جن خواتین کو فائبرائڈز یعنی رسولیاں ہیں یا سسٹ ہو گئی ہے یعنی پانی کی تھیلیاں بن گئی ہیں۔ بار بار اس کا علاج کرواتے ہیں لیکن پھر بن جاتی ہیں تو اس کی مستقل شفاء اور فیض اللہ کے کرم سے سورۂ الشعراء میں دیکھا گیا ہے۔ اس کا نقش جب خواتین پہنتی ہیں تو اس میں موجود شفاء کی تاثیر پرانی سے پرانی رسولیوں کا جڑ سے خاتمہ کردیتی ہے اور دوبارہ سے رسولی یا سسٹ کو بننے ہی نہیں دیتی۔ اور وہ خواتین جو صرف اسی وجہ سے حاملہ نہیں ہو پارہیں تو انہیں اس کے ساتھ سورۂ المریم کا تعویذ بھی حمل کے لئے دیا جائے گاتو اللہ کے کرم سے اولاد ہوجائے گی ان شاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Ghar Mein Khair o Barkat Ka Wazifa
جو شخص اس وظیفے الْکَبِیْرُکو ہر نماز کے بعد 97 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لے تو انشاء اللہ زندگی بھر اس کے مال میں خیر و برکت رہے گی۔ اور مالی پریشانی سے ہمیشہ کے لیے محفوظ رہے گا۔وہ شخص کبھی بھی کسی کا محتاج نہیں رہے گا۔ اس کی جیب بھی دولت سے خالی نہیں رہے گی۔انشا ء...
Ya Wakeelu Ka Powerful Wazifa
جو اس اسم کو کثرت سے پڑتا ہے۔ اس کے ہر کام میں آسانی پیدا ہو جاتی ہے۔ اس وظیفہ کوپڑھنے سے تمام مشکلات کا حل نکل جاتا ہے۔ اور ہر جائز دلی حاجت بھی پوری ہو جاتی ہے۔ اس وظیفے کو شروع کرنے سے پہلے 11 مرتبہ اول و آخر درود شریف پڑھیں۔ اور یَا وَکِیْلُ کا سو مرتبہ ورد کریں۔...
Ya Kareemu Ka Powerful Wazifa
اگر کسی کو کوئی جائز حاجت درپیش ہو تو اسے چاہیے کہ اس اسم مبارک کو 11 سو مرتبہ 40 دن تک پڑھے۔ اور شروع کرنے سے پہلے 11 مرتبہ اول وآخر درود شریف پڑھیں۔ انشاء اللہ اللہ تعالی ضرور ہر جائز حاجت پوری کر دے گا۔ Female: 0306-4151113Male:...
Har Qisam Ki Bandish Aur Jadu K Tor Ka Wazifa
کیا آپ کالے جادو کا شکار ہیں۔ گھر میں بیماری اور نعت اتفاقی رہتی ہے۔گھر میں رزق کی بندش اور لڑائی جھگڑے رہتے ہیں۔ تو سب سے پہلے آپ روز صبح بلند آواز میں سورہ بقرہ کی تلاوت کریں۔ اس کے علاوہ آپ یہ وظیفہ بھی کریں۔ روز نماز عشاء کے بعد باوضوجائے نماز پر بیٹھ کر سورہ...
Har dua Qabool Hone Ka Powerful Wazifa
آج ہم آپ کو بہترین اور آسان وظیفہ بتائیں گے۔اس وظیفے سے انشاء اللہ آپ جو بھی دعا مانگیں گے اللہ پاک عطا فرمائیں گے۔ وظیفہ ہفتے میں ایک دفعہ پڑھنا ہے۔ وظیفہ یہ ہے کہ جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد نماز پڑھ کر کے قبلارخ ہوکر یہ اس میں مبارک مغرب تک پڑھیں۔ یا اللہ یا رحمن...
Mushkil Waqt Se Nikalne Ka Wazifa
اگر آپ پہ کوئی بھی مشکل وقت ا ٓجائے تو اس سے نکلنے کا ہم آپ کو انتہائی آسان وظیفہ بتائیں گے۔ جس کو کرنے سے آپ کی مشکل آسان ہو جائے گی۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ کوئی بھی مشکل وقت ا ٓجا ئے تو گیارہ مرتبہ درود شریف 11 مرتبہ سورہ اخلاص اور 11 مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھ کر اللہ سے...
Ghar Mein Sukoon Aur Barkat Ka Wazifa
اگر آپ کے گھر میں لڑائی جھگڑا رہتا ہو گھر کے افراد میں نا اتفاقی ہو اور گھر میں بے برکتی ہو تو آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے۔جس کے کرنے سے انشاء ا للہ آپ کا گھر جنت بن جائے گا۔لڑائی جھگڑے ختم ہو جائیں گے۔ گھر کے افراد میں اتفاق پیدا ہوگا۔ اوررزق میں برکت...
Dimag Ko Control Karne Ka Powerful Taweez
ایلین ہینڈ سنڈروم ایک ایسی سنگین بیماری ہے۔ جس میں مریض اپنے ایک ہاتھ کا کنٹرول کھو دیتا ہے اور پھر وہ ہاتھ چونکہ دماغ کی کسٹڈی سے باہر ہو جاتا ہے۔ اور ایسے کام کرتا ہے جیسے کہ اس ہاتھ کا اپنا ایک الگ ہی دماغ ہے جو اسے ہدایات دے رہا ہے۔ مثال کے طور پر ہمارے روحانی...
Biwi Ya Mangetar Ki Bewafai Ka Weham
ایسے شوہر یا منگیتر جو اتھیلو سنڈروم کا شکار ہو جائیں جو کہ ایک غلط سوچ پر پختہ یقین وہم یا فریب کی ایک بیماری ہے۔ جس میں شوہر کو یہ وہم ہو جاتا ہے کہ اس کی بیوی اس کے ساتھ بے وفائی کر رہی ہے۔ یہی وہم انسان کو اپنی منگیتر پر نظر رکھنے آنے جانے پر پابندی لگانے اس کا...
Jism Ki Rangat Ka Neela Ho Jana
ارجیریا سکن کی ایک بیماری ہے جو جسم میں سلور کے جمع ہو جانے کے باعث پیدا ہوتی ہے۔ یہ متاثرہ انسان کی سکن، آنکھوں، اندرونی اعضاء، ناخن اور مسوڑوں کو نیلے سرمئی رنگ میں تبدیل کر سکتی ہے۔ ایسے لوگوں کے چہرے پر سن لائٹ پڑنے سے ان کے ہاتھوں ماتھے آنکھوں کی سفیدی اور ناخنوں...
Billi Ki Manind Chehre Par Balon Ka Ilaj
بیل ولف سنڈروم ایک ایسی عجیب و غریب بیماری ہے۔ جس میں بعض لوگوں کے پورے جسم پر ضرورت سے زیادہ اس قدر بال نظر آتے ہیں کہ وہ گویا کوئی جانور ہوں۔ اور بعض لوگوں کا چہرہ بالوں میں چھپ جاتا ہے بالکل ایک پرشین بلی کیا طرح جس کا نام اجو ہے۔ اسی لیے اس بلی میں اور متاثرہ...
Marhoom Se Taluqat Qaim Karne Ka Muraqba
پراصرار روحانی قوتوں سے بھرپور اسم اعظم سُبْحَانَ اللّٰہکا مراقبہ نہ صرف مرحوم والدین، دادا دادی، نانا نانی، یا کسی بھی عزیز رشتہ دار کی رو سے روحانی تعلق قائم کرنے جیسے عظیم تحفے سے مالامال ہے۔بلکہ انسان کی ہر جائز دعا کی قبولیت کا ایک روحانی ذریعہ بھی ہے۔ اسم...












