بعض اوقات لوگ اچھے بھلے انسان کو سائیکو پیشنٹ یا پھر ذہنی مریض سمجھتے ہیں۔ان کی کسی بھی بات کو اہمیت نہیں دیتے۔جبکہ بعض لوگ حقیقت میں ذہنی مریض ہوتے ہیں اس لیے دونوں میں فرق سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے کہ کون واقعی میں نفسیاتی مریض ہے اور کس کو نفسیاتی مریض سمجھا جا رہا ہے۔جیسے کہ ڈپریشن، سٹریس، ایگزائٹی، او سی ڈی یا وہم کی بیماری کا شکار افراد کو نفسیاتی پرابلم ہوتا ہے۔ اس کے برعکس بعض لوگوں کے مسئلے کی وجہ روحانی ہوتی ہے۔ جیسے کہ جادو،نظر بد، یا سحر و آسیب کے بد اثرات انسان کے دماغ کو اس قدر معوف کر دیتے ہیں کہ انہیں سمجھ ہی نہیں آتی کہ وہ کیا بول رہے ہیں۔ دوسرے لوگ انہیں سمجھ ہی نہیں پاتے اسی لیے وہ اسے نفسیاتی مریض کہنا شروع کر دیتے ہیں۔ اگر آپ کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی مسئلہ ہے کہ لوگ آپ کو پاگل سمجھتے ہیں۔ مگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو کوئی نفسیاتی مرض نہیں ہے۔ دوسرے لوگ محض آپ کو اس نظر سے دیکھ رہے ہیں۔تو اس مسئلے کا فوری روحانی علاج سورۃشوریٰ اور سورۃ بقرہ میں ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر میں سورۃشویٰ کے شفا والے تعویذات خاص اوقات میں تیار کیے گئے ہیں۔ جو کہ ان لوگوں کے نام منسوخ کر کے انہیں ان کے نام کے اسم اعظم کے ساتھ ارسال کیے جاتے ہیں۔ جنہیں ڈپریشن،سٹریس،یا وہم کی بیماری، جیسے نفسیاتی مسائل ہیں۔ جبکہ ایک ہوش مند پڑھا لکھا انسان جسے یہ معلوم ہے کہ اسے کسی بھی قسم کا نفسیاتی مرض نہیں ہے۔ بلکہ کسی نے اس پر جادو کروا دیا ہے تو جادو کے توڑ کے لیے اسے سورۃ بقرہ کا تعویز اس کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ جسے پہنتے ہی جادو بندش اور بری نظر کے اثرات فوری زائل ہوتے ہیں۔ اور ان کے ختم ہوتے ہی لوگوں کو اس انسان کی حقیقی شخصیت کا عکس نظر آنے لگتا ہے جسے وہ پاگل سمجھ رہے ہوتے ہیں۔پھر وہی لوگ اس انسان کی صحیح معنوں میں قدر بھی کرتے ہیں۔اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ کو کسی بھی قسم کا نفسیاتی مسئلہ ہے تو یہ دونوں تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Anila Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے انیلا نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کابہترین روحانی حل۔انیلا نام کا مطلب ہے معصوم۔انیلا آپ کا اسم اعظم ہےیا ودود،یا باسطاس اسم اعظم کو روزانہ 92 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر...
Ya Jabbaru Benefits For Libra
اگر آپ کا سٹار لبرا یعنی میزان ہے تو آپ کے لئے بہترین اسم اعظم ہےیا جباراس کی تعداد ہے 240۔ اور اسی اسم اعظم کا نقش بھی اگر آپ کے پاس موجود ہو تو آپ کو کامیاب ہونے میں کوئی چیز رکاوٹ نہیں ڈال سکتی۔ جادوئی شیطانی اثرات ختم ہوں گے۔ ہر شخص کے دل میں آپ کی شخصیت کی ایک...
Afzal Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے افضل نام کا اسم ا عظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔افضل آپ کا اسم اعظم ہےیا سمیع،یا خالقاسم اعظم کو روزانہ911 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء...
Taweez For Marriage Of Capricorn
اگر آپ کا برج جدی یعنی کیپریکورن ہے اور آپ کی شادی نہیں ہورہی۔ کوئی رکاوٹ یا بندش ہے یا پھر نکاح ہوگیا ہے لیکن رخصتی نہیں ہورہی یا رشتہ ہو کر ٹو ٹ گیا ہے یا پھر ڈیورس کے بعد اب دوبارہ شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن نہیں ہورہی یا معاملہ پسند کی شادی کا ہے اور گھر والے راضی...
Surah Fatiha Benefits For Pisces
جن کا سٹار حوت یعنی پائیسز ہے۔ سورۂ الفاتحہ کی تلاوت کرنا اور سورۂ الفاتحہ کا نقش پاس رکھنا ان کے لئے حیران کن روحانی فیض کا سبب بنتا ہے۔ جیسے کہ پائیسز کے ہاں اولاد نہیں ہے تو نقش سورۂ الفاتحہ پاس رکھیں۔ ڈپریشن ہے۔ اینگزائٹی ہے۔ حالات بار بار انہیں مایوسی میں دھکیل...
Wazifa For August Born People
ہم اگست میں پیدا ہونے والے افراد کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔اگست میں پیدا ہونے والے افراد کو چاہئے وہ یابدیع،یا نافعکو 510 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔دشمن دوست بن جائیں گے۔ ہر کوئی دل...
Haider Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حیدر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔حیدر آپ کا اسم اعظم ہےیا باسط،یا علیماس اسم اعظم کو 222 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...
Naseer Name Meaning In Urdu
ہم بتائیں گے نصیر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔نصیر آپ کا اسم اعظم ہےیا رؤف،یا مجیب۔اس اسم اعظم کو ہر روز 341 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ...
Love Powerful Taweez For Virgo
جن کا برج سنبلہ یعنی ورگو ہے۔ اگر ان کی محبت، خلوص اوراپنائیت کا کوئی قدران نہیں ہے۔ ان کے دل میں ایسپیکٹیشن بہت اٹھتی ہیں کہ ان کی محبت کو سراہا جائے لیکن جب انہیں ریجیکٹ کر دیا جاتا ہے تو پھر ایسپیکٹیشن کا سارا بوجھ ان کے د ل و دماغ پر اتنا گہر ااثر ڈالتا ہے کہ...
Mubashar Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مبشر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔مبشر آپ کااسم اعظم ہےیا مصور یا جباراس اسم اعظم کو روزانہ 452 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Success Powerful Taweez For Aries
ٓایسے ایریز یعنی برج حمل افراد جو زندگی کے ہر معاملے میں ناکام ہیں۔ شادی نہیں ہورہی۔ کاروبار نہیں چل رہا۔ محبت نہیں مل رہی۔ ہر کام میں بندشیں سخت ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے ساتھ ابھی تک وہ خاص روحانی طاقت اٹیچ نہیں ہوئی۔ جو آپ کو ہر معاملے میں کامیاب کروائے تو...
Success Powerful Taweez For Taurus
برج ثور یعنی ٹورس کو جو چیززندگی کے ہر معاملے میں کامیاب بنا سکتی ہے۔ وہ ہے سورۂ النساء کا پاورفل تعویذ۔ فائدے بتانے سے پہلے ہمارے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں شیئر کئے جائیں گے۔ سورۂ النساء کے تعویذ پر ایسے پاورفل روحانی کلمات پڑھے گئے ہیں کہ جو برج ثور افراد کو...