السلام علیکم ناظرین! آج کی اس موضوع میں ہم آپ کو خوشبو لگانے کی اہمیت اور فضیلت کے بارے میں بتائیں گے۔ ویسے تو خوشبو لگانا ہر ایک کو بہت پسند ہوتا ہے۔خوشبو سے انسان کی طبیعت پر بھی اثر پڑتا ہے اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو خوشبو پسند رہی ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تواسی موضوع کے نیچے دیے گءے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ خوشبو ہماری نہ صرف طبیعت کو بلکہ روح کو بھی تروتازہ کرتی ہے۔ خوشبو لگانے سے انسان اپنے اندر خوشی اور راحت محسوس کرتا ہے۔ خوشبو لگانے سے پاکی کا احساس پیدا ہوتا ہے۔ خوشبو کی اہمیت کا انداز ہم قرآن و حدیث سے بخوبی لگا سکتے ہیں۔قرآن کی روشنی میں سورۃ النساء میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: ”دنیا کی چیزوں میں جو چیز یں مجھے سب سے زیادہ محبوب ترین رہی ہیں ان میں سے خوشبو بھی ہے۔“ اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ ہمارے پیارے نبی کو اتنی محبوب رہی ہیں۔ یقینا وہ ملائکہ یعنی وہ فرشتوں کو بھی رہی ہو گی۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ”جسے خوشبو کا تحفہ پیش کیا جائے تو وہ اسے لتائے نہیں کیونکہ وہ خوشبو دار ہے اور اٹھانے میں ہلکا ہے۔“علامہ ابن قیم رحمتہ علیہ زاد المعاد میں لکھتے ہیں: خوشبو میں خاصیت ہے کہ فرشتے اسے پسند کرتے ہیں“ اور شیاطین اسے نا پسند کرتے ہیں ان سب حدیث اور بیان سے پتہ چلتا ہے کہ خوشبو کی کتنی اہمیت ہے۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Hammad Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم...
Alia Naam Ki Girls Kaisi Hoti Hai
آج کا موضوع عالیہ...
Musarat Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم...
Ahmad Name Amazing People Shakhsiyat
آج کے موضوع میں ہم...
Mehreen Name Amazing Shakhsiyat
آج کے موضوع میں ہم...
Mah e Ramzan Mein Kiye Jane Wala Khas Wazifa
آج کے موضوع میں ہم...
Najma Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع نجمہ...
Hashim Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم...
Ramzan Ki Ahmiyat Aur Fazilat
ماہ رمضان اسلامی...
Arham Name Amazing Personality
ارحم نام کا اسم...
Azra Name Meaning in Urdu| Azra Naam Ka Matlab
آج کا موضوع عذرا...
Adeel Naam Ka Matlab Or Isam e Azam
آج کے مو ضوع میں...