اگر آپ عرصہ دراز سے جوڑوں اور گھٹنوں کے درد میں مبتلا ہیں۔درد پرانا اور شدید ہے جس کی وجہ سے آپ کے لئے چلنا پھرنا محال ہو گیا ہے۔درد کی شدت کی وجہ سے آپ کے گھٹنے بہت کمزور ہو گئے ہیں۔آپ نے بڑے بڑے ڈاکٹرز کو دکھایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔لہٰذا آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ جوڑوں اور گھٹنوں کے درد سے شفاء کے لئے ہمارے روحانی سنٹر میں سورہ الشعرا اور سورہ البقرہ کے نقش موجود ہیں۔ان قرآنی نقوش میں درد سے شفاء اور بد اثرات سے حفاظت کی ایسی پاور فل روحانی تاثیر موجود ہے کہ صرف چند دن میں ہی جوڑوں اور گھٹنوں کے درد سے شفاء مل جائے گی اور جو لوگ چل نہیں سکتے وہ دوڑنا شروع کر دیں گے۔اور اللہ کے کرم سے آپ کے جو گھٹنے کمزور ہو گئے ہیں ان میں بغیر آپریشن کے گودا پیدا ہونا شروع ہوگا اور پھر ایسی طاقت پیدا ہو گی کہ آپ بوڑھے ہوجائیں گے مگر گھٹنے جوان رہیں گے ان شاء اللہ۔ نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Pregnancy K Second Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کا لنک آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیگا۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے دوسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا دوسرا مہینہ شروع ہوتے ہی آپ نے روزانہ ایک مرتبہ...
Chehre Ke Dagh Dhabbon Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے اور دانے ہیں۔اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا چہرہ بالکل صا ف شفاف اور روشن ہو جائے تو بہت ہی آسان سا وظیفہ آج آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہےیَا رَقِیْبُجب بھی آپ منہ دھوئیںیَا رَقِیْبُپڑھیں۔اور جب تک منہ دھوتے رہیںیَا...
Bad Akhlaq Shohar K liye Powerful Amal
اگر آپ کاشوہر بد اخلاق ہے یا بری عادات کا شکار ہے۔اور گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتا ہے۔اور آپ چاہتی ہیں کہ شوہرکی بری عادات ختم ہو جائیں اور خوش اخلاق اور خوش مزاج ہو جائے تو آپ کو چاہئے کہ نماز مغرب کے بعد 41 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے شوہر کو...
How To Maintain Good Health
اسپغول ایک ایسی غذائی دوا ہے جو ہر گھر میں موجود ہوتی ہے۔اسپغول میں صحت کا خزانہ پوشیدہ ہے۔وزن کم کرنے کے لئے صبح نہار منہ اسپغول کا استعمال بہت مفید ہے۔اگر پیٹ کے امراض میں مبتلاہیں اور کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا تو ایک چمچ اسپغول پانی میں ڈال کرکھانے کے درمیان پینے...
Aulad Ko Naik Banane Ka Wazifa
اکثر والدین اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔والدین جو بچوں کی ضروریات اور خواہشات کو پورا کرنے کے لئے دن رات ایک کرتے ہیں اور ہر تکلیف برداشت کرتے ہیں۔لیکن جب بچے تھوڑے سے بڑے ہو جاتے ہیں تو والدین کی نافرمانی شروع کر دیتے ہیں تو اس وقت والدین شدید اذیت کا...
Balo Ko Lamba Karne Ka Behtreen Ilaj
اگر آپ کے بال ٹوٹ کر گر رہے ہیں۔بہت کمزور ہوگئے ہیں۔بے رونق اور روکھے ہو گئے ہیں۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی زبردست علاج شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ سرسوں کا تیل،ناریل کا تیل اور زیتون کا تیل ہم وزن لے کر ایک برتن میں ڈال لیں اور اسے پکنے کے لئے چولہے پر رکھ دیں۔جب...
Bawaseer Se Shifa Ka Rohani Ilaj
بواسیر ایک انتہائی تکلیف دہ اور ذیت ناک بیماری ہے۔بوایسر خونی بھی ہوسکتی ہے اور بادی بھی۔اگر آپ بھی بواسیر کے مرض میں مبتلا ہیں اور بہت علاج کرواچکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورہ الشعرا کے نقش موجود ہیں۔اس نقش میں شفاء...
Sakht Mizaj Shohar Biwi Ki Har Bar Mane Ga
اگر آپ کا شوہر بد اخلاق اور سخت مزاج ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پربہت زیادہ غصہ کرتا ہے اور فوراً جھگڑا شروع کر دیتا ہے۔شوہر کی سخت مزاجی کی وجہ سے کوئی بھی بات منوانابے حد مشکل ہو جاتا ہے۔تو سخت مزاج شوہر سے اپنی بات منوانے کے لئے آپ نے روزانہ 313 مرتبہیَا عَزِیْزُ یَا...
Andy Dani Main Pani Ki Thailiyon Ka ilaj
اگر آپ کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں۔اور آپ نے بہت علاج بھی کروایا۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔دوائیاں کھا کھا کر عاجز آگئی ہیں اور اب آپ اپنا روحانی علاج کروانا چاہتی ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ روحانی علاج کے طور پر آپ کو دوتعویذ دئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ...
Kamyab Bhari Zindagi Guzarne Ka Amal
اگرآپ اپنی زندگی میں ہمیشہ کامیابی پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ زندگی میں خوشیاں اور سکون ہو تو اس کے لئے آپ کے ساتھ بہت ہی پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعدسورہ رحمن کوپڑھنا ہے۔سورہ رحمن پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ اول و آخر گیارہ مرتبہ...
Pasand Ki Shadi K Liye Surah Fatiha Ka Amal
اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔لیکن شادی ہونے کی کوئی صورت نظر نہیں آرہی یا گھر والے نہیں مان رہے تو آپ نے سورہ الفاتحہ کا یہ عمل کرنا ہے۔یہ عمل بہت ہی آسان اور مجرب عمل ہے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز مغرب کے بعد 210 مرتبہ سورہ الفاتحہ کو پڑھنا...
Wazan Ko Kam Karne K 5 Behtareen Ilaj
مرد ہو یا عورت بڑھا ہوا وزن سب کے لئے ہی باعث پریشانی ہے۔اگر وزن بڑھ جائے یا پیٹ موٹا ہوکر لٹکنا شروع ہو جائے تو انسان کی ساری خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔موٹاپے کی وجہ سے مختلف بیماریاں بھی انسان کو اپنے گھیرے میں لے لیتی ہیں۔اگر آپ بھی اپنے موٹاپے کی وجہ سے پریشان ہیں...