by Pray@Videos | Nov 8, 2024 | ISLAMIC WAZAIF
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا:جو شخص صبح میں یہ دعا پڑھ لے تواس دن بہترین رزق سے نوازا جائے گا اور برائیوں سے محفوظ رہے گا۔اورجو شام کو پڑھ لے تو اس رات بہترین رزق سے نوازا جائے گا اور برائیوں سے محفوظ رہے گا۔ مَا شَا ءَ اللّٰہُ لَا حَوْلَ وَلَا...
by Pray@Videos | Nov 8, 2024 | ISLAMIC WAZAIF
اگر آپ کے سر میں درد رہتا ہے۔یا زیادہ تر سر کے نچلے حصے میں ا ور کندھوں میں درد رہتا ہے۔سر ہر وقت بھاری رہتا ہے۔یا کندھوں پر ہروقت دباؤ یا وزن محسوس ہوتا ہے۔جسم ہر وقت تھکاوٹ کا شکار رہتا ہے۔یا کمزوری محسوس ہوتی ہے۔یا تھوڑا سا چلنے سے چکر آنے لگتے ہیں ان علامات کی دو...
by Pray@Videos | Nov 8, 2024 | ISLAMIC WAZAIF
اگر آپ جوڑوں اور گھٹنوں کے شدید درد میں مبتلا ہیں۔چلنے پھرنے میں دشواری ہے۔سیڑھیاں چڑھنا محال ہو جاتا ہے۔جوڑوں کے ارد گرد سوزش رہتی ہے حتیٰ کہ بعض اوقات ہاتھ لگانے سے بھی شدید درد ہوتا ہے۔اگر گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کر اٹھنے کی کوشش کریں تو گھٹنوں میں سے کچھ چٹخنے کی آواز...
by Pray@Videos | Oct 5, 2024 | ISLAMIC WAZAIF
اگر آپ عرصہ دراز سے جوڑوں اور گھٹنوں کے درد میں مبتلا ہیں۔درد پرانا اور شدید ہے جس کی وجہ سے آپ کے لئے چلنا پھرنا محال ہو گیا ہے۔درد کی شدت کی وجہ سے آپ کے گھٹنے بہت کمزور ہو گئے ہیں۔آپ نے بڑے بڑے ڈاکٹرز کو دکھایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔لہٰذا آج کے موضوع میں ہم آپ...
by Pray@Videos | Oct 5, 2024 | ISLAMIC WAZAIF
ایسی لڑکیاں جن کے رشتے کا مسئلہ ہے۔اچھے رشتے نہیں آرہے۔اگر رشتے آبھی رہے ہیں توبات نہیں بنتی۔جس کی وجہ سے والدین بھی بہت پریشان ہیں۔یا ایسی لڑکیاں جن کی منگنی یا نکاح ہو چکا ہے۔لیکن اب شادی میں کوئی رکاوٹ ہے۔تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج آپ کے ساتھ زبردست پاور...
by Pray@Videos | Jun 11, 2024 | ISLAMIC WAZAIF
اس وظیفے کو شروع کرنے سے پہلے آدھا گلاس پانی لے لیں۔اس پر اول و آخر ایک بار درود ابراہیمی سورہ یوسف کی پہلی آیت دو مرتبہ پڑھیں۔ اور ایک مرتبہ یہ کلمہ پڑھیں۔ الْرَّحِیْمُ الْرَّحِیْمُ الْرَّحِیْمُ یَا اللّٰہُ یَا مُرِیْدُ پھرگلاس پرپھونک مار کر تصوراتی طور پر اپنے قد...