السلام علیکم ناظرین! رحمان کا لفظ رحمت سے بنا ہے اور اللہ ہر ایک پر اپنی رحمت نازل فرماتا ہے۔ ہر ایک پر رحمت کرنے کے اعتبار سے اللہ کو رحمان کہا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی یہ شان اتنی وسعت والی ہے کہ زندگی میں قدم قدم پر وہ انسان پر اپنی رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ اس لیے اللہ تعالیٰ کو اس صفت کے ذریعے سے پکارنے والے پر وہ اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دیتا ہے۔ اور اسے ہر وہ چیز ملتی ہے جس کی اسے زندگی میں ضرورت درپیش ہوتی ہے۔
ُیَا رَحْمٰن
کو بکثرت پڑھنا شروع کر دے تو رب کریم اس پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے گا۔ اور وہ جس چیز کی خواہش کرے گا اسے ضرور عطا ہوگی انشاء اللہ۔ یہ اسم جمالی ہے اور اس کے اعداد 298 ہیں اسم
ُیَا رَحْمٰن
کو بطور وظیفہ کرنے سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ اگر کسی کو مناسب رشتہ نہ ملتا ہو تو اسے چاہیے کہ باوضو ہو کر ایک ہی جگہ پر بیٹھ کر اسم
ُیَا رَحْمٰن
کو 298 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پڑے اس وظیفے کو چند روز کرنے سے ہی انشاء اللہ بہترین رشتے میسر آئیں گے۔ اگر کسی کو کوئی مشکل پیش ا ٓجائے اور اس مشکل سے نکلنے کا کوئی راستہ دکھائی نہ دیتا ہو تو ایسی صورت میں اس میں ی یَا رَحْمٰن کا ورد کرنے سے مشکل چند روز میں ہی اللہ کے کرم سے ٹل جاتی ہے۔ اگر کوئی شوگر معدے کے السر ہائی بلڈ پریشر سٹریس ڈپریشن امراض دل اور جگر جوڑوں کے درد کسی بھی بیماری میں مبتلا ہو تو اسے چاہیے کہ اسم
ُیَا رَحْمٰن
کو روزانہ 298 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لے۔ اور اگر اسم
ُیَا رَحْمٰن
کو مشک عنبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کر کے اس کا تعویذ بنا کر پاس رکھیں۔ اور پھر یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کریں تو انشاء اللہ العزیز ہر طرح کی بیماری جڑ سے ختم ہو جائے گی۔ اسم
ُیَا رَحْمٰن
کا ورد ہر کسی کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کرنے کے لیے بہت ہی زبردست ہے۔ مریا آزاد چھڑوانے کے لیے اسم
ُیَا رَحْمٰن
کو بطور وظیفہ چند روز کرنے سے ہی بری عادات ہمیشہ کے لیے چھوٹ جاتی ہیں۔ جن بچوں کا پڑھائی میں دل نہ لگتا ہو تو ان کے والدین کو چاہیے کہ وہ اسم
ُیَا رَحْمٰن
کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھ کر پانی پر دم کر کے بچے کو پلا دیں انشاء اللہ بچہ پڑھائی دل لگا کر کرے گا۔ اگر اسم
ُیَا رَحْمٰن
کا یہی وظیفہ اس کے تعویذ پر کیا جائے تو بچہ امتحان میں زبردست کامیابی حاصل کرے گا۔ حتی کہ کلاس میں ہمیشہ نمبر ون رہے گا انشاء اللہ۔ اسم
ُیَا رَحْمٰن
ایک جامع وظیفہ ہے جو کوئی اس اسم کو بطور وظیفہ پڑھے تو اللہ پاک یقینا مہربان ہوگا۔بشرط کے وظیفہ خلوص نیت سے کیا جائے انشاء اللہ جو بھی حاجت ہوگی۔اس وظیفے کی برکت سے جلد پوری ہوگی اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ اس میں
ُیَا رَحْمٰن
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Brain Power Paheliyan With Answers In Urdu
السلام علیکم ناظرین! آج کے ہمارے ا س موضوع سے آپ اپنی حاضر دماغی کا اندازہ بہت اچھی طرح سے لگا سکتے ہیں اور آپ یہ بھی بخوبی جان سکتے ہیں کہ آپ کا آئی کیو لیول کتنا ہے۔ آج کی ہمارے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھے جائیں گی۔ جو کہ آپ کے جنرل نالج میں...
General Knowledge Question With Answer
السلام علیکم ناظرین! آج کی ہمارے اس موضوع میں ہم آپ کو مختلف ایسے سوالات سے آگاہ کریں گے۔ جس کو پڑھ کر آپ کو اس دنیا کے بارے میں دلچسپ باتوں کا پتہ چلے گا اور آپ کے جنرل نالج میں کافی حد تک اضافہ ہوگا۔ اور آپ اس موضوع کے ذریعے بہت سی باتیں جان کر حیر ان ہو جائیں گے۔...
Relationship Lines In Hand Before Marriage
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو ہاتھ میں شادی کی لکیر کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ اور اس کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں یہ جانے کے لیے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور...
Kisi K Dil Main Jagah Banane Ka 5 Asan Tariky
السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو دوسروں کے دل میں اپنی جگہ بنانے کے مختلف طریقے بتائیں گے۔ جس پر عمل کر کے آپ آسانی سے دوسروں کا دل جیت سکتے ہیں اور بہت آسانی سے دوسروں کو اپنا دیوانابنا سکتے ہیں۔ اس لیے ہمارے آج کے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔مگر...
Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat
السلام علیکم ناظرین! اکثر آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی مقصد کے لیے جی جان لگا کر محنت کرتے ہیں اور آپ کو 100 فیصد یقین ہوتا ہے کہ یہ کام ہو جائے گا۔ جبکہ وہ کام ہونے کے قریب ہی ہوتا ہے تو ہوتے ہوتے بگڑ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے جسم میں ہر وقت ہلکا ہلکا درد بھی...
10 Interesting Riddles To Test Your Iq Level
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا جواب...
Anaj Se Naseeb Kaise Badla Ja Sakta Hai?
السلام علیکم ناظرین!دنیا میں بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جو کہ محنتی ہیں اور دن رات محنت کرتے ہیں۔ لیکن انہیں وہ کامیابی نہیں مل پاتی جس کے وہ حقدار ہیں اور نہ ہی ذہنی سکون میسر آتا ہے جس کی وجہ سے انہیں ہمیشہ اپنے نصیب سے شکوہ رہتا ہے۔ اور یہ سوچ ان پر حاوی رہتی ہے کہ...
Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika
السلام علیکم ناظرین! فطری طور پر ہر انسان کی سوچ اور شخصیت دوسرے انسان کی سوچ اور شخصیت سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسروں سے بالکل متضاد ہوتی ہے۔ جب ہم عملی طور پر اپنی زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو لے کر...
Allah Ke Naraz Hone Ki Nishani
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آپ اللہ پاک کی ناراضگی کا کیسے پتہ لگا سکتے ہیں۔ آج کی اس موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ یہ کیسے پتہ لگا سکتے ہیں کہ اللہ پاک آپ سے خوش ہیں یا ناراض۔ تو موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں...
Paheliyan With Answers In Urdu
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت جست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...
Har Ghar Main Subha 2 Farishtay Kuin Atay hain
السلام علیکم ناظرین!ہم میں سے اکثریت میں لوگ اس بات کو جانتے ہیں کہ ہماری صبح کا آغاز کیسے ہوتا ہے۔ ہر صبح گھر میں دو فرشتے آتے ہیں لیکن ہم میں سے کم لوگ ہی یہ بات جانتے ہیں کہ فرشتے ا ٓکر کیا کرتے ہیں تو جو لوگ اس بات سے بے خبر ہیں۔وہ آج کے ہمار ے موضوع میں جان لیں...
Naak K Insani Shakhsiyat Par Asrat
السلام علیکم ناظرین! انسان اپنے ا عضاء اور خدوخال کی بنیاد پر ایک دوسرے سے منفرد ہوتے ہیں۔ جسم کے ان تمام اعضاء میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جس کا انسانی زندگی اور مزاج پر گہرا اثر ہوتا ہے۔ چونکہ نہ کہ انسانی چہرے کا مرکز ہوتا ہے اور علم جفر کے مطابق ناک انسان کی...