السلام علیکم ناظرین!آفس میں کام کرنے والے مرد و خواتین کا سب سے بڑا پرابلم ہوتا ہے کہ بہت زیادہ محنت اور لگن سے کام کرنے کے باوجود بوس ان سے نہ خوش ہوتے ہیں۔ جس کی سب سے بڑی وجہ ہوتی ہے کہ آفس کے پاس افراد ان کی قابلیت اور اچھی پرفارمنس دیکھتے ہیں تو ان سے حسد کرتے ہیں۔ اسی لیے مختلف حیلے بہانوں سے بوس کو ان کے خلاف بھڑکاتے رہتے ہیں۔ ایسی چالیں چلتے ہیں کہ وہ ان کی قابلیت کی تعریف کرنے کی بجائے انہیں ذلیل و رسوا کریں۔جس کے نتیجے میں آفس میں سب کی پروموشن ہو جاتی ہے مگر ایسے قابل لوگوں کی روک لی جاتی ہے۔ جب ایسے حاسدین اپنی چالوں کو کسی وجہ سے ناکام ہوتا دیکھتے ہیں تو پھر دوسرا ہتھیار استعمال کرتے ہیں کہ جادو کے زور سے ان کو اس عہدے سے ہٹانے کی بہت ہی کامیاب کوشش کرتے ہیں۔ جب ایسے ایماندار اور ذہنی قابلیت رکھنے والے افراد پر جادو کا وار چل جاتا ہے تو وہ اپنے ٹارگٹس کو مکمل ہی نہیں کر پاتے۔ ذہن صحیح طرح سے کام نہیں کرتا ان سے ایسی کوتاہیاں ہونے لگ جاتی ہیں کہ بالآخر تمام آفسران بالا کی نگاہوں میں وہ ذلیل و رسوا ہو کر رہ جاتے ہیں۔ لٰہذا آفس کے تمام معاملات کو ٹھیک کرنے سیلری میں اضافے اعلیٰ عہدے پر فائض ہونے اور بوس کی نگاہوں میں ہر دل عزیز ہونے کا فوری روحانی حل سورۃیاسین میں ہے۔ اسی لیے ایسی مشکلات کا شکار افراد کو ہمارے روحانی ماہرین کی خاص اوقات میں تیار کیا گیا سورہ یاسین کا تعویز دیا جاتا ہے۔ اور روحانی مسائل یعنی جادو، بندش وغیرہ سے نجات کے لیے سورۃبقرہ کا تعویز کیا جاتا ہے۔ جونہی یہ تعویز سائل کے نام منسوب ہوتا ہے تو اس پر موجود تمام شیطانی اثرات زائل ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ حاسدین اپنے برے ارادوں میں ناکام ہونے لگتے ہیں۔ ان کی شیطانی چالوں سے پردہ ہٹ جاتا ہے اور بوس کو ان کا اصلی چہرہ نظر ا ٓجاتا ہے جس سے انہیں باس کی طرف سے شدید ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔جبکہ جس کے نام یہ دونوں تعویذات منسوب ہوتے ہیں اس کی عزت آفس میں بڑھنا شروع ہو جاتی ہے۔ پرموشن میں حائل ہر رکاوٹ دور ہوتی ہے، بوس اس کی قابلیت کی تعریف کرتے ہیں اور اسی بنا پر اسے اعلیٰ عہدے پر فائز کر دیا جاتا ہے۔ اس لحاظ سے سورۃ بقرہ کا تعویز جادو ٹو نے بری نظر اور دیگر شیطانی اثرات کو آپ پر کبھی بھی اثر انداز نہیں ہونے دے گا۔ اور نقش سورۃیاسین آپ کی نہ صرف آفس کی تمام مشکلات کو بحکم خدا دور کرے گا بلکہ آپ کی زندگی کو آسان سے آسان تر بنا دے گا انشاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400، 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Hazrat Imam Jafar Sadiq Quotes
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے وہ قیمتی قوال شیئر کریں گے۔جن میں خوشحال زندگی گزارنے کے راز پوشیدہ ہیں۔امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:خوش اخلاقی گناہوں کو ایسے ختم کر دیتی ہے،جس طرح سورج برف کو پگھلا دیتا ہے۔جو شخص اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی تھوڑی رازی...
Ankhon Mein Dhundla Pan Ka Ilaj
ایسے حضرات جن کی آنکھوں کے آگے دھندلا پن آجاتا ہے۔ یا اچانک سے ان کی آنکھوں کے آگے ایک دم سے اندھیرا چھا جاتا ہے تو اس بیماری کے روحانی علاج کے لئے آپ سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔شفاء سے بھرپور سورہ الشوریٰ کا نقش اپنی پاور...
Preshaniyo Se Nijat Ka Mujarib Wazifa
ہر انسان کی زندگی مسائل سے دوچار ہے کبھی اچھا وقت ہوتا اور کبھی برا۔ کچھ لوگوں پر تو بار بار سخت مصیبت آتی رہتی ہے جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان رہتے ہیں اور شدید مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ لہذا آج ہم آپ کو حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا بتایا گیا ایک پاور فل عمل...
Rishton Ki Rukawat Door Karne Ka Taweez
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے جس نے ہمیں کال کر کے بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کی وجہ سے بہت پریشان ہے۔اس کی بیٹی جس کی عمر ابھی صرف 16 سال ہے وہ اپنی پھوپھو کے نکمے اور بری عادات میں مبتلا بیٹے سے شادی کرنا چاہتی ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر پتا چلا...
Kamyab Aur Khushhal Zindagi Ka Amal
دنیا کا ہر انسان اپنی زندگی میں صحت،سکون،کامیابی اور خوش حالی کا خواہشمند ہے اور حتی الامکان کوشش کرتا ہے کہ ان نعمتوں کو زیادہ سے زیادہ حاصل کر سکے۔لیکن بعض اوقات ایسا ہو تا ہے کہ بھر پور کوشش کے باوجود بہت سے لوگ ان نعمتوں کو نہیں پا سکتے اور ان کی زندگی دکھوں اور...
C Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج ہم (سی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بے پناہ تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔اپنی ہمت اور قوت سے ہر کام کو آسان بنا لیتے ہیں یو ں لگتا ہے کہ وہ ہرکام کر سکتے ہیں۔ان کے خواب بہت زیادہ اونچے ہوتے ہیں۔محبت کے معاملے میں بہت زیادہ سنجیدہ...
Ayesha Name Meaning In Urdu
جن لڑکیوں کا نام عائشہ ہے ان کے لئے آج کے موضوع بہت ہی خاص ہونے والی ہے۔کیونکہ آج ہم ان کے ساتھ خاص وظیفہ اور خاص انفارمیشن شیئر کریں گے جیسے کہ ان کا نام کا مطلب،ان کا لکی پتھر،لکی نمبر اور لکی نمبر وغیرہ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ عائشہ نام کی لڑکیوں کے لئے وہ کون سا...
Hamal Ki Hifazat Ka Powerful Naqsh
آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی او ر اس نے بتایا کہ اس کی شادی کو آٹھ سال ہوگئے ہیں۔تین بار وہ حاملہ ہوئی ا ور تینوں بار ہی ایسا ہوا کہ پریگنینسی کے تیسرے مہینے میں بچے کی گروتھ رک جاتی،ہارٹ بیٹ رک جاتی۔بہت سے علاج کروانے...
Hazrat Imam Muhammad Baqir A.S Ka Farman
ایسے میاں بیوی جو اولاد نرینہ کی شدید خواہش رکھتے ہیں۔ان کے لئے حضرت امام محمد باقر ؑ کا بتایا گیا یہ عمل قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہے۔پچھلے چودہ سال سے جس جس کو بھی یہ عمل بتایا گیا۔ اللہ کی ذات نے انہیں بیٹے کی نعمت عطا فرما ئی۔اس عمل کا ذکر کتاب مکارم الاخلاق میں یوں...
Rajab Kay jumma Ka Powerful Amal
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ رجب میں کیا جانے ولا خاص عمل شیئر کریں گے۔یہ عمل رجب کے مہینے میں جمعے والے دن کرنے کا خاص عمل ہے۔آپ نے جمعے والے دن نماز عصر کے بعد 1000 مرتبہیَا رَحِیْمُ یَا وَدُوْدُپڑھنا ہے۔اور اللہ کے حضور نہایت خشوع و خضوع کے ساتھ دعا کرنی ہے۔اس وظیفے...
OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj
اگر آپ ایک ہی کام بار بار کرتے ہیں۔بار بار ہاتھ دھوتے ہیں یا بابار نہاتے ہیں یا آپ کو بار بار گندگی کا احساس ہوتا ہے۔ایک ہی بات کو بار بار سوچتے ہیں۔ماضی یا مستقبل کی سوچیں آپ کو پریشان کرتی ہیں۔جس کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن یا اینگزائیٹی کا شکار ہو جاتے ہیں تو یہاں پر...
Imam Musa Kazim (a.s) K Farameen
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ کے 10 قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل پیرا ہونے سے زندگی بہتر طریقے سے گزاری جاسکتی ہے۔حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا:جس طرح تم اپنی ظاہری چیزوں میں خدا سے شرم کرتے ہو اسی طرح...