by Pray@Videos | Aug 10, 2024 | Taweezat
ناظرین:آج آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سنٹرمیں ایک خاتون نے رابطہ کیا وہ بہت پریشان تھی۔اور رو رہی تھی کیونکہ اسکا شوہر بہت لاپرواہ اور غیرذمہ دار تھا۔گھر میں خرچہ نہیں دیتا تھا۔ بیوی بچوں کی کوئی پرواہ نہیں تھی۔نہ ہی اسکا شوہر دل لگا کر کام کرتا تھا۔کہیں بھی کام...
by Pray@Videos | Aug 10, 2024 | Taweezat
ناظرین: اگر آپ کو بار بار پیشاب آتا ہے۔ رک،رک کر آتا ہے۔کوئی انفیکشن ہے یا پیشاب کرتے وقت شدید درد اورجلن ہوتی ہے۔جس کی وجہ سے آپ کو کمزوری ہوگئی۔اس کے لئے ہم آپ کو زبردست وظیفہ بتانے جا رہے ہیں۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ ہر نماز کے بعد یَا عَظِیْمُ 7 بار پڑھ کر پانی پر دم...
by Pray@Videos | Aug 10, 2024 | Taweezat
شادی کے بعد اکثر لڑکیوں کو سسرال میں کچھ مسائل کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے۔جس میں سب سے بڑا مسئلہ ساس کے دل میں جگہ بنانا ہے۔شوہر تو بہت اچھا مل جاتا ہے،پیار کرنے والا،خیال رکھنے والا،نندیں اور دیور بھی احساس کرنے والے ہیں۔لیکن ساس کو قابو کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔بہو اپنی...
by Pray@Videos | Aug 10, 2024 | Taweezat
ایسی خواتین جو اس لئے پریشان ہیں کہ ان کا شوہر بہت ضدی ہے۔ ان کی بات نہیں مانتا اپنی من مانی کرتا ہے اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض ہو جا تا ہے اور انہیں بار بار میکے بھیج دیتا ہے اور پھر رابطہ بھی نہیں کرتا۔ یہاں پر آپ سے شیئر کرتے چلیں کہ ایک خاتون نے ہمیں بتایا کہ...
by Pray@Videos | Aug 9, 2024 | Taweezat
کئی گھر ایسے ہیں۔جہاں نااتفاقی اور ناچاقی راج کرتی ہے۔اور گھر میں ہر وقت ایک جنگ کا سا ماحول رہتا ہے۔ چھوٹے بڑوں کی نہیں اور بڑے چھوٹوں کی نہیں سنتے ہیں۔ والدین کے آپس کے جھگڑے ختم نہیں ہوتے۔اور بچے بھی ایک دوسرے سے ہر وقت لڑتے رہتے ہیں گھر میں ہر شخص ہی ایک دوسرے سے...
by Pray@Videos | Aug 9, 2024 | Taweezat
ڈیپریشن ایک ایسی بیماری ہے۔جو آپ سے آپکا ذہنی سکون چھین لیتی ہے۔ڈیپریشن کا مریض خوشی جیسے احساس کو بھول جاتا ہے۔ہر وقت ایک اضطراب اور بے چینی کا شکار رہتا ہے۔بات بات پر رونے لگ جاتا ہے۔وہ اپنے آپ کو ایک ناکام انسان سمجھنے لگ جاتا ہے۔اس کے لئے زندگی جینا مشکل ہو جاتا...