السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بے وجہ ڈر ،خوف اور وسوسوں کے شکار لوگوں کے لیے سورۃالناس کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے انہیں ہر طرح کے ڈر خوف اور وسوسوں سے نجات حاصل ہوگی۔ ڈر اور وسوسوں کی بنیادی وجہ نفسیاتی یا روحانی ہو سکتی ہے جبکہ نفسیاتی ڈر کا علاج اچھی ادویات کو استعمال کرتے ہوئے کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر ادویات استعمال کرنے کے باوجود بھی ڈر سے نجات نہیں مل رہی تو اس کا مطلب ڈر کی وجہ روحانی ہے۔ ڈر کا شکار بڑے اور بچے دونوں ہو سکتے ہیں لیکن بچوں کے ڈرنے کی وجہ نفسیاتی نہیں ہوتی۔جبکہ اگر کوئی زیادہ عمر کا فرد ڈر کا شکار ہو جائے تو اس کے پیچھے کوئی نہ کوئی بڑی وجہ ضرور ہوتی ہے۔ جیسا کہ جادو، جنات، آسیب، نظر بد، یا دیگر شیطانی اثرات وغیرہ۔آپ کو بتاتے چلیں کہ چھوٹے بچوں اور خواتین پر جنات جلدی حاوی ہو جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے انہیں بیانا خواب خیالات ڈر اور وسوسے بھی آنا شروع ہو جاتے ہیں۔بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنے ڈر پر ہر ممکن قابو پانے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود وہ اپنے اندر کے خوف کو ختم نہیں کر پاتے۔ بچے جنات کے اثرات سے جلدی متاثر ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ رات کو ڈرنا اور بہت زیادہ رونا شروع کر دیتے ہیں اور چپ ہونے کا نام ہی نہیں لیتے۔ اس کے علاوہ بچوں کا ضد کرنا اور نیند میں جھٹکے سے جاگ جانا بھی جنات یا نظر بد کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ایسے لوگ جو ڈر کا شکار ہوتے ہیں انہیں مخصوص چیزوں سے ڈر لگتا ہے۔ کسی کو پانی سے، کسی کو اونچائی سے، جبکہ بعض کو اندھیرے سے ڈر لگتا ہے۔کچھ لوگ وسوسوں کا شکار ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان کے دماغ میں منفی خیالات آنے لگتے ہیں۔بعض لوگ ڈر کی بیماری کا شکار ہوتے ہیں جو انہیں کسی خاص وجہ سے لاحق ہوتی ہے جس کو فوبیا کہا جاتا ہے۔جبکہ بعض اوقات ڈر جانا کسی خاص وجہ کے بغیر لاحق ہو جاتا ہے۔ جس کو فوبیا نہیں کہا جا سکتا۔کیونکہ ایسا ڈر جادو ٹو نے نظر بد اور بد اثرات کی وجہ سے ہوتا ہے جس کی بنیادی علامت یہ ہے کہ جو شخص جادو ٹونے کی وجہ سے ڈر کا شکار ہوتا ہے تو وہ جب لوگوں میں ہو تو بالکل نارمل ہوتا ہے۔ لیکن جب وہ تنہائی میں ہوتا ہے تو اسے خوف محسوس ہونے لگتا ہے۔ ایسے افراد زیادہ تر اکیلے نہیں سو پاتے اور اگر سو بھی جائیں تو ڈر کی وجہ سے بار بار ان کی آنکھ کھل جاتی ہیں اور ساری رات بے سکونی کا سامنا رہتا ہے۔ لٰہذا اگر یہ ڈر اور وسوسے چاہے فوبیا سے ہوں یا جادو ٹونے جیسے بد اثرات کی وجہ سے ہوں تو ان کا علاج سورۃالنا س سے ممکن ہے۔ اس کے لیے آپ کو سات روز تک عشاء کی نماز کے بعد 11 مرتبہ اول و آخر درود شریف پڑھ کر 70 مرتبہ سور ۃالناس کی پوری عقیدت سے تلاوت کرنی ہے۔ اس عمل کے لیے ہمارے روحانی ماہرین سے اجازت لینا نہایت ضروری ہے۔ کیونکہ بغیر اجازت اس عمل کا بالکل بھی فائدہ نہیں ہوگا۔اجازت کے لیے آپ اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔جبکہ بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے پاس وظائف کرنے کے لیے باقاعدہ وقت نہیں ہوتا۔لٰہذا ایسے افراد سورۃالنا س کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا نقش حاصل کر سکتے ہیں۔ اس نقش میں اتنی روحانی پاور موجود ہوتی ہے جو ہر طرح کے جادو ٹونے نظر بد اور شیطانی عملیات کو بڑی تیزی سے ختم کر دیتا ہے۔ اور اس کی روحانی لہریں آپ کے ارد گرد ایسا روحانی حصارر قائم کر لیتی ہیں۔جس کی وجہ سے آپ آئندہ زندگی میں بھی ہر طرح کے ڈر خوف سے محفوظ رہیں گے۔ یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Surah e Maryam Ki Behtareen Fazilat
السلام علیکم ناظرین! سورۃمریم میں 98 آیتیں اور چھ رکوع ہیں۔ سورۃمریم مکی سورت ہے جو ہجرت حبشہ سے پہلے نازل ہوئی۔یہ وہ دور تھا جب مشرکین مکہ نے مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر دیا تھا اور انہیں طرح طرح کی تکلیف پہنچانے لگے تھے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے صحابہ کرام...
Surah e Hajj Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین! سورۃ الحج مدنی سورت ہے اور اس میں 78 آیتیں اور 10 رکوع ہیں۔ اس سورت میں مکی اور مدنی دونوں صورتوں میں ہونے والے مضامین کا تذکرہ ہے۔ اس صورت کی چند آیات سفر ہجرت کے دوران بھی نازل ہوئیں۔ یوں یہ سورت منفرد مزاج کی صورت ہے۔سورت کے ابتدا میں قیامت کے...
Surah Al-Anbiya Ki Zabardast Fazilat
السلام علیکم ناظرین! سورۃ انبیاء میں ہی اس آیت کا ذکر ہے کہ جس کو پڑھ کر حضرت یونس علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے مچھلی کے پیٹ سے نجات پائی تھی۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ جب حضرت یونس علیہ السلام نے اپنی قوم کی نافرمانیوں اور ان کے ایمان نہ لانے کی وجہ سے تنگ ا ٓکر اللہ پاک...
Mah e Shaban Mein Darood Sharif Ki Barkat
السلام علیکم ناظرین!ماہ شعبان المعظم نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مہینہ ہے اور یہ بابرکت مہینوں میں سے ایک ہے۔ اگر اس ماہ میں کوئی روحانی عمل یا وظیفہ کر لیا جائے تو اس عمل کے ناکام ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔اس لیے ماہ شعبان کی برکتوں سے بھرپور فائدہ حاصل...
Surah e Zumar Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین!سورۃ الزمر مکی سورت ہے اور اس میں 75 آیتیں اور آٹھ رکوع ہیں۔ اس سورت کے آخر میں جہنمیوں اور جنتیوں کے گروہوں کا ذکر ہے اس لیے اس کا نام سورہ زمر ہے اور اس سورت کا موضوع توحید عملی ہے۔ اس سورت میں دعوت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اصل مقصد بتایا...
Surah al Shura Ki Zabardast Fazilat
السلام علیکم ناظرین! آج کے مو ضوع میں ہم سورۃ الشوری کی فضیلت اور اس سورت کو خواب میں پڑھنے کی تعبیر بیان کریں گے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃ الشوری مکی سورت ہے اور اس میں 53 آیتیں اور پانچ رکوع ہیں۔ یہ سات حوا میم میں سے تیسری...
Surah e Shura Ki Fazilat Aur Fawaid
السلام علیکم ناظرین! سورۃ الشعراء مکی سورت ہے اور اس کی 227 آیتیں اور 11 رکوع ہیں۔ آیات کی تعداد کے لحاظ سے سورۃ الشعراء طویل ترین مکی سورت ہے۔ سورۃ کا آغاز مشرکین مکہ کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اللہ پاک کی طرف سے خاص طور پر تسلی دینے سے ہوتا ہے۔جب کفار...
Surah e Muhammad Ki Fazilat Aur Fawaid
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃمحمد کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔جو شخص سورۃمحمد کو روزانہ ایک مرتبہ پڑھنے...
Surah Toor Ki Fazilat Aur Fawaid
السلام علیکم ناظرین! آ ج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃطور کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃطور میں 49 آیات اور دو رکوع ہیں۔ یہ...
Ya Malikul Mulk Ka Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین! اللہ تعالیٰ کائنات کی ہر چیز کا مالک ہے ہر چیز حقیقت میں اسی کی ہے۔ انسان کی ملکیت چند روزہ ہے یہ اسم جلالی ہے اور اس کے اعداد 212 ہیں۔ جو شخص اس ذات باری تعالیٰ کو اس اسمیَا مَالِکُ الْمُلْکِ سے پکارتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے صاحب ملک یعنی دنیاوی...
Surah e Mumtahina Ki Fazilat Aur Fawaid
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الممتحنہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبار ک سورت میں 13 آیات اور دو...
Surah e Burooj Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ البروج کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قران کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ البروج میں 22آیات اور 1رکوع ہے۔یہ...