اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان اور خوفزدہ رہتے ہیں اور اپ کو اس بات کا ڈر رہتا ہے کہ دشمن آپ کو پھر سے نقصان نہ پہنچا دے کیونکہ کچھ دشمن ظاہری طور پر حامل کرتے ہیں لیکن کچھ دشمن ایسے ہوتے ہیں جو چھپ کر وار کرتے ہیں یعنی جادو ٹونے کا سہارا لیتے ہیں اور آپ کی جڑیں کاٹنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔آپ کے دشمن نے آپ کی زندگی اجیرن کر دی ہے لیکن اب آپ کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔آج آپ کے ساتھ ایسا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے جو دشمن کوبے بس کر دے گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ

سبحان اللہ یا قابض

کو 410 مرتبہ پڑھ کر دشمن کاتصور کر کے دم کر دینا ہے۔صرف سات دن کا یہ عمل ہے اس وظیفے کی برکت سے سات دن میں ہی دشمن اس قدر بے بس ہو جائے گا کہ وہ چاہ کر بھی آپ کو کوئی نقصان نہ پہنچا سکے گا انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ اس اسم اعظم کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Be Gunah Ki Jail Se Rehai Ka Naqsh

Be Gunah Ki Jail Se Rehai Ka Naqsh

اگر آپ کا کو ئی عزیز یا قریبی رشتے دارسا لو ں سے کسی مقدمے میں بے گنا ہ ہی جیل میں قید ہے۔یا اس کے مقدمے کی سنوا ئی میں کسی نہ کسی طریقے سے کو ئی رکاوٹ حا ئل ہو کراس کی آزادی میں تاخیر کا باعث بن رہی ہے۔او ر آپ مقدمہ لڑ کر کسی بھی منزل پر نہ پہنچنے کے با عث بے حد...

Be Aulad Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh

Be Aulad Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh

ایسے میاں بیوی جن کی شادی کو بہت سال ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ہر طرح کے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا کے دیکھ لئے لیکن اولاد کی خوشی نہ پا سکے تو اب آپ کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔حصول اولاد کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۂ المریم کے خاص...

Aik Tang Ka Dard Khatam Karne Ka Taweez

Aik Tang Ka Dard Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کی ایک ٹا نگ میں شدید درد ہے۔جس کو عر ف عا م میں شا ٹیکا کا درد بھی کہتے ہیں۔او ر دن بدن یہ درد شدت اختیا ر کر رہا ہے۔آپ نے ہر طرح کی دوائیا ں لے کر اس درد سے نجا ت پا نے کی ہر ممکن کو شش کی لیکن یہ دردآپکی جان چھو ڑنے کے لئے تیا ر نہیں۔تو ایسے افراد کے لئے ہما...

Tangon Mein Akran Se Shifa Ka Taweez

Tangon Mein Akran Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو ٹانگوں میں شدید درد اور بے چینی محسوس ہوتی ہے۔ کوئی بھی کام کرنا چاہتے ہیں تو وہ ہوتا نہیں ہے۔ اور نہ ہی کوئی دوائی اثر کرتی ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی زبردست روحانی تاثیر کی بدولت آپ کی ٹانگوں کی بے چینی اور درد ختم ہوگا...

Foran Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh

Foran Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh

ایسی خواتین جنہیں حمل نہیں ٹھہرتا اور اگر بمشکل ٹھہر جائے تو مس کیرج ہوجاتا ہے۔ بچے کی گروتھ رک جاتی ہے۔ ہارٹ بیٹ نہیں آتی یاالٹرا ساؤنڈ میں صرف تھیلی نظر آتی ہے۔ بچہ نظر ہی نہیں آتا یا پھر معاملہ بندش اور اٹھرا کا ہے اور شوہر کی جراثیم بھی کمزور ہیں تو ان سب مسائل کا...

Peshab Ki Nali Mein Infection Ka Taweez

Peshab Ki Nali Mein Infection Ka Taweez

ایسے افراد جنہیں پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔ درد اور جلن کے ساتھ وہ یورن پاس کرتے ہیں تواس کا ایسا زبردست روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے کہ اللہ کی رحمت سے یہ انفیکشن ۳ دن کے اندر اندر ختم ہوگا اور دوبار ہ کبھی نہیں ہوگا ان شاء اللہ۔ اس کے لئے آپ کو سورۂ...

Dimag Se Waham ,Waswase Nikalne Ka Taweez

Dimag Se Waham ,Waswase Nikalne Ka Taweez

اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت وہم او ر وسوسے آتے رہتے ہیں یا پھر آپ اوسی ڈی کا شکار ہوگئے ہیں جو کہ وسوسے پیدا کرنے والی نفسیاتی بیماری ہے تو اس کا بہترین روحانی علاج اور شفاء ہے سورۂ الشعراء کا تعویذ۔اس پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں جو کہ نفسیاتی وجہ...

Dimag Ko Relax Karne Ka Taweez

Dimag Ko Relax Karne Ka Taweez

اگر آپ کے دماغ میں ایسی سوچوں کی لمبی لائن لگ جاتی ہے۔ جنہیں آپ سوچنا نہیں چاہتے لیکن وہ خود آتی ہیں۔ اور کچھ سوچیں تو ایسی دماغ میں اٹک جاتی ہیں کہ ایک ہی سین دماغ میں چلتا رہتا ہے۔ آپ کو بتائیں کہ ایسا اوسی ڈی کی وجہ سے ہوتا ہے جو کہ ایک نفسیاتی بیماری ہے۔ اور دوسرا...

Fori Hamal Tehrane Ka Qurani Taweez

Fori Hamal Tehrane Ka Qurani Taweez

ایسی خواتین جن کو حمل نہیں ٹھہر رہا،اٹھرا کا مسئلہ ہے کسی حاسد نے اولاد کی بندش کروا دی ہے یا بار بار مس کیرج ہو جاتا ہے تو ان کے مسئلے کا پاور فل روحانی حل یہ ہے کہ انہیں جلدی حمل ٹھہرنے کے لئے سورۂ المریم کا نقش دیا جائے گا اور اللہ کے کرم سے فوری حمل ٹھہر جائے گا...

Taweez For High Blood Pressure

Taweez For High Blood Pressure

اگر آپ کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔ دوائیاں لینے کے بعد بھی نارمل نہیں ہوتا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز روحانی تاثیر اللہ کے کرم سے آپ کے بلڈ پریشر کو نہ بڑھنے دے گی اور نہ کم ہونے دے گی بلکہ نارمل لیول پر رکھے...

Qabaz Ki Takleef Se Shifa Ka Taweez

Qabaz Ki Takleef Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو قبض کی شکایت ہے پیٹ میں بہت زیادہ گیس بنتی ہے اور درد بھی رہتا ہے۔بہت سے علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے دو اسم مبارک ہیں جن کو پڑھنے سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔وہ اسم یہ ہیںیا فتاح،یا جبار۔ان...

Gusse Ko Control Mein Rakhne Ka Taweez

Gusse Ko Control Mein Rakhne Ka Taweez

اگر کسی فرد کو شدید غصہ آتا ہے اور اپنے غصے پر اسے قابو نہیں رہتا۔ یا ایسی بیویاں جن کے شوہر بے حد غصے والے ہیں۔ یا بیوی کو بات بات پر غصہ آتا ہو یا والدین کی اولاد بہت غصے والی اور ضدی ہے۔ غرض گھر میں کسی کے سر بھی غصہ زیادہ سوار رہتا ہے۔ اور وہ خون خرابے کی تیاری...