السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃالنبا ء کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃالنباء مکی سورت ہے اور اس میں 40 آیات اور دو رکوع ہیں۔ یہ قرآن پاک کی 78 نمبر سورت ہے اس سورت میں بعث بعد الموت کا بیان ہے۔ اور اس کے شروع میں مشرکین کا وہ سوال مذکور ہے جو وہ انکار اور استہزا کے طور پر قیامت کے بارے میں کرتے تھے۔فرمایا یہ لوگ کس چیز کے بارے میں سوال کرتے ہیں اس بڑی خبر کے متعلق جس کے بارے میں یہ اختلاف کر رہے ہیں۔ اختلاف کرنے والوں سے پوچھا گیا ہے کہ کیا تمہیں یہ زمین نظر نہیں آتی جس کو ہم نے تمہارے لیے فرش بنا رکھا ہے۔ اور ہم نے کس طرح تم کو مردوں اور عورتوں کے جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا ہے۔ کیا تم دن رات کی آمد و رفت کو نہیں دیکھتے اور کیا تم اپنی نیند کو نہیں دیکھتے؟ جس کے ذریعے ہم نے تم کو دنیا میں کام کرنے کے قابل بنائے رکھنے کے لیے کچھ گھنٹوں کی محنت کے بعد ہر چند گھنٹے آرام کرنے پر مجبور کر رکھا ہے۔ کیا تم اپنے اوپر آسمانوں کے مضبوط بنائے ہوئے نظام کو نہیں دیکھتے؟کیا تم بارشوں کو نہیں دیکھتے جو بادلوں سے برس رہی ہیں؟ جن کے ذریعے سے غلے، سبزیاں اور گھنے باغ اگ رہے ہیں۔یہ تمام چیزیں کیا تم کو یہ نہیں بتاتی کہ کس قادر مطلق نے ان کو پیدا کیا ہے۔ وہ قیامت لانے اور آخرت برپا کرنے پر بھی قدرت رکھتا ہے۔ آخرت برپا کرنے پر بھی قدرت رکھتا ہے۔ یہ تمام دلائل دینے کے بعد پورے زور کے ساتھ فرمایا گیا ہے کہ فیصلے کا دن یقینا مقررہ وقت پر ا کر رہے گا۔حضرت ابن سرین رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں سورۃ النباء کی تلاوت کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے اندر اللہ کا ڈر پیدا ہوگا۔اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ اس کا کوئی اٹکا ہوا کام بن جائے گا۔ ناظرین سورۃ النباء سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی کو آنکھوں میں جلن خارش یا سوجن ہے یا پھر نظر بہت ہی کمزور ہو چکی ہے۔ تو ایسی صورت میں سورۃ النباء کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ النباء تلاوت کر کے دم کریں اور گلے میں پہن لیں ۔ تعویذ میں موجود سورۃ النباء کی روحانیت آنکھوں کے تمام امراض کو دور کر کے آپ کو راحت پہنچائے گی۔اور آپ کی بصارت کبھی زائل نہیں ہوگی انشاء اللہ۔اگر نوجوان لڑکا یا لڑکی پسند کی شادی کرنے کے خواہش مند ہیں لیکن ان دونوں کے والدین پسند کی شادی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔ تو ایسی صورت میں سورۃ النباء کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق لڑکا اور لڑکی دونوں تیار کریں۔ اور پھر روزانہ اس تعویذ پر اسم
یَا وَدُوْدُ
سو مرتبہ پڑھ کر دم کرتے رہے۔ اس عمل سے چند دنوں میں ہی ناراض والدین کے دلوں میں دونوں کی انتہائی محبت پیدا ہوگی اور رکاوٹ ختم ہوتے ہی کامیاب طریقے سے شادی ہوگی۔ اگر کوئی شدید بیماری اور تکلیف میں مبتلا ہو اور ڈاکٹری علاج سے بھی افاقہ نہ ہو رہا ہو تو سورۃ النباء کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے مریض کے گلے میں پہنا دیں۔ انشاء اللہ تعویذ کی روحانی طاقت بیماری کے خلاف لڑنے کی ایسی قوت پیدا کرے گی کہ جس سے مریض بحکم خدا جلد شفایاب ہو جائے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ النباء کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Burj Leo (Sher) Ki Kamyabi Ka Taweez
اگر آپ کا برج شیر یعنی لیو ہے تو آپ کو قرآن کریم کی کون سی سورہ مبارکہ کا نقش کامیابیوں کی انتہاء تک پہنچا سکتا ہے۔ بتانے سے پہلے ہمارے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں شیئر کئے جائیں گے۔ سورۂ الیوسف کا نقش لیو افرادکی شخصیت پر اس قدر زبردست روحانی اثرات ڈالتا ہے کہ...
Purana Jadu Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ پر کالے جادو کے اثرات ہیں اور یہ اثرات بہت پرانے ہیں۔جس کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں رکاوٹ ہے۔آپ نے جادو کا توڑ بھی کروا یا لیکن جادو کا توڑ نہ ہو سکا تو آپ کے ساتھ جادو کے توڑ کا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔ جادو کے توڑ کے لئے آپ کو سورۂ البقرہ کا پاورفل نقش...
Maria Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع ماریہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ماریہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔ماریہ نام کا مطلب ہے تمنا اور چاہت کرنے والی۔ماریہ آپ کا اسم اعظم ہےیامجیب،یا نافعاس اسم اعظم کو روزانہ256 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا...
Surah To Remove Black Magic
کالے جادو کا توڑ کرنے کے لئے آپ نے بہت سارے عمل آزمائے ہوں گے لیکن ایک روحانی علاج ایسا ہے جو ابھی تک آپ کی نظروں سے اوجھل ہے۔اگر آپ جان گئے کہ وہ روحانی علاج کیا ہے تو ان شاء اللہ جادو کاتوڑ ۷ دن میں کر پائیں گے۔ قرآن کریم کی دو پاورفل سورہ مبارکہ ہیں۔ سورۂ البقرہ...
Logon Mein Izzat Pane Ka Powerul Wazifa
اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی دل سے عزت کریں۔سب لوگ آپ کی بات مانیں آپ کی بات کو اہمیت دیں۔ہر محفل میں آپ ہی کے چرچے ہوں۔آپ کی شخصیت اس قدر ہر دلعزیز ہو جائے کہ ہر شخص آپ سے متاثر ہو اور آپ سے بات کرنے کی خواہش رکھتا ہو تو آپ کو چاہئے کہ اللہ تعالیٰ کا اسم مبارکیا معز...
Larai Jhagre Khatam Karne Wala Jadu
جادو کی ایک قسم ایسی بھی ہے جو لڑائی جھگڑے کا سبب بنتی ہے۔جس شخص پر یہ جادو چلا ہو اس کا دماغ ماؤف ہو جاتا ہے سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں ختم ہو جاتی ہیں۔وہ شخص چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع کر دیتا ہے۔دوسروں پر بلاوجہ چیختا چلاتا ہے۔یہاں تک کہ مار پٹائی اور گالی گلوچ...
Anila Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے انیلا نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کابہترین روحانی حل۔انیلا نام کا مطلب ہے معصوم۔انیلا آپ کا اسم اعظم ہےیا ودود،یا باسطاس اسم اعظم کو روزانہ 92 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر...
Ya Jabbaru Benefits For Libra
اگر آپ کا سٹار لبرا یعنی میزان ہے تو آپ کے لئے بہترین اسم اعظم ہےیا جباراس کی تعداد ہے 240۔ اور اسی اسم اعظم کا نقش بھی اگر آپ کے پاس موجود ہو تو آپ کو کامیاب ہونے میں کوئی چیز رکاوٹ نہیں ڈال سکتی۔ جادوئی شیطانی اثرات ختم ہوں گے۔ ہر شخص کے دل میں آپ کی شخصیت کی ایک...
Afzal Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے افضل نام کا اسم ا عظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔افضل آپ کا اسم اعظم ہےیا سمیع،یا خالقاسم اعظم کو روزانہ911 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء...
Taweez For Marriage Of Capricorn
اگر آپ کا برج جدی یعنی کیپریکورن ہے اور آپ کی شادی نہیں ہورہی۔ کوئی رکاوٹ یا بندش ہے یا پھر نکاح ہوگیا ہے لیکن رخصتی نہیں ہورہی یا رشتہ ہو کر ٹو ٹ گیا ہے یا پھر ڈیورس کے بعد اب دوبارہ شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن نہیں ہورہی یا معاملہ پسند کی شادی کا ہے اور گھر والے راضی...
Surah Fatiha Benefits For Pisces
جن کا سٹار حوت یعنی پائیسز ہے۔ سورۂ الفاتحہ کی تلاوت کرنا اور سورۂ الفاتحہ کا نقش پاس رکھنا ان کے لئے حیران کن روحانی فیض کا سبب بنتا ہے۔ جیسے کہ پائیسز کے ہاں اولاد نہیں ہے تو نقش سورۂ الفاتحہ پاس رکھیں۔ ڈپریشن ہے۔ اینگزائٹی ہے۔ حالات بار بار انہیں مایوسی میں دھکیل...
Wazifa For August Born People
ہم اگست میں پیدا ہونے والے افراد کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔اگست میں پیدا ہونے والے افراد کو چاہئے وہ یابدیع،یا نافعکو 510 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔دشمن دوست بن جائیں گے۔ ہر کوئی دل...