السلام علیکم ناظرین!ہم میں سے اکثریت میں لوگ اس بات کو جانتے ہیں کہ ہماری صبح کا آغاز کیسے ہوتا ہے۔ ہر صبح گھر میں دو فرشتے آتے ہیں لیکن ہم میں سے کم لوگ ہی یہ بات جانتے ہیں کہ فرشتے ا ٓکر کیا کرتے ہیں تو جو لوگ اس بات سے بے خبر ہیں۔وہ آج کے ہمار ے موضوع میں جان لیں گے کہ ہر صبح ہر گھر میں دو فرشتے کیا کام کرنے آتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔آئیے اب ہم چلتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین ہماری ہر صبح کا آغاز دو فرشتوں سے ہوتا ہے جن میں سے ایک فرشتہ گھر گھر جا کر دعا کرتا ہے۔ جبکہ دوسرا فرشتہ گھر گھر جا کر التجا کرتا ہے۔ اب یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایک فرشتہ کس چیز کی دعا کرتا ہے اور دوسرا فرشتہ کس چیز کی التجا کرتا ہے۔ناظرین صبح کا آغاز ہوتے ہی یہ دونوں فرشتے ہر گھر جا کر دیکھتے ہیں کہ جس گھر میں کوئی ایسا انسان مل جائے چونکہ ضرورت مند ہوں اور اپنے عزیز و اقارب پر خرچ کرتا ہے۔ اور اپنے گھر والوں کی ضروریات کو پورا کرنا اپنی ذمہ داری اور فرض سمجھتا ہے۔ اور اس فرض میں کسی قسم کی کوئی کوتاہی نہیں کرتا۔تو ان دو فرشتوں میں سے ایک فرشتہ اللہ پاک سے دعا کرتا ہے کہ یا اللہ پاک اس شخص کا ہاتھ کبھی بھی تنگ مت کرنا۔ اس کے پاس رزق کی ہمیشہ ایسی فرا وانی رکھنا تاکہ یہ ضرورت مندون اور اپنے عزیز و اقارب کے کام آتا رہے۔ اور دوسرا فرشتہ گھر میں سے ڈھونڈتا ہے کہ کیا اس گھر میں کوئی ایسا شخص ہے جو اپنے مال و دولت کو اپنے گھر والوں اور عزیز و اقارب سے چھپا کر رکھتا ہے۔ اور اللہ کی مخلوق پر خرچ نہیں کرتا تو جب وہ فرشتہ ایسے شخص کو دیکھتا ہے جس نے سب سے چھپا کر مال و دولت کا ذخیرہ بنا کے رکھا ہوتا ہے۔ تو فرشتہ ایسے شخص کے لیے اللہ کی بارگاہ میں التجا کرتا ہے کہ یا اللہ اس بندے سے دولت کا سخت حساب لینا اور دنیا میں اس بندے کو مال و دولت سے محروم کر دینا کہ یہ بندہ اپنے مال و دولت کو تیرے بندوں پر خرچ نہیں کرتا۔اور اپنے گھر والوں اور عزیز و اقارب کو اس سے محروم رکھتا ہے۔ اس طرح سخی دل انسان دنیا میں بھی کامیاب ہوتا ہے اور آخرت میں بھی۔عظیم انسان بن جاتا ہے جبکہ وہ خیل انسان دنیا میں بھی رسوا ہوتا ہے اور آخرت میں بھی۔ ناظرہن یہ تھا ہمارا مختصر سا موضوع ۔امید ہے کہ آپ کو پسندآیا ہو گا۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
OCD Se Mukamal Nijat Ka Taweez
اگر آپ کو بہت عرصے سے او سی ڈی کی شکایت ہے۔آپ نے بہت سے علاج کروا لیے۔میڈیسن کھا کر دیکھ لیں۔اور بہت سے روحانی علاج بھی کروا چکے ہیں۔ لیکن آپ کوکوئی فائدہ نہیں ہوا۔اور آپ کے بار بار ایک کام کرنے سے یا ایک ہی بات کو بار بار دہرانے سے لوگ آپ کو نیم پاگل سمجھتے ہیں۔لیکن...
Chehry Ko Badsurat Banane Wala Jadu
ہم آپ کو کچھ ایسے جادو کے بارے میں بتائیں گے جو کہ اس قدر خطرناک ہوتے ہیں۔کہ انسان کو بد صو رت بنا دیتے ہیں۔سب سے پہلے نمبر پے ہے وہ جادو جو کسی کی تصویر پے کیا ائے۔اس جادو کا شکار زیادہ تر ایسی خواتین ہوتی ہیں جن کے چہرے پر اچانک سے داغ دھبے پڑنا شروع ہو جاتے...
Shohar K Ignore Par Bechain Hone Wali Biwiyan
ایسی خواتین کے لیے ہے۔جن کے شوہر انہیں اگنور کرتے ہیں۔اور وہ اپنے شوہر کی محبت اور اک نظر کے لیے ترستی ہیں۔ان کے شوہر ان کے پاس موبائل لے کر بیٹھ جاتے ہیں۔لیکن ان کے پاس اپنی بیوی سے کرنے کو کوئی بات نہیں ہوتی۔اور بیویوں کی تو اس وقت تکلیف اور بھی بڑھ جاتی ہے۔جب ان کے...
Ghar Mein Khoon Ke Chentay Parhna
اکثر لوگ اس بات کی شکایت کرتے ہیں کہ ان کے گھر کے اوپر سے جادوئی ہانڈی گزری ہے۔جس کے بعد ان کے گھر میں خون کے چھینٹے پڑتے ہیں۔کبھی دیواروں پر،کبھی سیڑھیوں میں اور کبھی کپڑوں پر چھینٹے نظر آتے ہیں۔چونکہ خون کے چھینٹے پڑناشدید کالے جادو کی نشانی ہے۔لہذٰا خون کے چھینٹے...
Anday Dani Mein Pani Ki Thaliya
اگر آپ کی اووریز پانی کی تھیلیاں ہیں۔اور آپ نے بہت سے میڈیکلی علاج کروائے ہیں۔گھریلو ٹوٹکے اور مختلف ریمیڈیز استعمال کر کے دیکھ لیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔اور ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ جب تک پانی کی تھیلیاں ختم نہیں ہوں گی۔پریگنینسی نہیں ہو سکتی۔جس کی وجہ سے آپ بہت زیادہ...
Dushman Ke Irade Ko Khak Mein Milane Ka Amal
اگر آپ کا دشمن آپ پر وار کروا رہاہے۔اور ہر بار اس کا وار کامیاب بھی ہو جاتا ہے۔اور آپ اس کا منہ ہی دیکھتے رہ جاتے ہیں۔آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ آپ کا دشمن کون ہے لیکن آپ کچھ نہیں کر پاتے۔ایسا ہوتا ہے کہ جیسے آپ کے دشمن نے آپ کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے ہیں۔یا آپ کی زبان پر...
Shesha Ke Glass Ka Amal | Jadu Jinnat Se Nijat
شیشہ کے سامنے صرف 10منٹ تک آنکھیں ساکت کئے کھڑے رہیں۔اور ساتھ ساتھ یہ کلمات پڑھتے جائیںیَااَللہُ یَا بَارِیُ یَاخَالِقُ یَا قَابِضُان کلمات کو پڑھنے سے آپ پر سے جادو،کالے علم،بندش اور نظر بد کے تمام اثرات ختم ہو جائیں گے۔جیسے ہی یہ کلمات پڑھنے کے بعد آپ اپنی آنکھیں...
Hamal K Doran Bachy K Gird Pani Ka Ziada Hona
اگر آپ حاملہ ہیں اور آپ کو ڈاکٹرنے بتایا ہے کہ بچے کا پانی بڑھ گیا ہے۔اور آپ کو ڈر ہے کہ حمل نہ ضائع ہو جائے جس کی وجہ سے آپ پریشان ہیں۔تو آپ کو زبردست روحانی عمل بتائیں گے کہ جس پر عمل کرنے سے صرف سات دن میں بچے کا پانی کا لیول برابر ہو جائے گا۔آپ یہوَإِذَا مَرِضْتُ...
Asabi Ghar Ki Rohani Hifazat Ka Taweez
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے گھر میں آسیب یا جنات ہیں۔یا ایسے لوگ جنھوں نے نئی جگہ پر نیا گھر بنایا ہے یا کسی نے مکان کرائے پر لیا ہے۔اور وہ اس لئے پریشان ہیں کہ یہ گھر تو آسیب زدہ ہے تو آپ کو آگاہ کرتے چلیں کہ جنات کی بھی مختلف اقسام ہیں۔جو مختلف طریقوں سے انسانوں کے...
Gardan K Har Qisam Ke Dard Se Shifa Ka Ilaj
اگر آپ کو کندھوں میں،گردن میں یا کمر کے اوپری حصے میں درد محسوس ہوتا ہے۔گردن کو موڑنا یا جھکانا مشکل ہوتاہے۔گردن میں شدید درد رہتا ہے۔بازوؤں اور کندھوں میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے سوئیاں چبھ رہی ہیں۔یا ایسا ہو تا ہے کہ درد گردن سے ہوتا ہوا کندھوں اور کمر تک چلاجاتا...
Maide K Dard Se Nijat Ki Dua | Stomach Pain
اللہ تعالیٰ کی پاک کلام میں بہت برکت ہے۔اور یہ ایک آزمودہ علاج ہے کہ اللہ کی پاک کلام سے شفاء ملنا یقینی ہے۔اگر آپ بھی اس تکلیف میں مبتلا ہیں۔اور ہر قسم کی میڈیسن بھی کھا لی۔مگر شفاء نصیب نہ ہوئی۔تو آپ کو معدے کی درد دور کرنے کا ایک ایسا راز بتانے جا رہے ہیں۔ جو آپ کو...
Sans Phulne Ka Ilaj | Breathlessness Treatment
اکثر افراد کو یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ وہ ذرا سا بھی چلیں۔تو سانس پھول جاتا ہے۔اور اگر کبھی سیڑھیاں چڑھنی پڑ جائیں۔تو جان جاتی ہے کہ کیسے سیڑھیاں چڑھی جائیں۔ کیونکہ کہ اس کے بعد سانس پھولنا شروع ہو جائے گا۔اس کے لئے ایک ہوم ریمیڈی یہ ہے کہ ایک گلاس پانی لیں۔اس میں چند پتے...