرینہ کے لئے دئیے جاتے ہیں۔ ان تعویذات پر حضرت زکریا ؑ کی وہ خاص دعا بہت بڑی تعداد میں تلاوت کرکے دم کی گئی ہے۔ جس دعاکے مانگنے سے اللہ نے انہیں بیٹا عطا فرمایا تھا۔ ان کے خاندان کو...
by Pray@Videos | Jun 14, 2025 | Amazing
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے آصف نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔آصف آپ کا اسم اعظم ہے یا والی یا معید اس اسم اعظم کو روزانہ 171 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر پریشانی دور ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
by Pray@Videos | Jun 5, 2025 | Amazing
آج کے موضوع عاصمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عصمہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا زبردست روحانی حل۔عاصمہ نام کا مطلب ہے نگہبان۔عاصمہ آپ کا اسم اعظم ہے یا ما لک یا قوی اس اسم اعظم کو روزانہ 206 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر قسم کی...
by Pray@Videos | May 23, 2025 | Amazing
اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اس سے منسلک ہر رشتہ دل سے اس کی عزت کرے اور اس کی ہر بات مانے تو اس کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔اس شخص کو چاہئے کہ ہر روز نماز فجر کے بعداسم عظم سبحان اللہ یا معز کو410 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کرے۔صرف چند دن کے...
by Pray@Videos | May 14, 2025 | Amazing
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے وہ قیمتی قوال شیئر کریں گے۔جن میں خوشحال زندگی گزارنے کے راز پوشیدہ ہیں۔امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:خوش اخلاقی گناہوں کو ایسے ختم کر دیتی ہے،جس طرح سورج برف کو پگھلا دیتا ہے۔جو شخص اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی تھوڑی رازی...