کسی بھی رشتے کا سب سے ضروری پہلو یہ ہوتا ہے کہ ایک دوسرے کی بات کو اہمیت دی جائے۔ دل سے عزت کی جائے اور کسی کی ذات کی نفی نہ کی جائے۔ معاملہ تب بگڑتا ہے جب انسان کی سوچ کے مطابق دوسرے لوگ اسے اہمیت نہیں دیتے۔وہ سوچے کچھ اور ہوتا کچھ ہے۔ لٰہذا اگر آپ بھی کسی شخص سے اپنی کوئی بھی جائز بات منوانا چاہتے ہیں۔ مگر وہ کسی صورت آپ کی بات ماننے کو تیار نہیں ہے۔خواہ وہ کوئی کاروبار کا معاملہ ہے۔ صلح کا معاملہ ہے۔ رشتے کے حوالے سے کوئی پرابلم ہے۔ کہیں پر جاب حاصل کرنے کا کوئی معاملہ ہے۔ کسی ایک انسان کے قائل نہ ہونے کی وجہ سے آپ کا کوئی بھی کام اٹک گیا ہے۔ الغرض اس طرح کا کوئی بھی پرابلم ہے جہاں پر آپ کا دوسرے انسان سے اپنی بات منوانا بے حد ضروری ہو گیا ہے۔ تو حب کا تعویز ان سارے مسائل کا بہت ہی کامیاب روحانی حل ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین سے حب کا تعویز اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں انشاء اللہ آپ کی شخصیت لوگوں کی نگاہ میں ہر دل عزیز اور باعزت ہونا شروع ہو جائے گی۔ آپ جس سے بھی بات کریں گے وہ آپ کی ہاں میں ہمیشہ ہاں ملائے گا۔آپ کی کسی بھی بات کو ٹال نہیں سکے گا انشاء اللہ۔ یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویز عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap
السلام علیکم ناظرین!قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے۔ اور تمہارا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے۔ ناظرین انتخاب کی صفت اس کی حکمت علم اور قدرت کے کمال کو ظاہر کرتی ہے اور اسی لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے چار مہینے حرمت کے لیے منتخب کیے ہیں۔ کیا آپ...
Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat
السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔...
Self Respect k liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین عزت دار فرد بن سکے اور سب لوگوں میں ہر دل عزیز ہو۔ مگر ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہو پاتا ہم اکثر کسی انسان کے ساتھ اچھائی اور بھلائی کا ارادہ رکھتے ہوئے اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ بدلے...
Shohar Ka Biwi Ko Kharcha Dena
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ بہت ہی مقدس ہوتا ہے۔ جس کو نبھانے کے لیے بہت سی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جن میں سے اہم ذمہ داری بیوی اور گھر کے اخراجات پورے کرنا ہے۔ بعض شوہر ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اس ذمہ داری کو پورا نہیں کرتے اور اپنی بیویوں کو خرچہ نہیں دیتے...
Shohar Aur Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ نہایت ہی خوبصورت ہوتا ہے لیکن اتنا ہی نازک بھی ہوتا ہے۔ اسی لیے زیادہ تر بیویوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو اچھے طریقے سے پورا کریں تاکہ شوہر ان سے خوش ہو جائیں۔ ایسے معاملات میں بہت کم بیویاں ہی شوہر کے دل پر راج...
Mohabbat Main Fori Mubtala Karne Wala Amal
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآن کریم میں ایک ایسی زبردست آیت مبارکہ موجود ہے۔ جو ہر کسی کو آپ کی محبت میں فوری مبتلا کرنے کی خاصیت رکھتی ہے اس آیت کی بدولت نہ صرف خواتین شوہر کو اپنی محبت میں دیوانہ کر سکتی ہیں بلکہ سسرال میں بھی ہمیشہ راج کریں۔یہ ایسی...
Relationship Lines In Hand Before Marriage
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو ہاتھ میں شادی کی لکیر کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ اور اس کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں یہ جانے کے لیے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور...
Kisi K Dil Main Jagah Banane Ka 5 Asan Tariky
السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو دوسروں کے دل میں اپنی جگہ بنانے کے مختلف طریقے بتائیں گے۔ جس پر عمل کر کے آپ آسانی سے دوسروں کا دل جیت سکتے ہیں اور بہت آسانی سے دوسروں کو اپنا دیوانابنا سکتے ہیں۔ اس لیے ہمارے آج کے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔مگر...
Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat
السلام علیکم ناظرین! اکثر آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی مقصد کے لیے جی جان لگا کر محنت کرتے ہیں اور آپ کو 100 فیصد یقین ہوتا ہے کہ یہ کام ہو جائے گا۔ جبکہ وہ کام ہونے کے قریب ہی ہوتا ہے تو ہوتے ہوتے بگڑ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے جسم میں ہر وقت ہلکا ہلکا درد بھی...
Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika
السلام علیکم ناظرین! فطری طور پر ہر انسان کی سوچ اور شخصیت دوسرے انسان کی سوچ اور شخصیت سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسروں سے بالکل متضاد ہوتی ہے۔ جب ہم عملی طور پر اپنی زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو لے کر...
Naak K Insani Shakhsiyat Par Asrat
السلام علیکم ناظرین! انسان اپنے ا عضاء اور خدوخال کی بنیاد پر ایک دوسرے سے منفرد ہوتے ہیں۔ جسم کے ان تمام اعضاء میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جس کا انسانی زندگی اور مزاج پر گہرا اثر ہوتا ہے۔ چونکہ نہ کہ انسانی چہرے کا مرکز ہوتا ہے اور علم جفر کے مطابق ناک انسان کی...
Paheliyan With Answers In Urdu
السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...