by Pray@Videos | Apr 26, 2025 | Uncategorized
آج کی موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے عامر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عامر آپ کا اسم اعظم ہے یَا مُجِیْبُ،یَا نُوْرُ اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 311 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء...
by Pray@Videos | Mar 18, 2025 | Uncategorized, Wazaif
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ رشتے کی بندش ختم کرنے کا قرآنی عمل شیئر کریں گے۔اس قرآنی عمل سے بے شمار لڑکے لڑکیاں فیض یاب ہو چکے ہیں۔اگر کسی لڑکے یا لڑکی کے رشتے میں رکاوٹ ہو اچھے رشتے نہ آرہے ہوں رشتہ ہو کر ختم ہو جائے یا منگنی ٹوٹ جائے تو اسے چاہئے کہ نماز عصر کے...
by Pray@Videos | Mar 3, 2025 | Uncategorized
رَبِّ اغْفِرْوَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُالرّٰحِمِیْنَ ترجمہ اے میرے رب مجھے بخش دے مجھ پر رحم فرماتو سب سے بہتر رحم فرم فرمانے والا ہے۔اس کے علاوہ اگر آپ ماہ رمضان میں اپنے لئے مقدس مقامات پر دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں دیئے...
by Pray@Videos | Oct 7, 2024 | Uncategorized
اکثر والدین اس بات سے پریشان ہیں کہ ان کے بچے ضدی اور بدتمیز ہو گئے ہیں۔ان کے قابو میں نہیں اور ان کی بات نہیں مانتے۔اور بعض مرتبہ کسی کی موجودگی کا خیال رکھے بغیر ایسی ضد یا بدتمیزی کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے والدین سب کے سامنے شرمندہ ہو جاتے ہیں۔تو اب آپ بالکل پریشان...
by Pray@Videos | Oct 3, 2024 | Uncategorized
آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو شوگر جیسے مرض میں مبتلا ہیں۔دوائیاں کھا رہے ہیں انسولین لگا رہے ہیں۔لیکن شوگر ہے کہ کنٹرول نہیں ہو رہی۔جو آپ کے لئے نہایت پریشانی کا باعث ہے۔آ ج آپ کے ساتھ شوگر سے نجات کے لئے نہائت ہی آسان سا قرآنی عمل شئیر کریں گے۔ سورہ بنی...
by Pray@Videos | Aug 21, 2024 | Uncategorized
بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ انسان کا دل بلاوجہ غمگین ہو جاتا ہے۔دل کی کیفیت اداس ہو جاتی ہے۔دل بجھا بجھا رہنے لگتا ہے۔تو دل کا غم دور کرنے کے لیے اور خوشی کا احساس پانے کے لیے اول و آخر درود پاک پڑھ کر 60بار لا حول ولا قوۃالاباللہ العلی العظیم پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی...