اگر آپ چاہتے ہیں کہ سب آپ کی بات مانیں جو آپ کہیں ویسا ہی ہو لیکن نہ تو آپ کی بات کو اہمیت دی جاتی ہے اور نہ ہی کوئی آپ کی بات مانتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا بہت ہی خاص اورمجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ جس شخص سے بھی اپنی کوئی جائز بات منوانا چاہتے ہیں اس شخص کا تصور کریں اور 21 مرتبہ

سُبْحَانَ اللّٰہِ یَاوَدُوْدُ

کو پڑھ کر دم کر دیں۔اس پر تاثیر وظیفے کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔وہ شخص آپ کی ہر بات ماننے پر مجبور ہو جائے گا جیسا آپ چاہیں گے ویسا ہی ہو گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ ان اسمائے الٰہی کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

What Is Your Lucky And Unlucky Name

What Is Your Lucky And Unlucky Name

السلام علیکم ناظرین!ہمارا آج  کا موضوع ہے کہ کون سے نام انسان کے لیے لکی ہوتے ہیں اور کون سے نام انسان کی شخصیت پر بھاری ہوتے ہیں۔ اس لیے آج کا یہ موضوع  آپ کے لیے بہت ہی انفارمیٹو ہونے والی ہے کیونکہ اس  موضوع میں ہم آپ کو نام کے ایسے حقائق بتانے جا رہے ہیں جنہیں سن...

Khushboo Lagane Ki Ahmiyat Aur Fazilat

Khushboo Lagane Ki Ahmiyat Aur Fazilat

السلام علیکم ناظرین! آج کی اس موضوع میں ہم آپ کو خوشبو لگانے کی اہمیت اور فضیلت کے بارے میں بتائیں گے۔ ویسے تو خوشبو لگانا ہر ایک کو بہت پسند ہوتا ہے۔خوشبو سے انسان کی طبیعت پر بھی اثر پڑتا ہے اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو خوشبو پسند رہی ...

Paheliyan With Answers In Urdu

Paheliyan With Answers In Urdu

السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...

Maraqaba | How To Do Muraqaba

Maraqaba | How To Do Muraqaba

آج  کے موضوع  میں ہم آپ کو یہ بتائیں گے کہ آپ اپنی زندگی کے الجھے ہوئے معاملات کا روحانی حل صرف 10 منٹ میں کیسے جان سکتے ہیں؟ اس سلسلے میں یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ اپنے اعمال جن سے مسائل کا روحانی حل جانا جاتا ہے۔ ہم ان کو استخارہ نہیں کہہ سکتے بلکہ ایسے اعمال کو ہم...

Calculate Your Ism e Azam

Calculate Your Ism e Azam

اگر آپ اپنا اپنے نام کا اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ Female: 0306-4151113Male: 0301-0147869

Surah Baqarah Se Jadu Ka Mukammal Tor

Surah Baqarah Se Jadu Ka Mukammal Tor

Aslam o Alaikum Nazreen! Aj ki iss video main hum apko btain gy jadu ka tour qurani ayat sy kis tarha mumkin hai. Rasool Allah (S.A.W) ny farmaya:” Surah Al Baqarah ki tilawat kiya karo kiun k iss tilawat bais e barkat aur isy chorna bais e hasrat hai. Iss ki tilawat...

Jadu K Tor Ka Naqsh

Jadu K Tor Ka Naqsh

Humary Rohani Centre main jadu ky tor ka intehai powerful naqsh tayar kiya gaya hai. Jisy beshumar sehar zadah sy aleen par azmaya gaya aur har lehaz se hum ny isy intehai mujrib paya. Agar ap ya naqsh free hasil karna chahty hain. To diye gy phone number par rabta...