السلام علیکم ناظرین!ہم میں سے اکثریت میں لوگ اس بات کو جانتے ہیں کہ ہماری صبح کا آغاز کیسے ہوتا ہے۔ ہر صبح گھر میں دو فرشتے آتے ہیں لیکن ہم میں سے کم لوگ ہی یہ بات جانتے ہیں کہ فرشتے ا ٓکر کیا کرتے ہیں تو جو لوگ اس بات سے بے خبر ہیں۔وہ آج کے ہمار ے موضوع میں جان لیں گے کہ ہر صبح ہر گھر میں دو فرشتے کیا کام کرنے آتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات  کے موضوع  بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی  موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔آئیے اب ہم چلتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین ہماری ہر صبح کا آغاز دو فرشتوں سے ہوتا ہے جن میں سے ایک فرشتہ گھر گھر جا کر دعا کرتا ہے۔ جبکہ دوسرا فرشتہ گھر گھر جا کر التجا کرتا ہے۔ اب یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایک فرشتہ کس چیز کی دعا کرتا ہے اور دوسرا فرشتہ کس چیز کی التجا کرتا ہے۔ناظرین صبح کا آغاز ہوتے ہی یہ دونوں فرشتے ہر گھر جا کر دیکھتے ہیں کہ جس گھر میں کوئی ایسا انسان مل جائے چونکہ ضرورت مند ہوں اور اپنے عزیز و اقارب پر خرچ کرتا ہے۔ اور اپنے گھر والوں کی ضروریات کو پورا کرنا اپنی ذمہ داری اور فرض سمجھتا ہے۔ اور اس فرض میں کسی قسم کی کوئی کوتاہی نہیں کرتا۔تو ان دو فرشتوں میں سے ایک فرشتہ اللہ پاک سے دعا کرتا ہے کہ یا اللہ پاک اس شخص کا ہاتھ کبھی بھی تنگ مت کرنا۔ اس کے پاس رزق کی ہمیشہ ایسی فرا وانی رکھنا تاکہ یہ ضرورت مندون اور اپنے عزیز و اقارب کے کام آتا رہے۔ اور دوسرا فرشتہ گھر میں سے ڈھونڈتا ہے کہ کیا اس گھر میں کوئی ایسا شخص ہے جو اپنے مال و دولت کو اپنے گھر والوں اور عزیز و اقارب سے چھپا کر رکھتا ہے۔ اور اللہ کی مخلوق پر خرچ نہیں کرتا تو جب وہ فرشتہ ایسے شخص کو دیکھتا ہے جس نے سب سے چھپا کر مال و دولت کا ذخیرہ بنا کے رکھا ہوتا ہے۔ تو فرشتہ ایسے شخص کے لیے اللہ کی بارگاہ میں التجا کرتا ہے کہ یا اللہ اس بندے سے دولت کا سخت حساب لینا اور دنیا میں اس بندے کو مال و دولت سے محروم کر دینا کہ یہ بندہ اپنے مال و دولت کو تیرے بندوں پر خرچ نہیں کرتا۔اور اپنے گھر والوں اور عزیز و اقارب کو اس سے محروم رکھتا ہے۔ اس طرح سخی دل انسان دنیا میں بھی کامیاب ہوتا ہے اور آخرت میں بھی۔عظیم انسان بن جاتا ہے جبکہ وہ خیل انسان دنیا میں بھی رسوا ہوتا ہے اور آخرت میں بھی۔ ناظرہن یہ تھا ہمارا مختصر سا موضوع ۔امید ہے کہ آپ کو پسندآیا ہو گا۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Bachedani Mein Infection Ka Ilaj

Bachedani Mein Infection Ka Ilaj

جن خواتین کو بچے دانی میں بہت شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔ اور اس کی وجہ سے جو خواتین حاملہ ہیں۔ ان کے بچے پر اس انفیکشن کے اثرات ہورہے ہیں۔ بچے کے اردگرد پانی کا لیول ڈسٹرب ہوگیا ہے تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے تو اللہ کا کرم ہوجاتا ہے اور انفیکشن...

Maidy Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez

Maidy Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez

جن کے معدے میں سوزش یا انفلامیشن ہوگئی ہے۔ انہیں بتا دیں کہ سورۂ الشعراء نہ صرف معدے کی سوجن کو ختم کرنے میں اپنی مثال آپ ہے بلکہ جسم کے باقی حصوں کی سوزش کو بھی ختم کر دیتی ہے۔ اس کی تلاوت بھی کیا کریں اور اس کا نقش سوزش سے شفاء کے لئے منگوالیں۔ ان شاء اللہ شفاء مل...

Karobar Mein Barkat Ka Taweez

Karobar Mein Barkat Ka Taweez

اگر آپ کو کاروبار میں نقصان ہی ہوتا رہتا ہے تو یقینا آپ کے پاس سورۂ الاخلاص کا نقش موجود نہیں ہے۔ اگر ہوتا تو آپ کو کاروبار میں حیران کن منافع ہوتا۔ کاروبار عروج پر جاتا۔ قرض لینے کی نوبت نہ آتی۔ معاشرے میں عزت ہوتی اوربہت مالی فائدہ ہوتا۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے...

Shadi Ki Rukawat Khatam Karne Ka Taweez

Shadi Ki Rukawat Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کی شادی میں بہت سخت بندش کروائی گئی ہے۔ جس کا توڑ نہیں ہوپارہا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ المزمل کا نقش۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت شادی کی بندش دنوں میں ختم ہوجائے گی اور دوبارہ کبھی نہیں ہوگی ان شاء اللہ۔ اور شادی بھی بہترین گھرانے میں ہونے کے اسباب...

Nafarman Aulad Ke Liye Ilaj

Nafarman Aulad Ke Liye Ilaj

اگر آپ کی اولادحد سے زیادہ نافرمان اور بری صحبت کا شکار ہوگئی ہے۔ نشہ وغیرہ کرنے کی عادت میں بھی مبتلاء ہوگئی ہے تو اس کاروحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ نقش سورۂ آل عمران پر ایسی خاص پڑھائیاں کی...

Hamal Mein Bache Ki Growth Barhane Ka Taweez

Hamal Mein Bache Ki Growth Barhane Ka Taweez

ایک ایسی خاتون کا کیس آپ سے شیئر کررہے ہیں۔ جو ۹ بار حاملہ ہوئی اور ہر بار بچے کی گروتھ رکنے سے مس کیرج ہوجاتا تھا۔ دسویں بار جب وہ حمل سے تھی۔ بلیڈنگ بھی تھوڑی تھوڑی ہورہی تھی۔ اور اس نے روحانی علاج اور دعا کی ریکویسٹ کی تو اسے جو علاج بتایا۔ آپ سے شیئر کرر ہے ہیں۔...

Haddiyon Ke Dard Ka Ilaj | Jism Mein Dard Se Shifa

Haddiyon Ke Dard Ka Ilaj | Jism Mein Dard Se Shifa

اگر آپ کو ہڈیوں میں درد ہوتا ہے۔ علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں ملتی تو اس کا روحانی علاج بتائیں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ ہڈیوں کا درد چاہے نیا ہویا پرانا۔ دونوں کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آ پ کو سورۂ الشعراء کا...

Lablaba Ki Pathri Se Shifa Ka Taweez

Lablaba Ki Pathri Se Shifa Ka Taweez

جنہیں پیکریس سٹون کی شکایت ہے یعنی لبلبہ میں پتھری بن گئی ہے تو ان کے لئے زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ لبلبے کی پتھری سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔...

Cyst Se Shifa ka Taweez | Anda Dani Ki Rasoli Ka Ilaj

Cyst Se Shifa ka Taweez | Anda Dani Ki Rasoli Ka Ilaj

جن خواتین کو سسٹس ہوگئی ہے اور علاج کروانے کے بعد دوبارہ پھر یہ مسئلہ ہوجاتا ہے تو ان کے لئے زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ اووریز یا انڈے دانی میں جو سسٹ بنتی ہے۔ اسے او ویرین سسٹ کہا جاتا ہے۔...

Astaghfirullah Padhne Ki Fazilat O Ahmiyat

Astaghfirullah Padhne Ki Fazilat O Ahmiyat

آج کی موضوع میں ہم آپ کے ساتھاَسْتَغْفِرُ اللّٰہْکی تسبیح کی فضیلت و اہمیت کے بارے میں بتائیں گے۔ اگر آپ پریشان ہیں،مصیبتوں میں گھرے ہوئے ہیں،ہر طرف سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا شکار ہیں تو آج سے ہی ہرنماز کے بعد ایک...

Narazgi Ko Sulah Mein Badalne Ka Amal

Narazgi Ko Sulah Mein Badalne Ka Amal

اگر آپ سے آپ کا کوئی اپنا ناراض ہوگیا ہے۔ اور کسی صورت صلح کے لئے نہیں مان رہا۔ آپ کو دیکھنا تک نہیں چاہتا تو اس کا روحانی حل آپ سے شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سورۂ المزمل کے نقش پر ہمارے روحانی ماہرین نے ایسے خاص...

PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Naqsh

PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Naqsh

پکوس کی بیماری میں باڈی کے اندر بہت زیادہ پرابلمز چل رہی ہوتی ہیں۔ اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔جن خواتین کو نیا نیا پکوس ہوا ہے یا بیماری بگڑ گئی ہے۔ پرانی ہوگئی ہے۔ دونوں کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ...