السلام علیکم ناظرین! سکول،کالج، یونیورسٹی کے بے شمار طالب علم ایسے ہیں جو محنت اور تیاری کے باوجود امتحان میں ناکامی کے خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ امتحان پورے سال کی محنت کا ثمر ہوتا ہے جس سے طالب علم کی اگلی منزل کی طرف دروازہ کھلتا ہے اور اگر امتحان میں ہی ناکامی سے دوچار ہونا پڑے تو اگلی منزل کا دروازہ بھی بند ہو جاتا ہے اور ایک طالب علم کے مستقبل کے لیے یہ ایک بہر بڑا نقصان ہاتا ہے۔۔ لیکن یاد رکھیں اللہ تعالیٰ نے انسان کے سامنے ایسے مسائل اس لیے رکھے تاکہ ہم ان کا حل تلاش کریں اور اگر کوئی مرض دوا سے شفا یاب نہ ہو تو پھر دعا کے سوا کوئی راستہ نہیں ہوتا اور یہی اصل راستہ ہے جو شفا تک لے جاتا ہے۔ لہذا ایسے طالب علم جنہیں امتحان میں ناکامی کے خوف سے نجات نہیں مل رہی ان کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں اپنی خاص بیان کیا ہے۔ آیت مبارکہ یہ ہے۔
فَقُطِعَ دَابِرُالْقَوْمِ الَّذِیْنِ ظَلَمُوْ اَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
ناظرین اس آیت کا عمل اس مسئلے کے حل کے لیے اکثیر کا درجہ رکھتا ہے۔ کیونکہ اکثر یہ مسئلہ نظر بد جا دو یا حسد کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ جب آپ سورۃ انعام کا یہ تعویز ہمارے روحانی ماہرین سے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتے ہیں تو ہر قسم کے بد اثرات فوری زائل ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ سورۃانعام کے تعویز میں زبردست روحانی خاصیت موجود ہے کیونکہ ہمارے ماہرین نے خصوصی عبادات اور مراقبات ادا کرنے کے بعد خاص روحانی کلیات کے تحت یہ تعویذات تیار کیے ہیں جس کا فیض کس قدر ہے کہ جس کی کوئی حد ہی نہیں۔ کیونکہ سورۃانعام کی اس آیت مبارکہ میں یہ خاصیت ہے کہ یہ انسان کو زندگی کے کسی بھی معاملے میں کبھی ناکام نہیں ہونے دیتی اسی لیے سورہ انعام کا فیض جس میں طالب علم کو عطاہو جائے تو اس پر نہ تو بد نظری اور حسد کے اثرات باقی رہتے ہیں اور نہ ہی وہ امتحان میں کبھی ناکامی کا سامنا کرتا ہے۔ لہذا اگر بچے یقین کامل سے اس کا تعویذ اپنے پاس رکھے گی توانشاء اللہ بچوں کو امتحان میں ناکامی کے خوف سے یقینی نجات ملے گی اور مثالی کامیابی بھی عطا ہوگی۔ اس تعویذ کو بچے بڑے کو بچے بڑے سب اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کر سکتے ہیں۔ انشاء اللہ فیض یکساں اور یقینی ہوگا۔یہ تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Pore Saal Khush Rehne ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین!بے شک ہم انسان تمام عمر خوشیوں کی تلاش میں گزار دیتے ہیں۔ کون ہے جسے آسودہ اور خوشیوں سے بھری زندگی نہیں چاہیے۔ ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے دنیا کی ساری آسانیاں اور نعمت میسر ہوں اور وہ ایک قابل رشک زندگی گزارے۔لیکن ناظرین ہمارا مشاہدہ ہے کہ...
Nokri (Mansab) ki Bahali Ka Kamyab Wazifa
السلام علیکم ناظرین!ہر شخص مرد ہو یا عورت سرکاری ملازم ہو یا غیر سرکاری اس کی اولین خواہش ہوتی ہے کہ اس کے عہدے میں ترقی ہو تاکہ اس کی آمدنی اور معاشرے میں اس کے عزت و وقار میں اضافہ ہو۔ لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ اہل ہونے کے باوجود اس انسان کی ترقی میں رکاوٹ پیدا ہو...
Promotion Ke Liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! آج کل کے بہت سے روزگار کے حامل نوجوانوں میں ایک بہت اہم مسئلہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ وہ سالوں سے نوکری میں اسی ایک جگہ پر اٹکے رہتے ہیں جہاں سے انہوں نے کئی سال پہلے کام شروع کیا تھا۔ان کی پرموشن کسی نہ کسی وجہ سے رک جاتی ہے جبکہ وہ اپنی زندگی میں...
Self Respect k liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین عزت دار فرد بن سکے اور سب لوگوں میں ہر دل عزیز ہو۔ مگر ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہو پاتا ہم اکثر کسی انسان کے ساتھ اچھائی اور بھلائی کا ارادہ رکھتے ہوئے اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ بدلے...
Dar, Khof Khatam Karne Ka Rohani Amal
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بے وجہ ڈر ،خوف اور وسوسوں کے شکار لوگوں کے لیے سورۃالناس کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے انہیں ہر طرح کے ڈر خوف اور وسوسوں سے نجات حاصل ہوگی۔ ڈر اور وسوسوں کی بنیادی وجہ نفسیاتی یا روحانی ہو سکتی ہے جبکہ...
Rajab K Chand Ka Khas Wazifa
السلام علیکم ناظرین! رجب جنت کی ایک نہر کا نام بھی ہے۔ جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید، شہد سے زیادہ میٹھا، اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔ اور یہ پاک پانی دودھ اور شہد کی اس نہر سے وہی پیے گا جو اس ماہ مبارک کو پا لے اور اس کے فضائل و برکات سے فیضیاب ہو۔نبی کریم صلی اللہ...
Shohar Ka Biwi Ko Kharcha Dena
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ بہت ہی مقدس ہوتا ہے۔ جس کو نبھانے کے لیے بہت سی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جن میں سے اہم ذمہ داری بیوی اور گھر کے اخراجات پورے کرنا ہے۔ بعض شوہر ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اس ذمہ داری کو پورا نہیں کرتے اور اپنی بیویوں کو خرچہ نہیں دیتے...
Shohar Aur Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ نہایت ہی خوبصورت ہوتا ہے لیکن اتنا ہی نازک بھی ہوتا ہے۔ اسی لیے زیادہ تر بیویوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو اچھے طریقے سے پورا کریں تاکہ شوہر ان سے خوش ہو جائیں۔ ایسے معاملات میں بہت کم بیویاں ہی شوہر کے دل پر راج...
Dimagh Ko Tez Karne Wali Ayat Ka Amal
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو سورۃ طہٰ کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔جو کند اور کمزور دماغ کو کمپیوٹر کی طرح تیز کر دے گا اور سینے کو علم کے لیے کھول دے گا۔خاص طور پر ایسے لوگ جو اپنے بچوں کی پڑھائی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اور ان کے بچوں کا پڑھائی...
Kamyab Zindagi Guzarne Ke Chand Asool
السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو امیر اور کامیاب زندگی گزارنے کے کچھ اصول بتائیں گے، جن پر اگر آپ عمل کریں گے تو آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ اس موضوع میں ہم آپ کو امیر انسان بننے کے کچھ سیکرٹ سے آگاہ کریں گے جنہیں جان کر آپ اپنی زندگی میں خوب ترقی کر سکتے...
Job 11 Din Main Milne Ka Qurani Amal
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے حصول جاب کا بہت ہی آسان قرآنی عمل شیئر کریں گے۔ جن افراد کو جاب یا نوکری نہیں مل رہی یا انہوں نے بہت سے اداروں میں انٹرویو دیے ہیں۔ مگر انہیں جاب کے لیے کال نہیں آتی۔ یا ایسے افراد جو بہت تعلیم یافتہ ہیں اور ان کے پاس کمال...
Ism e Azam Al-Momino Names Of Allah
السلام علیکم ناظرین! ہر طرح کا امن و امان قائم رکھنے اور رحمت کرنے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی ہی ہے۔ اور اسی صفت کی بنیاد پر اسے مُوْمِنُکہا جاتا ہے دنیا میں جب فتنہ و فساد پیدا ہونے کی وجہ سے انسانوں کے جان و مال خطرے میں پڑ جاتے ہیں۔ تو اللہ تعالی اسی صفت کی بنا پر...