السلام علیکم ناظرین! سکول،کالج، یونیورسٹی کے بے شمار طالب علم ایسے ہیں جو محنت اور تیاری کے باوجود امتحان میں ناکامی کے خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ امتحان پورے سال کی محنت کا ثمر ہوتا ہے جس سے طالب علم کی اگلی منزل کی طرف دروازہ کھلتا ہے اور اگر امتحان میں ہی ناکامی سے دوچار ہونا پڑے تو اگلی منزل کا دروازہ بھی بند ہو جاتا ہے اور ایک طالب علم کے مستقبل کے لیے یہ ایک بہر بڑا نقصان ہاتا ہے۔۔ لیکن یاد رکھیں اللہ تعالیٰ نے انسان کے سامنے ایسے مسائل اس لیے رکھے تاکہ ہم ان کا حل تلاش کریں اور اگر کوئی مرض دوا سے شفا یاب نہ ہو تو پھر دعا کے سوا کوئی راستہ نہیں ہوتا اور یہی اصل راستہ ہے جو شفا تک لے جاتا ہے۔ لہذا ایسے طالب علم جنہیں امتحان میں ناکامی کے خوف سے نجات نہیں مل رہی ان کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں اپنی خاص بیان کیا ہے۔ آیت مبارکہ یہ ہے۔

 فَقُطِعَ دَابِرُالْقَوْمِ الَّذِیْنِ ظَلَمُوْ اَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ 

ناظرین اس آیت کا عمل اس مسئلے کے حل کے لیے اکثیر کا درجہ رکھتا ہے۔ کیونکہ اکثر یہ مسئلہ نظر بد جا دو یا حسد کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ جب آپ سورۃ انعام کا یہ تعویز ہمارے روحانی ماہرین سے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتے ہیں تو ہر قسم کے بد اثرات فوری زائل ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ سورۃانعام کے تعویز میں زبردست روحانی خاصیت موجود ہے کیونکہ ہمارے ماہرین نے خصوصی عبادات اور مراقبات ادا کرنے کے بعد خاص روحانی کلیات کے تحت یہ تعویذات تیار کیے ہیں جس کا فیض کس قدر ہے کہ جس کی کوئی حد ہی نہیں۔ کیونکہ سورۃانعام کی اس آیت مبارکہ میں یہ خاصیت ہے کہ یہ انسان کو زندگی کے کسی بھی معاملے میں کبھی ناکام نہیں  ہونے دیتی اسی لیے سورہ انعام کا فیض جس میں طالب علم کو عطاہو جائے تو اس پر نہ تو بد نظری اور حسد کے اثرات باقی رہتے ہیں اور نہ ہی وہ امتحان میں کبھی ناکامی کا سامنا کرتا ہے۔ لہذا اگر بچے یقین کامل سے اس کا تعویذ اپنے پاس رکھے گی توانشاء اللہ بچوں کو امتحان میں ناکامی کے خوف سے یقینی نجات ملے گی اور مثالی کامیابی بھی عطا ہوگی۔ اس تعویذ کو بچے بڑے کو بچے بڑے سب اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کر سکتے ہیں۔ انشاء اللہ فیض یکساں اور یقینی ہوگا۔یہ تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Rukhsati Mein Hail Rukawat Ko Door Karna

Rukhsati Mein Hail Rukawat Ko Door Karna

السلام علیکم ناظرین! سورۃ مزمل قرآن کریم کی ایک ایسی سورۃ مبارکہ ہے جو ان بہنوں کے لیے تو قدرت کا ایسا شاندار تحفہ ہے۔جن کا نکاح ہو چکا ہے لیکن رخصتی نہیں ہو رہی۔ہمارے تجربے کے مطابق جن بہنوں کا نکاح ایک سال یا اس سے زیادہ عرصے تک رہتا ہے تو اس دوران رکاوٹ کی دو طرح...

Taweez Of Surah Yaseen To Solve Problem

Taweez Of Surah Yaseen To Solve Problem

السلام علیکم ناظرین! اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ دنیا بھر میں ہر امیر، غریب، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں،غموں اور پریشانیوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے، لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم دکھ اور پریشانی کو صبر و شکر اور حوصلہ کے ساتھ...

1 Secret Of Successful Person

1 Secret Of Successful Person

السلام علیکم ناظرین! ہمارے ارد گرد بہت سے لوگ ایسے موجود ہیں۔ بلکہ یہ کہنا بھی غلط نہیں ہوگا کہ دنیا ایسے لوگوں سے بھری پڑی ہے جو کہ اپنی زندگیوں میں الجھے ہوئے ہوتے ہیں اور انتہائی محنت اور سٹرگل کے باوجود بھی کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو پاتی۔جس کی وجہ سے ہمیشہ پریشان...

Mohabbat Main Fori Mubtala Karne Wala Amal

Mohabbat Main Fori Mubtala Karne Wala Amal

السلام علیکم ناظرین! کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآن کریم میں ایک ایسی زبردست آیت مبارکہ موجود ہے۔ جو ہر کسی کو آپ کی محبت میں فوری مبتلا کرنے کی خاصیت رکھتی ہے اس آیت کی بدولت نہ صرف خواتین شوہر کو اپنی محبت میں دیوانہ کر سکتی ہیں بلکہ سسرال میں بھی ہمیشہ راج کریں۔یہ ایسی...

3 Keys Of Successful Person

3 Keys Of Successful Person

السلام علیکم ناظرین!جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ انسان ساری زندگی اپنی کامیابی کے پیچھے بھاگتا ہے۔ اس کے لیے دن رات محنت کرتا ہے۔ جبکہ بعض لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جن پر کامیابی کا نشہ اس قدر سوار ہوتا ہے کہ وہ اس کے لیے ہر اچھے سے اچھے اور برے سے برا راستہ اختیار کرنے...

Relationship Lines In Hand Before Marriage

Relationship Lines In Hand Before Marriage

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو ہاتھ میں شادی کی لکیر کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ اور اس کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں یہ جانے کے لیے  موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور...

Naak K Insani Shakhsiyat Par Asrat

Naak K Insani Shakhsiyat Par Asrat

السلام علیکم ناظرین! انسان اپنے ا عضاء اور خدوخال کی بنیاد پر ایک دوسرے سے منفرد ہوتے ہیں۔ جسم کے ان تمام اعضاء میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جس کا انسانی زندگی اور مزاج پر گہرا اثر ہوتا ہے۔ چونکہ نہ کہ انسانی چہرے کا مرکز ہوتا ہے اور علم جفر کے مطابق ناک انسان کی...

Allah Ke Pak Namo Ka Wazifa

Allah Ke Pak Namo Ka Wazifa

اللہ باری و تعالیٰ کا ذاتی نام ہے۔جو یکتا ہے۔کل کائنات کا مالک و قابض بلا شریک غیر ہے۔نہ اس نے کسی کو جنا ہے نہ اس کو کسی نے پیا کیا ہے۔ وہ اپنی ذات و صفات میں اکیلا ہے اور اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے۔(یَا اللّٰہ)جو شخص نماز جمعہ سے قبل طہارت و صفاتی اور سکون...

Karobar Main Tarqi Ka Taweez

Karobar Main Tarqi Ka Taweez

ہمارے روحانی ماہرین  نے اپنے مراقبات میں انتہائی جدوجہد کے بعد اس اسم اعظم کے راز کو پا لیا۔جس کی بدولت کاروبار میں ترقی کا وہ عالم ہو جاتا ہے کہ جس پر لوگ بھی رشک کرتے ہیں۔ یہ نقش ہزاروں سائلین پر آزمایا گیا، جس سے حیران کن نتائج سامنے آئے۔ اور یہ صرف کہنے کی بات...

Gheebat Se Bachne Ka Powerful Tarika

Gheebat Se Bachne Ka Powerful Tarika

Aslam o Alaikum Nazreen! Humara aj ka mozu banny ka maqsad ap ko in gunaho sy khabar dar karna hai. Jo ap amuman shauri aur lashauri tour par karty hain. Baaz oqat insan ki choti si galti is k liye bary nuqsan ka bais ban jati hai. Iss bat main koi shak nahi k insan...

Rabi ul Awwal  Ka Powerful Wazifa

Rabi ul Awwal Ka Powerful Wazifa

Aslam o Alaikum Nazreen! Ajj hum apko rabi ul awal k is babarkat maheny main asa powerful wazifa btain gy , jis ko karny sy apky 80 saal k gunaah maaf hojae gy inshaAllah.Agar ap rabi ul awal k is mubarak mahena main apny muqadas maqamat par dua karwana chahty hain to...

Ayatul Kursi Ka Powerful Taweez

Ayatul Kursi Ka Powerful Taweez

Rasool khuda SAW ayatul kursi ki shan biyan fermaty hain ky jo shakhs bhi her ferz namaz ky bad ayatul kursi perhta raha is ky liye jannat mein jany ky liye mot ky ilawa koi cheze rokawat nhi ho gi. Ayatul kursi surah al baqarah ki ayat numbers 255 hai. tarjuma, khuda...