by Pray@Videos | Nov 7, 2025 | Naqsh
ایک جو ڑا جو دو سال سے اولاد کی دعائیں کررہا تھا۔ اللہ نے کرم فرمایا اور دو سال بعد ان کے ہاں امید کی کرن جاگی۔ جب بیوی حاملہ ہوئی تو شوہر کی خواہش تھی کہ اللہ اسے ایک بیٹی عطا کرے، اور بیوی کے دل میں تمنّا تھی کہ اللہ اسے بیٹا دے۔اسی دوران انہوں نے ہمارے روحانی مرکز...
by Pray@Videos | Nov 5, 2025 | Naqsh
حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جانا ہر ماں کے لیے سب سے بڑا خوف ہوتا ہے۔ ایک خاتون کے ساتھ بھی یہی مسئلہ پیش آیا — الٹراساؤنڈ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بچے کی نشوونما رک گئی ہے۔ ہر علاج، ہر دوا، ہر تدبیر آزما لی، مگر کوئی بہتری نہ آئی۔ پھراُس نے ہمارے روحانی ماہرین سے سورۃ...
by Pray@Videos | Nov 4, 2025 | Naqsh
جب ڈاکٹر نے الٹراساؤنڈ میں بتایا کہ حمل میں بیٹی ہے، تو والدین نے خوشی کے ساتھ قبول کر لیا، مگر دل میں بیٹے کی خواہش بھی چھپی ہوئی تھی۔ اسی دوران اس کو سورۃ الیوسف کے خاص قرآنی نقش کے بارے میں بتایا گیاجو اولادِ نرینہ کے لیے روحانی طور پر مجرب سمجھا جاتا ہے۔ یقین کے...
by Pray@Videos | Oct 31, 2025 | Naqsh
ایسی خواتین جنہیں حمل بچے دانی میں ٹھہرنے کی بجائے ٹیوب میں ٹھہر تا ہے تو ایسا ہونا ایک خطرناک حالت ہوتی ہے۔ لہٰذا قرآن کریم کی رو سے اس کا زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ جس سے ان شاء اللہ آپ کو اولاد ضرور ہوگی۔ پہلے سمجھ لیں کہ بچے دانی یا ٹیوب کا پرانا انفیکشن...
by Pray@Videos | Oct 31, 2025 | Naqsh
ایک خاتون کے دل میں برسوں سے بیٹے کی تمنا تھی، لیکن جب وہ اُمید سے ہوئیں تو الٹراساؤنڈ رپورٹ نے بیٹی کی خبر دی۔ شوہر اور گھر والے خوش تھے مگر ان کے دل میں ایک چھپا ہوا دکھ بھی تھا۔ انہوں نے بیٹی کے لیے ننھے کپڑے خرید لیے، جھولے کا انتظام کیا، مگر دل کے کسی کونے میں...
by Pray@Videos | Oct 29, 2025 | Naqsh
اووری میں سسٹ بن جانا خواتین کے لیے ایک نہایت تکلیف دہ اور پریشان کن مسئلہ ہے۔ اس کی وجہ سے ہارمونز میں بگاڑ، حیض کی بے ترتیبی، کمزوری اور بانجھ پن جیسے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں ایسی ہی ایک خاتون کی اووری میں بار بار سسٹ بنتی تھی۔ مہنگے علاج کے باوجود کوئی بہتری نہیں...