السلام علیکم ناظرین! اللہ پاک کا صفاتی نام
یَا جَامِعُ
یعنی (جمع کرنے والا) اس پاک نام کے 112 اعداد ہیں۔ ایسے عزیز و اقارب جو کسی لڑائی یا معمولی باتوں کی وجہ سے ناراض ہو گئے ہوں اور کسی خوشی یا غمی کے موقع پر بھی شمولیت اختیار نہ کرتے ہو۔ اور اگر کوئی چاہے کہ ان میں صلح ہو جائے تو اس کو چاہیے کہ وہ اللہ پاک کے اسم مبارک
یَا جَامِعُ
کو روزانہ 112 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر صلح کا ارادہ کر کے اللہ کے حضور دعا کرے۔ تو اللہ پاک ان کے درمیان تمام رنجشوں کو دور فرما کر ان کے دلوں میں ایک دوسرے کی محبت پیدا فرما دیں گے انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ
یَا جَامِعُ
کو روزانہ 112 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پابندی کے ساتھ کرنے سے بے اولادوں کو اولاد صالحہ نصیب ہوتی ہے۔نافرمان اولاد فرمانبردار ہو جاتی ہے، میاں بیوی کے رشتے میں چاہت بڑھتی ہے، پسند کی شادی میں کوئی مشکل پیش نہیں آتی، بچیوں کے نیک رشتے آتے ہیں،کاروبار بڑھتا ہے، رزق میں کشادگی عطا ہوتی ہے، قرضداروں کے قرض ادا ہوتے ہیں،روزگار میں اضافہ ہوتا ہے، بے روزگاری دور ہوتی ہے، بری نظر کالا جادو سفلی،سحروآسیب بندش جنات اور ہر قسم کے نحس اثرات کو ختم کرنے کے لیے اسم
یَا جَامِعُ
کو مشک عمبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کریں۔ اور پھر اسم
یَا جَامِعُ
کا یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کریں۔ اس عمل کی بدولت ہر قسم کے ناپاک اور نحس اثرات دنوں میں ختم ہوں گے انشاء اللہ۔ اور تعویذ میں موجود اسم
یَا جَامِعُ
کی روحانیت کی بدولت کسی بھی قسم کے شیطانی اثرات آپ پر زندگی میں کبھی بھی اثر انداز نہیں ہو پائیں گے انشاء اللہ۔ اسم
یَا جَامِعُ
کو بطور وظیفہ کرنے سے جسمانی اور روحانی امراض ختم ہوتے ہیں۔ ایسی خطرناک اور جان لیوا بیماریاں جو کہ اندر ہی اندر جسم کو کھوکھلا کر دیتی ہے۔ مثلا شوگر گینٹیا ہسٹیریا ہائی بلڈ پریشر معدے کے السر امراض قلب وغیرہ تو ایسی صورت میں اسم
یَا جَامِعُ
کا وظیفہ اس کے تعویز پرکریں۔انشاء اللہ تعویذ میں موجود اسم
یَا جَامِعُ
کی روحانیت جسم میں موجود جان لیوا بیماریوں کے خلاف لڑنے میں روحانی قوت فراہم کرتی ہے۔ اور اللہ کے کرم سے مریض آہستہ آہستہ ٹھیک ہونا شروع ہو جاتا ہے اور اسے اپنے جسم میں واضح روحانی اثرات محسوس ہوتے ہیں۔ الغرض جتنی بھی پریشانیاں یا مسائل ہوں تو اس بابرکت نام
یَا جَامِعُ
کے وظیفے کو پابندی کے ساتھ کرنے سے بہت جلد ختم ہو جاتے ہیں۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ اسم
یَا جَامِعُ
کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
I Name Waly Log Kaise Hote Hai
آ ج کے موضوع میں ہم(آئی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بہت جذباتی ہوتے ہیں۔اسی بات کا دوسرے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں اور اکثر اوقات ان کو اسی جذباتیت کی وجہ سے نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے۔یہ آئیڈیل زندگی گزارناپسند کرتے ہیں۔یہ لوگ بہت پرکشش ہوتے...
Bila Waja Gussa Aur Chirchira Pan Ka Khatma
اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد ہے جس کو بلاوجہ ہی ہر چھوٹی چھوٹی بات پر آپ سے چڑ ہوتی ہے یا آپ کا چہرہ دیکھ کر ہی اسے غصہ آتا ہے یہاں تک کہ آپ کی کہی ہو ئی ہر بات اسے بری لگتی ہے۔آپ اس شخص کے اس رویئے کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کا روحانی علاج...
Kandhe Ke Dard Se Shifa Ka Rohani Ilaj
آپ کے کندھوں پر بوجھ پڑتا ہے ایسے لگتا ہے جیسے کسی نے کوئی بھاری وزن رکھا ہو ا ہے تواس جادو والی کیفیت کو ابھی جڑ سے ختم کرنے کے لئے سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ والا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ کندھوں کی تھکان اور بوجھ دنوں میں ختم ہو جائے گا۔...
Is Amal Se Mitti Bhi Sona Ban Jaye Gi
ایسے افراد جو اس بات سے مایوس ہیں کہ وہ اگر سونے کو بھی ہاتھ ڈالتے ہیں تو وہ مٹی بن جاتا ہے۔تویہ موضوع ایسے افراد کے لئے ہے۔اگر سورہ المائدہ کے پاورفل نقش اور سورہ البقرہ کے جادوئی توڑ والے نقش کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں تو اللہ کے کرم سے مٹی...
Slipped Disc: Symptoms, Causes, and Treatment
ایسے افراد جن کی ڈسک سلپ ہو گئی ہے اور مہروں میں درد رہتا ہے۔جس کی وجہ سے چلنے پھرنے اور دیگر امور انجام دینے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔تکلیف کی شدت نے آپ کو بستر سے لگا دیا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کے ساتھ قرآن کریم کی...
Jigar Ki Sozish Ko Khatam Karne Ka Ilaj
اگر آپ کے جگر پر سوزش یا ورہم ہے۔ اور اس سوزش کا علاج آپ کو مایوس کر رہا ہے۔ تو اس روحانی علاج کو ضرور اپنائیں۔ سورہ الشعراء کے شفاء والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھنے سے جگر کی سوزش ایک ہفتے میں ختم ہو جائے گی۔ اس کے ساتھ سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ...
Dushman Se Chutkara Pane Ka Wazifa
اگر آپ کا کوئی دشمن ہے جس نے آپ کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔آپ اپنے دشمن سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں کا زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہیَا جَبَّارُ،یَا قَہَّارُکو ہر روز نماز عصر کے بعد 210 مرتبہ پڑھ کر دشمن کا...
Allah ki Gaibi Madad Hasil Karne Ka Taweez
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ گھر کے معاملات ہوں یا کام،کاروبار کے معامالات، دین ہو یا دنیا۔ غرض کسی بھی معاملے میں آپ غیبی امداد کے خواہاں ہیں تو ابھی آیت کریمہ کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔اور حیران کن نتائج آپ کے سامنے ہوں گے۔ وہا ں سے مدد ملے گی...
Allergy Aur Infection Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کے جسم پر سوزش رہتی ہے ہر وقت الرجی کی وجہ سے خارش ہوتی رہتی ہے اور لال دھبے پڑ جاتے ہیں تو ابھی اس بیماری سے چھٹکارہ پانے کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اور سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔3دنوں میں الرجی اور...
Periods Ko Normal Karne Ka Naqsh
اگر چہرے پر دانے بنا کسی وجہ سے بن جاتے ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ دانے اکثر پیریڈزکی بے قائدگی سے بنتے ہیں۔ جس کی وجہ سے جسم میں بہت سی پیچیدگیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ تو ایسی خواتین سورہ الشعراء کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ان شاء اللہ شفاء ہوگی۔...
Period Pain Se Shifa K Liye Wazifa
اگر آپ کو پیریڈزکے دوران درد ہوتا ہے اور درد بھی بہت زیادہ ہوتا ہے۔مختلف میڈیسن کھا کر دیکھ لیں اور ہوم ریمیڈیز بھی استعمال کیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج ہم آپ کے ساتھ درد سے نجات کا بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 41 مرتبہ...
Nazish Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نازش نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نازش نام کا مطلب ہے فخر کرنے والی۔نازش آپ کا اسم اعظم ہے یَا رَقِیْب،یَا وَلِیُّاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 358 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم...