اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت پریشانی چلتی رہتی ہے۔آپ کا دماغ کسی وقت بھی رلیکس نہیں ہوتا۔آنکھیں بند کرتے ہی سوچوں کی لمبی قطار ہے جو دماغ میں داخل ہو جاتی ہے۔اور آپ لاکھ کوشش کے باوجودبھی اس کیفیت سے نہیں نکل پاتے۔تو اس کے لیے ہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد ایک
تسبیح اللہ ا لصمد
کی پڑھنی ہے اور اپنے اوپر دم کرنا ہے۔ آپ دیکھیں گے کہ صرف تین دن کے عمل سے آپ کا دماغ مکمل طور پے پرسکون ہو جائے گا اور طبیعت فریش ہو جائے گی۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ جادو کی وجہ سے دماغ ماؤف ہو گیا ہے۔تو اس کے لئے بھی ہمارے روحانی سنٹرسے قرآنی آیات کے نقوش تیار کئے جاتے ہیں۔جن کا ہدیہ 1400,1400ہے۔ نقش منگوانے کے لیے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Rizq Ko Barhane Ka Khas Wazifa
آج کے موضوع میں ہم شعبان میں کیا جانے والا وہ خاص وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے اور دولت بارش کے قطروں کی طرح برسنے لگتی ہے۔اس وظیفے کو پڑھنے والا غنی ہو جاتا ہے اور کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز نماز ظہر کے...
Shaban K Jumma Ka Khas Wazifa
ماہ شعبان بہت اہمیت و فضیلت کا حامل ہے۔دعاؤں کی قبولیت کا مہینہ ہے۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ماہ شعبان کا ایک بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ وظیفہ آپ نے جمعے والے دن شروع کرناہے۔جمعے والے دن آپ نے کسی بھی وقت باوضو ہو کر تین تین بار اول و آخر درود پاک کے ہمراہ...
Naaf Ka Dard Khatam Karne Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو ناف میں شدید درد رہتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے۔میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ناف کے درد سے شفاء کیلئے آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ الشعرا کا دیا جائے گا جو ناف کے پرانے سے پرانے درد کو بھی صرف چند...
Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور...
Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj
آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے جس سے آپ کا بلڈ پریشر ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا نہ لو ہو گا اور نہ ہی ہائی ہو گا۔اگر آپ کا بلڈ پریشر کبھی ہائی ہو جاتا ہے اور کبھی لو ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن سے بھی کوئی فائدہ نہیں...
Dimag Ko Taqat Dene Wala Isme Azam
آج آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے پاک ناموں میں سے وہ کون سا اسم اعظم ہے جو دماغ کو قوت بخشتا ہے۔اگر آپ کا حافظہ کمزور ہے۔آپ چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں یا باتیں بھول جاتے ہیں۔آپ بہت زیادہ سوچتے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں آپ کے ذہن پر سوار ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے...
13 Rajab Ka Khas Wazifa
تیرہ رجب جو کہ حضرت علیؑ کی والادت باسعادت کا دن ہے اور بے شمار رحمتوں اور برکتوں کا حامل ہے۔اسی مبارک دن کی مناسبت سے آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ وظیفہ حضرت امام باقرعلیہ اسلام کا بتایا گیا ہے۔ امام باقر علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص آکر عرض...
Kamar Dard Se Nijat Ka Wazifa
حضرت امام باقر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ایک ہمدانی شخص نے امیرالمومنینؑ سے کمر کے درد کی شکایت کی کہ جس کی وجہ سے وہ رات بھر جاگتا تھا۔آپؑ نے فرمایا اپنا ہاتھ درد کے مقام پر رکھو اور تین مرتبہ یہ پڑھووَمَا کانَ لِنَفْسٍ اَنْ تَمُوْتَ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰہِ کِتَبًا...
Ghar Se Jhagra Khatam Karne Ka Ilaj
اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے جھگڑوں کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔کوئی ایک دوسرے کی بات سننے کو تیار نہیں ہوتا۔نہ چھوٹے بڑوں کا ادب کرتے ہیں اورنہ ہی بڑے چھوٹوں سے پیار کرتے ہیں۔اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد دشمن کا کروایا گیا جادو ہے...
Rajab Ki Pehli Jumerat Ka Khas Amal
رجب کا مہینہ بہت خاص مہینہ ہے۔ آج آپ کے ساتھ رجب کے مہینے میں کیا جانے والا بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ جو آپ کی زندگی بدل دے گا۔آپ کسی کو بھی اپنا بنانا چاہیں یا کسی سے اپنی بات منوانا چاہیں۔اگر چاہتے ہیں کہ اولاد تابعدار اور فرماں بردار ہو جائے،شوہر آپ کی ہر...
Bimariyon Se Shifa Ka Khas Amal
حضرت سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ حبیب پروردگار،عالم کے مالک و مختارحضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایاکہ: جس نےلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِا للّٰہِکہا تو یہ اس کیلئےننانوے بیماریوں کی دوا ہے۔ان میں سب سے ہلکی بیماری رنج و الم ہے(الترغیب والترھیب ج2 ص 285 حدیث 2448) اس...
Jumme K Din Ka Khas Wazifa In Urdu
آج آپ کے ساتھ جمعے والے دن کا بہت ہی خاص وظیفہ شئیر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کی ہر مشکل آسان ہو گی۔جو چاہو گے وہ ملے گا۔کارو بار کے مسائل ہوں یاگھریلو ناچاقیاں،اولاد کی نافرمانی ہو یاآپ عزت و محبت کے خواہاں ہوں۔ الغرض آپ کا کوئی بھی مسئلہ ہو تو آپ نے جمعے والے...