اسکن کا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہو۔ درد، جلن، نشان، خارش، چنبل، فنگس وغیرہ۔ حتٰی کہ اسکن کا کوئی حصہ جل چکا ہو تو اسکن کے تمام طرح کے مسائل کا زبردست روحانی علاج اور شفاء نقش سورۂ الشعراء میں موجود ہے۔ اس نقش کے ساتھ آپ کے مسئلے کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کو کچھ ڈائٹ بھی بتائی جائے گی۔ اور جنہیں اسکن پرابلم کسی نظر بد لگنے کی وجہ سے ہوگئی ہو۔ چہرے یا جسم پر نشان، داغ دھبے یا چھائیاں پڑ گئی ہوں تو ایسی صورت میں سورۂ البقرہ کا نقش بھی دیا جاتا ہے۔ اور بتائی گئی ہدایات پر عمل کرنے سے ان شاء اللہ اسکن کا کوئی بھی پرابلم باقی نہیں رہے گا ان شاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Surah e Hadeed Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنے زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الحدید کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃ الحدیدمیں 29 آیات اور چار رکوع ہیں...
Mahe Shaban Main Isme Azam Pharne Ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین! ماہ شعبان کے مہینے کے افضل ہونے کی وجہ سے اس میں کی جانے والی ہر عبادت اپنا ایک خاص مقام اور درجہ رکھتی ہے۔ شعبان دراصل برکتیں سمیٹنے سوئے ہوئے نصیب جگا نے اور دعاؤں کی فوری قبولیت کا مہینہ ہے جو کہ رجب اور رمضان کے درمیان میں آتا ہے۔ جو عمل بھی...
Surah e Naba Ki Fazilat Aur Us Ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃالنبا ء کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃالنباء مکی سورت ہے اور اس میں 40...
Har Qisam Ki Bandish Kholne Ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین!کیا آپ کے کسی دشمن نے آپ پر بندش کر دی ہے جس وجہ سے آپ کو نوکری نہیں مل رہی اور آپ بے روزگار ہیں۔ یا پھر جوب تو ہے لیکن پرموشن نہیں ہو رہی، یا پھر آپ کاروبار تو کر رہے ہیں لیکن اس میں خاطر خواہ فائدہ نظر نہیں آ رہا۔ اور آپ کو ایسے لگتا ہے کہ آپ کے...
Surah e Kafirun Ka Wazifa Aur Benefits
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے سورۃ الکافرون کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے اور اس مبارک سورۃ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے وہ بھی آپ کو بتائیں گے۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان احادیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے...
Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap
السلام علیکم ناظرین!قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے۔ اور تمہارا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے۔ ناظرین انتخاب کی صفت اس کی حکمت علم اور قدرت کے کمال کو ظاہر کرتی ہے اور اسی لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے چار مہینے حرمت کے لیے منتخب کیے ہیں۔ کیا آپ...
Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat
السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔...
Nokri (Mansab) ki Bahali Ka Kamyab Wazifa
السلام علیکم ناظرین!ہر شخص مرد ہو یا عورت سرکاری ملازم ہو یا غیر سرکاری اس کی اولین خواہش ہوتی ہے کہ اس کے عہدے میں ترقی ہو تاکہ اس کی آمدنی اور معاشرے میں اس کے عزت و وقار میں اضافہ ہو۔ لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ اہل ہونے کے باوجود اس انسان کی ترقی میں رکاوٹ پیدا ہو...
Mah e Rajab Ka Khas Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین! ماہ رجب مسلمانوں کے لیے ایک فضائل و برکات سے بھرپور اللہ کا انعام ہے۔ اس ماہ میں کی گئی ہر عبادت بے پناہ اجر رکھتی ہے۔ اپنے دنیاوی مسائل کے حل کے لیے کیے گئے وظائف میں زبردست اثرات رکھتے ہیں۔ ماہ رجب کے دنوں کی تفصیلات چھٹے آسمانوں پر لکھی ہوئی...
Surah e Muhammad Ka Powerful Taweez
السلام علیکم ناظرین! سورۃ محمد قرآن کریم کی سب سے روشن سب سے عظمت والی بے حد و حساب روحانی خصوصیات کی حامل ایسی مبارک سورۃ جس کے فیضوں بر کات اور کرامات کی کوئی حد ہی نہیں ہے۔ کتاب تفسیر برہان میں جلد نمبر سات صفحہ نمبر 207 میں لکھا ہے کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ...
Shadi ki Bandish khatam Karne Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ رشتے کی بندش کے مسائل میں پھنسے ہیں؟ کیا آپ کسی قریبی دشمن کے کروائے ہوئے کالے جادو کی وجہ سے بندش میں رہ رہے ہیں؟اور اگر آپ ان تمام کالے جادو ٹونے سے کروائی بندشوں سے آزاد ہونا چاہتے ہیں۔ تو پھر اس بندش کے توڑ سے آپ ایک قدم دور ہیں۔کیونکہ...
Aulad Ki Bandish Kholne Ka Amal
السلام علیکم ناظرین! اولاد اللہ پاک کی عظیم ترین نعمتوں میں سے ایک ہے۔کچھ خواتین کو شادی کے پہلے سال کے اندر ہی اللہ پاک اولاد سے نواز دیتا ہے۔ جبکہ کچھ ایسی خواتین بھی ہوتی ہیں جن کو شادی کے کئی سال گزر جانے کے بعد بھی اولاد جیسی نعمت نہیں مل پاتی۔ جبکہ جن خواتین کو...












