اگر آپ کا دماغ بے چینی اور بے سکونی کاشکار رہتا ہے منفی سوچیں دماغ کو ماؤف کرتی ہیں۔بار بار ایک ہی کام کرتے ہیں ایک بار دماغ میں کوئی خیال آجائے تو پھر اس خیال سے چھٹکارا حاصل نہیں کر پاتے۔مقدس مقامات اور پاک ہستیوں کے بارے میں برے خیال آتے ہیں۔ہر وقت کچھ نہ کچھ برا ہو جانے کا خوف رہتا ہے۔شیطانی وسوسے آتے ہیں بار بار نہاتے ہیں یا ہاتھ دھوتے ہیں۔ان منفی سوچوں نے آپ کی ذہنی کیفیت بگاڑ دی ہے۔ہر طرح کا علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی۔لہٰذا آج ہم آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین اور پاور فل علاج شیئر کریں گے۔ اس روحانی علاج میں آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورۂ الشعراء کا ہے جس کی روحانی لہریں آپ کے دماغ کو سکون پہنچائیں گی اور منفی سوچوں وسوسوں اور بر ے خیالات کو آپ سے دور رکھیں گی۔دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا جوحسد جادو بندش یا بری نظر کے ان تمام اثرات کو فوری ختم کرتا ہے جو دماغ کو اپنے قابو میں کر لیتے ہیں اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت چھین لیتے ہیں جس کی وجہ سے دماغ میں منفی سوچیں داخل ہونا شروع ہوجاتی ہیں اور دماغ کو ماؤف کر دیتی ہیں۔اللہ کے کرم سے اسی روحانی علاج کے تحت ایسے مریض بھی مکمل شفاء پاچکے ہیں جو 16 سال سے اس مرض کا شکار تھے۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذات منگوانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Rizq Ko Barhane Ka Khas Wazifa
آج کے موضوع میں ہم شعبان میں کیا جانے والا وہ خاص وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے اور دولت بارش کے قطروں کی طرح برسنے لگتی ہے۔اس وظیفے کو پڑھنے والا غنی ہو جاتا ہے اور کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز نماز ظہر کے...
Mehnaz Name Amazing People Personality
آج کا موضوع مہناز نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مہناز نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑ ھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...
Sadia Name People Amazing Personality
آج کا موضوع سعدیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سعدیہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...
Shaban K Jumma Ka Khas Wazifa
ماہ شعبان بہت اہمیت و فضیلت کا حامل ہے۔دعاؤں کی قبولیت کا مہینہ ہے۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ماہ شعبان کا ایک بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ وظیفہ آپ نے جمعے والے دن شروع کرناہے۔جمعے والے دن آپ نے کسی بھی وقت باوضو ہو کر تین تین بار اول و آخر درود پاک کے ہمراہ...
Usman Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم عثمان نام کا اسم اعظم اور ان کے ہر مسئلے کا روحانی حل بتائیں گے۔عثمان آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا اَحَدُ،یَا صَمَدُ،یَا رَشِیْدُ اس اسم اعظم کو ہر روز661 مرتبہ پڑھ لیا کریں ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے انشاء اللہ۔اس کے علاوہ آپکو بتاتے...
Shaista Name Amazing Personality
آج کا موضوع شائستہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شائستہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...
Sehrish Name Amazing Personality
آج کا موضوع سحرش نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سحرش نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحرش آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اس کے ساتھ ساتھ آپ...
Fozia Name Amazing Personality
آج کا موضوع فوزیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے فوزیہ نام کا مطلب،لکی دن، لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعدا د کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...
Khadija Name K Logo ki Shakhsiyat
آج کا موضوع خدیجہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے خدیجہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ خدیجہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ...
Shab e Miraj Ka Powerful Wazifa
شب معراج کی رات بہت ہی بابرکت رات ہے۔اس رات میں رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔یہ دعاؤں کی قبولیت کی رات ہے۔بہت خوش نصیب ہیں وہ انسان جو اس رات کی عبادت کو پا کر اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا قرب حاصل کر لیتے ہیں۔ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس رات میں خاص وظائف اور ایسے عمل...
Ali Name People Personality
علی آپ کا اسم اعظم ہے یا اول،یا جلیل۔اس اسم کو آپ روزانہ110 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی انشاء اللہ۔ا س کے علاوہ اگر آپ کو کسی بھی قسم کا جسمانی یا روحانی مسئلہ درپیش ہو تو آپ اپنے مسئلے کے مطابق دعا،وظائف اور قرآنی تعویذات ہمارے روحانی سنٹر سے...
Amazing Sonia Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع سونیا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سونیا نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سونیا نام کی لڑکیوں کو کسی...