بعض خواتین بچے کی پیدائش کے کچھ دن بعد شدید ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں۔بات بات پر جھگڑنے لگتی ہیں۔زیادہ غصہ کرنے لگتی ہیں۔بلاوجہ چڑچڑی ہو جاتی ہیں اور بات بے بات پر رونے لگتی ہیں۔شدید ڈپریشن اور اینگزائٹی میں چلی جاتی ہیں۔ایسی خواتین کو سمجھ نہیں آتا کہ ان کے ساتھ ایسا کیوں ہو رہا ہے۔شوہر اور گھر والے بھی پریشان ہو جاتے ہیں کہ بچے کی پیدائش کے بعد ایسا رو یہ سمجھ سے بالا تر ہے۔ڈاکٹر کو بھی چیک کروایا اور ٹیسٹ بھی کروائے۔لیکن تمام رپورٹس کلئیر ہیں اور بظاہر کوئی مسئلہ بھی نہیں ہے۔یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی سب سے بڑی وجہ نظر بد یا کالے جادہ کے اثرات بھی ہو سکتے ہیں۔یہ بری نظر یا کالے جادو کے وہ اثرات ہوتے ہیں۔جو بچے کی پیدائش کے بعد ماں کے گرد پوری طرح اپنا حصار بنا لیتے ہیں اور اس کے دماغ کو اپنے قابو میں کر لیتے ہیں۔یہ کالے جادہ کا ایسا خطرناک حصار ہو تا ہے جس کا توڑ کرنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ورنہ یہ بد اثرات ماں کے ساتھ ساتھ بچے کے لئے بھی مزید پیچیدگیاں پیدا کر سکتے ہیں۔لہذٰا کالے جادو کے توڑ کے لیے تین نقش دئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو شدید کالے جادو کا ہمیشہ کے لیے جڑ سے خاتمہ کرے گا۔دوسرا نقش سورہ الشعرا کا ہے جو ہر قسم کی میڈکلی وجوہات کو ختم کرنے کے لئے ہے۔اور تیسرا نقش ماں اور بچے کے روحانی تحفظ کا ہے۔جو آئندہ ہونے والے جادو سے ماں اور بچے کی حفاظت کرے گا۔تینوں نقش کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Ramzan Mein Dili Murad Puri Hone Ka Wazifa
اگر آپ کی کوئی ایسی خواہش یا دلی مراد ہے جو بہت عرصے سے پوری نہیں ہوئی توآپاس مراد کے پورا ہونے کی شدید تمنا رکھتے ہیں تو آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی ایک چھوٹی سی آیت شیئر کریں گے جس کو بتائے گئے طریقے کے مطابق پڑھنے سے سالوں پرانی حاجت اور بڑی سے بڑی دلی مراد بھی اس...
Har Hajat Puri Hone Ka Best Wazifa
ہر قسم کی پریشانیوں سے نجات مشکلوں کو حل کرنے اور تمام حاجات کو پوری کرنے کے لئے آج آپ کو بہت ہی خاص اور بے مثال عمل بتانے جارہے ہیں۔اس عمل کو آپ نے افطاری کے بعد کرنا ہے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے افطاری کے بعد یعنی نماز مغرب کے بعد 10 مرتبہ سورۂ اخلاص اور 10 مرتبہ...
Nafarman Aulad K Liye Powerful Wazifa
اگرآپ کی اولاد نافرمان اور بد زبان ہے۔آپ کی عزت نہیں کرتی بلکہ آپ پر چیختی چلاتی ہے تو آج آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے کون سے دو اسم ہیں جن کو ملا کر پڑھنے سے اولاد تابعدار اور فرماں بردار ہو جائے گی انشاء اللہ۔وہ دو اسم ہیںیَا...
Bachy Ka Dil Parhai Mein Lagane Ka Wazifa
اگر آپ کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔کتاب کھولتے ہی اس کا دماغ بند ہونے لگتا ہے۔اسے سبق یا د نہیں ہوتا اگر سبق یاد ہو بھی جائے توکچھ دیر میں ہی بھول جاتا ہے۔کسی بھی علاج سے یہ مسئلہ حل نہیں ہورہا تو ٓج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے...
Naraz Shakhs Ko Manane Ka Wazifa
اگر آپ کا کوئی اپنا آپ سے ناراض ہو گیا ہے اور آپ کو چھوڑ کرچلا گیا ہے۔آپ نے اسے منانے کی بہت کوشش کی لیکن وہ نہیں مان رہا بلکہ وہ آپ کی کوئی بات سننے کو تیار نہیں۔جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آج آپ کو بتائیں گے اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے...
Mahe Ramzan Mein Surah Muzammil Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ماہ رمضان میں کیا جانے ولا سورۂ المزمل کا وہ خاص وظیفہ شیئر کریں گے کہ جس کی برکت سے آپ جہاں چاہتے ہیں وہیں سے آپ کے لئے رشتہ آئے گا انشاء اللہ۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عشاء کے بعد تین مرتبہ سورۂ المزمل کو پڑھنا ہے اور اللہ کے...
Ghar Se Larai Jhagra Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا ہے۔چھوٹی چھوٹی باتیں طول پکڑ لیتی ہیں اوربڑے جھگڑے کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔گھر کے سب افراد ایک دوسرے سے بیزار رہتے ہیں اورکوئی کسی کی عزت نہیں کرتا تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانو ے اسمائے اعظم میں سے وہ کون...
Shohar K Dil Mein Muhabbat Ka Wazifa
اگر آپ کے شوہر آپ سے محبت نہیں کرتے اور غیر عورتوں میں دلچسپی لیتے ہیں اور آپ چاہتی ہیں شوہر کے دل میں صرف آپ کی محبت ہو تو آج آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملاکر پڑھنے سے شوہر کے دل میں آپ کے لئے محبت کی مٹھاس...
Komal Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے کومل نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔کومل آپ کے نام کا مطلب ہے نازک۔آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَھَّابُ، یَا وَدُوْدُ، یَا بَاطِنُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز96 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...
Saas Bahu Ka Pyar Barhane Ka Wazifa
اگر آپ کی ساس سخت مزاج ہے۔آپ سے نفرت کرتی ہیں۔آپ کی ہربات اور ہر کام میں نقص نکالتی ہیں اور آپ چاہتی ہیں کہ ساس کا رویہ آپ کے ساتھ بدل جائے جس کے لئے آپ نے ہر حربہ استعمال کر کے دیکھ لیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا توآج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے...
Mehrunnisa Name Amazing Personality
آج کا موضوع مہرالنساء نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے۔جس میں ہم بتائیں گے مہرالنساء کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ مہرالنساء کا مطلب ہے پیار کرنے والی۔مہرالنساء آپ کا اسم عظم ہےیَا حَکِیْمُ،یَا شَھِیْدُاس اسم اعظم کو روزانہ387 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے...
Bawaseer Se Shifa Ka Powerful Wazifa
اگر آپ کو بواسیر کی شکایت ہے۔بواسیر چاہے خونی ہوبادی ہو یا موہکوں والی۔آپ نے بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروائے۔ہو م ریمیڈیز بھی آزما کر دیکھ لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔بواسیرکی تکلیف بہت بڑھ گئی ہے تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں...