اگر آپ کے گھر میں لڑائی جھگڑا رہتا ہو گھر کے افراد میں نا اتفاقی ہو اور گھر میں بے برکتی ہو تو آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے۔جس کے کرنے سے انشاء ا للہ آپ کا گھر جنت بن جائے گا۔لڑائی جھگڑے ختم ہو جائیں گے۔ گھر کے افراد میں اتفاق پیدا ہوگا۔ اوررزق میں برکت ہوگی۔روزانہ رات کو سونے سے پہلے وظیفہ پڑھ لیا کریں۔ انشاء اللہ آپ دیکھیں گے کہ آپ کا گھر جنت بن جائے گا۔ سب سے پہلے تو نماز کی پابندی کریں۔رات کو سونے سے پہلے سورہ یاسین کی آیت نمبر 58 کو 101 دفعہ پڑھیں اول آخر 11 مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ اس عمل کو کوئی مدت نہیں ہے۔ آپ اس عمل کو 20 دن بھی کر سکتے ہیں۔ اور ایک مہینہ بھی کر سکتے ہیں۔ لیکن جس طرح ہر شخص چاہتا ہے کہ گھر میں سکون اور برکت ہو تو اس عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Shohar Ki Mohabbat Pane Ka Wazifa

Shohar Ki Mohabbat Pane Ka Wazifa

اگر بیوی یہ چاہتی ہو کہ اس کا شوہر صرف اس سے محبت کرے۔ساری محبت چاہت اور توجہ صرف اسی کے لئے ہو۔اس کی ہر بات مانیاور صرف اسی کا دیوانہ رہے تو بیوی کو چاہئے کہ ہر نماز کے بعدیَا عَزِیْزُ یَا مُعِزُکو41 مرتبہ پڑھ کر شوہر پر دم کرے یا کسی میٹھی چیز پر دم کر کے کھلا...

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Wazifa

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Wazifa

اگر آپ کو ہر قدم پر ناکامی کا سامنا ہے۔زندگی میں مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ہر کام کا نتیجہ آپ کی توقعات کے برعکس نکلتا ہے۔آپ کرتے کچھ ہیں اور ہوتا کچھ اور ہے۔تو آپ کو چاہئے کہ آج سے ہییَااَللہُ یَا فَتَّاحُکو روزانہ 313 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اس وظیفے کی برکت سے ہر...

Ya Samio Har Mushkil Hal Hone Ka Wazifa

Ya Samio Har Mushkil Hal Hone Ka Wazifa

اگرآپ کسی دکھ،مصیبت یا پریشانی میں مبتلاہیں۔اچانک سے آپ پر کوئی پریشانی آگئی ہے اور آپ کو کوئی راستہ سجھائی نہیں دے رہا تو آپ کو چاہئے کہ اللہ تعالیٰ کا صفاتی نامیَا سَمِیعُروزانہ 100 مرتبہ پڑھیں۔ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔ اس وظیفے کی برکت سے آپ کا...

Ya Rasheedo Ka Wazifa | Naqsh Ya Rasheedo

Ya Rasheedo Ka Wazifa | Naqsh Ya Rasheedo

نقش یَا رَشِیْدُہمارے روحانی سنٹر میں بہت بڑی تعدادمیں تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتاہے۔نقشیَا رَشِیْدُکے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ جیسے کہ اگر آپ اپنے...

Ya Saburo Ka Anmol Wazifa | Ya Saburo Benefits

Ya Saburo Ka Anmol Wazifa | Ya Saburo Benefits

اسم اعظمیَاصَبُوْرُکے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی سنٹر میں اس اسم کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے نقشیَاصَبُوْرُکے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آپ کے...

Surah Taubah Last 2 Ayat Ka Wazifa

Surah Taubah Last 2 Ayat Ka Wazifa

سورہ التوبہ کی آخری دو آیات حیرت انگیز روحانیت کی حامل ہیں۔ان آیات کے وظیفے سے اپنی بڑی سے بڑی پریشانی کو حل کریں۔ان آیات کی کثرت سے تلاوت کرنے والا ہر دلعزیز ہو جاتا ہے۔لوگ اس سے محبت کرتے ہیں اور اسے عزت دیتے ہیں۔ان آیت کہ پڑھنے سے قرب الٰہی حاصل ہوتا ہے۔دولت و ثروت...

Ya Warisu Ki Fazilat | Ya Warisu Ka Naqsh

Ya Warisu Ki Fazilat | Ya Warisu Ka Naqsh

اسم اعظم یَا وَارِثُ کے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی سنٹر میں اس اسم کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے آ ج کے موضوع میں نقش یَا وَارِثُ کے چند فائدے آپ کے...

Ya Baqi Ka Powerful Wazifa | Naqsh Ya Baqi

Ya Baqi Ka Powerful Wazifa | Naqsh Ya Baqi

نقش یَا بَاقِیُ ہمارے روحانی سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔نقش یَا بَاقِیُ کے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ جیسے کہ گر حالات خراب ہیں غربت اور...

Kun Faya kun ka powerful Wazifa for Hajat | Kun Faya kun Ka Amal

Kun Faya kun ka powerful Wazifa for Hajat | Kun Faya kun Ka Amal

صرف 3 دن میں آپ کو کامیابی ملے گی۔بڑی سے بڑی حاجت پوری ہو گی جیسا چاہیں گے ویسا ہو گا انشاء اللہ۔آپ نے کُنْ فَیَکُوْن کو روزانہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔آپ کی ہر جائزحاجت اور دلی مراد پوری ہو گی انشاء اللہ۔اگر پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہ...

Bad Zuban Shakhs Ko Rah e Rast Per Layn

Bad Zuban Shakhs Ko Rah e Rast Per Layn

اگر آپ کے گھر میں کوئی فر د جھگڑالو اور بدزبان ہے۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا کرتا ہے۔معمولی باتوں کوطول دے کے معاملات کو خراب کرتا ہے۔کسی کی بات برداشت نہیں کرتا۔ہر وقت آپ سے جھگڑا کرتا ہے۔جس کی وجہ سے سخت پریشان ہیں۔تو اب کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔ آپ کے...

Ya Wahidu Key Zabardast Faidy

Ya Wahidu Key Zabardast Faidy

اسم اعظم یَا وَاحِدُکی زبردست روحانی پاور کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں نقشیَا وَاحِدُتیار کئے گئے ہیں۔ جن پر خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔لوگ عرصہ دراز سے اس نقش کے فیض سے مستفید ہو رہے ہیں۔نقشیَا...

Dil Ki Har Murad Puri Hone Ka Wazifa | Har Hajat Puri Karne Ka Amal | Ya Latifu Ka Wazifa

Dil Ki Har Murad Puri Hone Ka Wazifa | Har Hajat Puri Karne Ka Amal | Ya Latifu Ka Wazifa

لطیف کا مطلب ہو تا ہے باریک بین لطیف کرم کرنے والا یعنی اللہ پاک باریک بینی کے سا تھ اپنے بندوں پر لطف و کرم کرتا ہے۔اور ان کی دلی مراد پوری کرتا ہے۔اللہ تعا لیٰ کا یہ صفاتی نام بے پنا ہ فضیلت اہمیت اور برکا ت کا حا مل ہے۔اس صفا تی نام کی برکت سے آپ اپنی زندگی کے ہر...