ناظرین آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو ڈپریشن کا شکار ہیں۔ہر وقت بے چینی اور گھبراہٹ کا شکار رہتے ہیں۔کسی کام میں دل نہیں لگتا بلکہ دل چاہتا ہے کہ ہر وقت روتے رہیں۔اور بعض لوگ تو اس قدر شدید ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں کہ ان کا نماز اور ذکر الٰہی میں بھی دل نہیں لگتااور شیطانی وسوسے اور برے خیالات ستاتے ہیں۔لیکن اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں کیونکہ دل کے سکون اور ڈپریشن کے خاتمے کے لئے روزانہ 121 بار سورہ آل عمران کی آیت نمبر154 کا یہ حصہ

مِنْ بَعْدِ الْغَمِّ اَمَنَۃً نُّعَاسًا

پڑھنا ہے۔اور پانی پے دم کر کے پی لینا ہے۔صرف چند دن کے اس عمل سے ڈپریشن سے نجات مل جائے گی۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر نحس اثرات ہیں جن کی وجہ سے آپ ڈپریشن کا شکار ہیں تو پھر اس صورت میں اسی وظیفے کے ساتھ دو نقش دئیے جائیں گے۔ایک نقش سورہ آل عمران کا ہے۔جس کی پاور فل روحانی تاثیر کی بدولت ڈپریشن کا ایسے خاتمہ ہو گا کہ ڈپریشن جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کاہے جو ان تما م نحس اثرات کو آپ کی باڈی میں نکال پھینکیں گے۔جو آپ کی باڈی ارد گرد اپنا حصار بنا لیتے ہیں اور آپ کے دماغ کو اپنے قابو میں کر لیتے ہیں۔جس کی وجہ سے ڈپریشن کی مندرجہ بالا کیفیات آپ پر طاری ہو جاتی ہیں۔اگر آپ کو کہیں سے شفاء نہیں ملی تو ایک بار ہمارا بتایا گیا روحانی علاج کروا کر دیکھیں۔یقین کامل شرط لازم ہے۔نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Surah e Shura Ki Fazilat Aur Fawaid

Surah e Shura Ki Fazilat Aur Fawaid

السلام علیکم ناظرین! سورۃ الشعراء مکی سورت ہے اور اس کی 227 آیتیں اور 11 رکوع ہیں۔ آیات کی تعداد کے لحاظ سے سورۃ الشعراء طویل ترین مکی سورت ہے۔ سورۃ کا آغاز مشرکین مکہ کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اللہ پاک کی طرف سے خاص طور پر تسلی دینے سے ہوتا ہے۔جب کفار...

Surah e Muhammad Ki Fazilat Aur Fawaid

Surah e Muhammad Ki Fazilat Aur Fawaid

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃمحمد کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔جو شخص سورۃمحمد کو روزانہ ایک مرتبہ پڑھنے...

Surah Toor Ki Fazilat Aur Fawaid

Surah Toor Ki Fazilat Aur Fawaid

السلام علیکم ناظرین! آ ج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃطور کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃطور میں 49 آیات اور دو رکوع ہیں۔ یہ...

Ya Malikul Mulk Ka Powerful Wazifa

Ya Malikul Mulk Ka Powerful Wazifa

السلام علیکم ناظرین! اللہ تعالیٰ کائنات کی ہر چیز کا مالک ہے ہر چیز حقیقت میں اسی کی ہے۔ انسان کی ملکیت چند روزہ ہے یہ اسم جلالی ہے اور اس کے اعداد 212 ہیں۔ جو شخص اس ذات باری تعالیٰ کو اس اسمیَا مَالِکُ الْمُلْکِ  سے پکارتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے صاحب ملک یعنی دنیاوی...

Surah e Mumtahina Ki Fazilat Aur Fawaid

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الممتحنہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبار ک سورت میں 13 آیات اور دو...

Surah e Burooj Ki Fazilat Aur Barkat

Surah e Burooj Ki Fazilat Aur Barkat

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ البروج کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قران کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ البروج میں 22آیات اور 1رکوع ہے۔یہ...

Surah Al-Qiyamah K Wazaif Aur Benefits

Surah Al-Qiyamah K Wazaif Aur Benefits

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ القیامہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃ القیامہ مکی سورۃ ہے اور اس میں...

Surah Al-Munafiqun Ki Fazilat Aur Benefits

Surah Al-Munafiqun Ki Fazilat Aur Benefits

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ المنافقون کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ المنافقون میں 11 آیات اور دو...

Surah Al Juma Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Al Juma Ki Fazilat Aur Wazaif

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الجمعہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃجمعہ میں 11 آیات اور دو رکوع ہیں...

Surah Naziat Ki Fazilat Aur Barkat

Surah Naziat Ki Fazilat Aur Barkat

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ النازعات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ النازعات میں 46 آیات اور...

Surah Al-Dahr Ki Fazilat Aur Benefits

Surah Al-Dahr Ki Fazilat Aur Benefits

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الدھرکی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ ا لدھر مکی سورت ہے اس میں دو رکوع...

Surah Al Duha Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Al Duha Ki Fazilat Aur Wazaif

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زند گی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الضحی کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی روح سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں 11 آیات ہیں اور...