اگر آپ احساس کمتری کا شکار ہیں آپ میں خود اعتمادی کی کمی ہے۔دوسروں کے سامنے آپ بات کرنے سے گھبراتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ پر اعتماد ہو جائیں۔آپ کی شخصیت میں ایسا کونفیڈینس ہو جس کی وجہ سے ہر کوئی آپ سے متاثر ہو جائے۔آپ اپنے دلائل اور نظریات دوسروں کے سامنے اچھے سے پیش کر سکیں،خوبصورت انداز گفتگو کی وجہ سے ہر جگہ معزز اور معتبر جانیں جائیں تو آج ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورۂ الشعرا کے نقش موجود ہیں۔ جن پر اسمائے الٰہی اور خاص روحانی کلمات کی بہت بڑی تعداد میں پڑھائی کر کے دم کیا جاتا ہے جس سے اس نقش کا فیض کئی ہزار گناہ بڑھ جاتا ہے۔جیسے ہی نقش آپ کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جائے گااور آپ اسے پہن کر ہمارابتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں گے تو اللہ کے کرم سے احساس کمتری کی کیفیت سے فوری اور مکمل نجات حاصل ہوگی۔خود اعتمادی بڑھے گی،زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہو گی،عزت و توقیرمیں اضافہ ہو گا انشاء اللہ۔البتہ ایسے افراد جن میں احساس کمتری کی وجہ روحانی ہو یعنی جادو بندش یا نظربد کے اثرات جو دماغ کو ماؤف کر دیتے ہیں۔ان بد اثرات کے مسلط ہونے کی وجہ سے انسان احساس کمتری کا شکار ہو جاتا ہے۔ان بد اثرات کے ختم ہوتے ہی اس انسان میں ایسی خو اعتمادی پیدا ہوتی ہے جو دیکھنے والوں کو حیران کر دیتی ہے۔اسی روحانی علاج کے تحت اب تک بے شمارسائلین احساس کمتری کی کیفیت سے ہمیشہ کے لئے نجات پا چکے ہیں۔دونوں تعویذ ات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن مجبور اور ضرورت مند افراد کو ایک تعویز فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Musalman Bhai Ki Madad Karna
حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا کہ:”مسلمان،مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر زیادتی کرتا ہے،نہ اسے (بے یار و مددگار چھوڑ کر دشمن کے) سپرد کرتا ہے، جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہو،اللہ تعالیٰ اس کی حاجت پوری فرماتا ہے،جو کسی مسلمان...
Aap Ki Kismat Me Beta Ha Ya Beti | Janiya Raaz
آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایک بہت ہی اہم راز بتائیں گے جس سے آپ الٹرا ساؤنڈ کروائے بغیر یہ جان سکیں گے کہ آپ کی قسمت میں بیٹا ہے یا بیٹی۔%80 علامات ایسی ہوتی ہیں جو اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ آپ کی قسمت میں بیٹا ہے یا بیٹی۔جیسا کہ اگر آپ میں چڑچڑاپن بہت زیادہ ہے...
Normal Delivery Ka Asan Rohani Ilaj
آج کا موضوع ایسی حاملہ خواتین کے لئے ہے۔جو یہ چاہتی ہیں کہ ان کی نارمل ڈیلیوری ہو اور آپریشن سے نجات حاصل ہو۔کیونکہ مشاہدات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ آپریشن کا رجحان بہت زیادہ ہو گیا ہے۔لیکن آج کے وضوع میں ہم آپ کے ساتھ نہایت ہی آسان اور زبردست روحانی عمل شئیر کریں گے۔جس...
Khoya Pyar Wapas Pane Ka Rohani Ilaj
اگر آپ محبت کرنے کی غلطی کر چکے ہیں اور محبوب آپ سے دور ہو گیا ہے۔اس نے آپ کو چھوڑ دیا ہے یا آپ سے منہ موڑ لیا ہے۔آپ تو اس کے بغیر نہیں رہ سکتے۔لیکن وہ آپ سے دور ہو گیا ہے۔آپ کو سمجھ نہیں آرہی کہ جس نے پہلے آپ سے محبت کی،پھر عہد و پیماں کئے اور شادی کے وعدے کئے۔جو آپ...
Dimag Computer Ki Tarah Tez Karne Ka Amal
اگر آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہے۔بچہ سبق یاد کرتا ہے لیکن پھر کچھ دیر بعد ہی دوبارہ سے بھول جاتا ہے۔بچے کو ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہے۔جس کی وجہ سے بچہ شدید پریشان رہتا ہے۔اور وہ پڑھائی سے متنفر ہو جاتا ہے اور اس کا دل بھی پڑھائی میں نہیں لگتا۔جس کی وجہ سے آپ شدید ٹینشن کا...
Shaitani Asrat Ko Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ پر کسی بھی قسم کے بد اثرات ہیں۔جیسے کہ کسی بھی کام میں دل نہ لگتا ہو۔دل و دماغ میں ایک عجیب سی بے چینی محسوس ہونا۔گھر میں دل نہ لگنا۔باہر تو آپ خوش رہتے ہیں۔لیکن گھر آتے ہی موڈ کا خراب ہو جانا۔اگر آپ میں سے کوئی بھی ان کیفیات کا شکا رہے تواسے چاہئے کہاَللّٰہُ...
Hazoor (S.A.W) Ki Nazar Me Waldain Ka Maqam
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تمھارے والدین تمھاری جنت بھی ہیں (اگران کے ساتھ حسن سلوک کرو) اور تمھاری دوزخ بھی(اگر ان کی نافرمانی کرو)۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:کیا میں تمہیں بڑے کبیرہ گناہوں کے بارے میں خبر نہ دوں؟پھر آپ ﷺ نے ان گناہوں میں والدین کی نافرمانی کو بھی ذکر...
Har Musibat Se Nijat K Liye Rohani Hal
اگر آپ کسی مصیبت میں ہیں اور آپ کو اس کا کوئی حل نظر نہ آرہا ہو۔کوئی جائز مقصد پورا نا ہو راہاہو اور کوشش کرنے کے باوجود بھی ناکامی کا سامنا ہو تو پریشان نہ ہوں۔بلکہ ہم آ پ کو بتائیں گے اگر آپ کی زندگی کی پریشانی،ٹینشن ایسی مشکلیں جو آپ کی زندگی کاحصہ بن گئی ہیں۔تو...
Ghar Ko Jannat Banane Ka Amal
اگرآپ اس وجہ سے پریشا ن ہیں کہ گھر میں برکت اور خوشحالی کیسے آئے؟اور ہر وقت کے لڑائی جھگڑے کیسے ختم ہوں؟۔کیونکہ جب گھر میں خوشحالی اور برکت آجاتی ہے تو انسان کی زندگی پر سکون اورخوشیوں بھری ہو جاتی ہے اورگھر سے لڑائی جھگڑے ختم ہو جاتے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم جو عمل آپ...
Purani Se Purani Bandish Ka Tor 7 Din Me
اگر آپ پر بہت سخت بندش ہے اور آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا۔جبکہ دوسرا کوئی وہی کام کرے تو اس کا کام فوراً ہو جاتا ہے۔آپ نے بہت سے توڑ کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ پریشان نہ ہوں۔ایسی صورت میں آپ کو دو نقش دئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو ہرقسم کی بندش...
Ek Raat Mein Hamal Tehrane Ka Amal
آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ اور عرصہ دراز سے بہت سے علاج کروانے پربھی اولاد کی نعمت سے گود خالی ہے توان کے لئے ایک زبردست عمل بتائیں۔آپ نے ایک سرخ انار لینا ہے اور اس کو چار ٹکڑوں میں اس طرح کاٹ لیں کے انار کا نیچے والا حصہ ساتھ جڑا...
Hadees Nabvi (S.A.W) | Farman Mustafa (S.A.W)
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ چند احادیث نبویﷺ شئیر کریں گے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک دعا سے زیادہ بلند مرتبہ کسی چیز کا نہیں۔نبی کریم ﷺنے فرمایا: تم اللہ تعالیٰ سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کایقین رکھا کرو اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالی...












