آج ہم آپ کو عید کی چاند رات کا ایسا وظیفہ بتائیں گے۔ اس عمل کو کرنے سے انشاء اللہ آپ کی ساری جائز حاجتیں پوری ہوں گی۔اور آپ کے تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔ اس عمل کی اجازت عام ہے۔ جب شوال کا چاند نظر ٓا جائے پھر یہ عمل کریں۔یہ عمل مغرب کے بعد یاعشاء کے بعد کریں۔ لیکن کرنا رات میں ہی ہے۔چاند رات کو دو رکعت نفل نماز نماز حاجت پر ھیں۔ اور پھر اس کے بعد 100 دفعہ

یَا تَوَّابُ ،یَا رَحِیْمُ

پڑھیں۔ اور پھر اپنے حاجتیں اور پریشانیوں کے لیے اللہ پاک سے دعا کریں۔ انشاء اللہ اس عمل سے آپ کے ہر پریشانیاں حاجت دور ہو جائیں گی۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Nabi Pak SAW Ka Btaya Howa Wazifa

Nabi Pak SAW Ka Btaya Howa Wazifa

ابومالک اشجعیؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے سنا،آپ سرکار ﷺ کے پاس ایک شخص آیا اور بولا یا رسول اللہﷺ! میں کیا کہوں جب اپنے رب سے مانگوں۔آپ ﷺ نے فرمایااللَّھُمَّ اغْفِرْلِیْ،وَارْحَمْنِیْ،وَعَافِیْنِی،وَرْزُقْنِیاور آپﷺ ان کلموں کو فرماتے وقت ایک ایک انگلی بند کرتے جاتے تھے...

Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Amal

Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Amal

اگر آپ یہ چاہتی ہیں کہ شوہر کی محبت ہمیشہ صرف اور صرف آپ کے لئے رہے۔کوئی دوسری عورت شوہر کی زندگی میں نہ آئے۔آپ کی ہر بات مانے اور آپ کی ہر خواہش کا احترام کرے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص شوہر کو اپنا دیوانہ بنانے والا وظیفہ شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر...

Hamal K Seventh Month Ki Surah

Hamal K Seventh Month Ki Surah

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چھٹے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے ساتویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا ساتوں مہینہ سٹارٹ...

Hasad Ya Nazar Bad Ki Wajah Or Ilaj

Hasad Ya Nazar Bad Ki Wajah Or Ilaj

اگر آپ بیمار ہیں اور میڈیسن کھانے کے باوجود بھی آپ کو آرام نہیں آرہا تو ممکن ہے کہ یہ بخار کسی حاسد دشمن کی نظربد کا اثر ہو۔جس کی وجہ سے کوئی بھی دوا اثر نہیں کر رہی۔ام المومنین ؓ نے بیان فرمایا کہ جب رسول اللہ ﷺ بیمار ہوتے تو جبرائیل ؑ یہ دعا آپﷺ پر پڑھتےبِاسْمِ...

Hazrat Imam Ali Raza A.S K 10 Farameen

Hazrat Imam Ali Raza A.S K 10 Farameen

حضرت امام علی رضا ؑ نے فرمایا کہ جس گھر میں خواتین میں سے کسی کا نام فاطمہ ہواس گھر میں فقر و مفلسی داخل نہیں ہوتی۔گائے کا گوشت کھانے سے عقل میں فتور پیدا ہوتا ہے،ذہن بھدا ہو جاتا ہے اور بھول (نسیان) پیدا ہو جاتا ہے۔گرم یا میٹھی چیزوں کے بعد ٹھنڈا پانی نہیں پینا چاہئے...

Rajab Ki Akhri Raton Ka Amal

Rajab Ki Akhri Raton Ka Amal

اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے آپ کی تنگدستی ختم ہو جائے۔آپ کے کاروبار اور رزق میں اضافہ ہو جائے۔ ہر مقام پر آپ کی عزت و توقیر ہو توماہ رجب کا یہ وظیفہ کرنا نہ بھولیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ماہ رجب کی آخری طاق راتوں میں نماز عشاء کے بعد 700 مرتبہنَصْرٌ...

Is Powerful Wazifa Se Har Hajat Puri Ho Gi

Is Powerful Wazifa Se Har Hajat Puri Ho Gi

آج آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی ناموں کا بہت ہی بہترین اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب سب گھر والے سوجائیں تو آپ نے سب سے الگ ایک پرسکون جگہ پرقبیلہ ہو کر بیٹھنا ہے اور تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور اس کے بعد 240 مرتبہیا حنان،یا...

Bukhar Se Nijat Ka Powerful Wazifa

Bukhar Se Nijat Ka Powerful Wazifa

اگر کسی کو بخار ہو اور بہت علاج کروانے پر بھی بخار نہ اتر رہا ہو تو ایسی صورت میں حضرت امام جعفر صادقؑ کے فرمان پر عمل کریں۔مولا ؑ فرماتے ہیں ”سورہ الفاتحہ 40 مرتبہ (اول و آخر ایک بار درود شریف) پڑھ کر پانی پہ دم کر کے بخار والے کے منہ پر چھینٹے ماریئے۔انشاء اللہ...

Allah Momin K Dil Mein Rehta hai

Allah Momin K Dil Mein Rehta hai

دل انسان کے بدن کا ایک اہم ترین حصہ ہے، جو کہ انسان کو ایک لمحے کے لئے بھی تنہا نہیں چھوڑ سکتا۔جب تک رب العالمین کی مرضی ہے یہ حصہ آپ کے بدن کو چلاتا رہے گا۔ایک لمحے کے لئے اس کی حرکت کا بند ہوناانسان کو دوسری دنیا میں پہنچا سکتا ہے۔انسان کے وجود کی ابتدائی منازل میں...

Pregnancy K Sixth Month Ki Surah

Pregnancy K Sixth Month Ki Surah

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کے کر پانچویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے چھٹے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا چھٹا مہینہ سٹارٹ...

Hazrat Imam Hussain K Aqwal

Hazrat Imam Hussain K Aqwal

حضرت امام حسین ؑ نے فرمایا: بہت سے مقامات پرخاموشی بہترین مدد گار ہے۔اگرچہ تم بہترین بولنے والے ہی کیوں نہ ہوں۔خدا کی جنت دنیا میں کبھی دیکھنے کا شوق ہو! تو فقط ایک بار اپنی ماں کی گود میں کبھی سو کر دیکھنا۔اگر دنیا مین تمہیں شدت سے غم ملیں تومیرے غمون کو یاد کر لینا...

August Me Paida Hone Walo Ki Nature

August Me Paida Hone Walo Ki Nature

آج کے موضوع میں ہم اگست میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔اگست میں پیدا ہونے والے افراد بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہوتے ہیں۔دکھ اور تکلیف میں دوسروں کے کام آنا انہیں اچھا لگتا ہے۔یہ لوگ بہت زیادہ محنتی ہوتے ہیں اور زیادہ کام کرنے کی وجہ سے یہ صحت کے مسائل...