اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اس سے منسلک ہر رشتہ دل سے اس کی عزت کرے اور اس کی ہر بات مانے تو اس کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔اس شخص کو چاہئے کہ ہر روز نماز فجر کے بعداسم عظم
سبحان اللہ یا معز
کو410 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کرے۔صرف چند دن کے اس عمل کے نتائج حیران کر دیں گے۔ہر شخص ہی دل سے عزت کرے گاانشاء اللہ۔ اس کے علاوہ اس اسم اعظم کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔نقش حاصل کرنے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Isme Azam Ya Maino Ko Parhane Ka Kamal
السلام علیکم ناظرین! اسم الٰہیُیَا مَا نِعجس کا مطلب ہے(روک دینے والا) اور اس کے 61 اعداد ہیں۔ ایسے افراد جن کا روزگار نہ چلتا ہو، کاروبار اور حلال روزگار کی تلاش میں ہو پر کوئی صورت نظر نہ اتٓی ہو تو اسم اعظمُیَا مَا نِعکو روزانہ نماز عصر اور مغرب کے درمیان 161 مرتبہ...
Ya Malikul Mulki 212 Martaba Padhne K Kamal
السلام علیکم ناظرینیَا مَالِکُ الْمُلْکِیعنی کائنات کی ہر چیز کا مالک اللہ ہے۔ اور اس بات میں شک کی کوئی گنجائش نہیں کہ ہر چیز حقیقت میں اسی کی ہے جبکہ انسان کی ملکیت مجازی اور چند روز کی ہے۔ اس مبارک نام کے 212 اعداد ہیں۔جو شخص اللہ تعالیٰ کو اس اسم سے پکارتا ہے...
Isme Azam Ya Jamiu Ko Parhne K Fawid
السلام علیکم ناظرین! اللہ پاک کا صفاتی نامیَا جَامِعُیعنی (جمع کرنے والا) اس پاک نام کے 112 اعداد ہیں۔ ایسے عزیز و اقارب جو کسی لڑائی یا معمولی باتوں کی وجہ سے ناراض ہو گئے ہوں اور کسی خوشی یا غمی کے موقع پر بھی شمولیت اختیار نہ کرتے ہو۔ اور اگر کوئی چاہے کہ ان میں...
Allah Pak K Noorani Isme Ya Qavio Ki Barkat
السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں۔ اللہ پاک کے ایک عظیم ترین صفاتی نامیَا قَوِّیُکے ایسے فوائد جن کی فضیلتوں اور برکتوں کو حاصل کرنے کی ہر کوئی حد درجہ خواہش رکھتا ہے۔ اس اسم شریف کے فیض و برکات کو جاننے والے دراصل اس کے چاہنے والے ہی...
Allah K Sifati Name Ya wakeelo Ki barkat
السلام علیکم ناظرین! الوکیل وَکْل سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں کہ جو اپنا کام خود سرانجام دینے سے عاجز ہو اور جب انسان کسی دوسرے پر اعتماد اور وضوع کرتا ہے۔ تب اسے وکیل کہتے ہیں وکیل کے معنی تمام مخلوقات کے کام بنانے والا، ان کی روزی پوری کرنے والا، اس کی بارگاہ میں...
Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap
السلام علیکم ناظرین!قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے۔ اور تمہارا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے۔ ناظرین انتخاب کی صفت اس کی حکمت علم اور قدرت کے کمال کو ظاہر کرتی ہے اور اسی لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے چار مہینے حرمت کے لیے منتخب کیے ہیں۔ کیا آپ...
Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat
السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔...
Sifli Jadu Check Karne Ka Rohani Amal
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو سفلی جادو کی نشانیاں اور اس کا سورۃ بقرہ سے توڑ بتائیں گے۔ سفلی جادو ایک شیطانی عمل ہے جس کا شکار کوئی بھی ہو سکتا ہے۔ لٰہزااگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ پر سفلی جادو کے اثرات ہیں یا نہیں۔ تو اس موضوع کو آخر تک ضرور...
Khatarnak Safli Jadu Se Nijat Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! اس تیز ترین زندگی میں جہاں انسان کو دنیاوی مسائل درپیش ہیں وہیں انہیں روحانی مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان روحانی مسائل میں کالا،سفلی،یا بنگالی،جادو نظر بد اور بندش جیسے اثرات شامل ہیں۔ لہذا جہاں برے لوگ چند پیسوں کے عوض کالے جادو جیسے...
Kale Jadu Se Hifazat Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو ہر طرح کے جادو اور شیطانی عملیات کے کامیاب توڑ کے بارے میں بتائیں گے۔ جیسا کہ موجودہ دور میں قدم قدم پر خطرے ہیں۔ لوگ ذاتی رنجش یا حسد کی وجہ سے کسی بھی حد تک جانے سے قریش نہیں کرتے۔جب دشمن ظاہری طور پر نقصان پہنچانے میں...
Ism e Azam Al-Momino Names Of Allah
السلام علیکم ناظرین! ہر طرح کا امن و امان قائم رکھنے اور رحمت کرنے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی ہی ہے۔ اور اسی صفت کی بنیاد پر اسے مُوْمِنُکہا جاتا ہے دنیا میں جب فتنہ و فساد پیدا ہونے کی وجہ سے انسانوں کے جان و مال خطرے میں پڑ جاتے ہیں۔ تو اللہ تعالی اسی صفت کی بنا پر...
Kisi K Dil Main Jagah Banane Ka 5 Asan Tariky
السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو دوسروں کے دل میں اپنی جگہ بنانے کے مختلف طریقے بتائیں گے۔ جس پر عمل کر کے آپ آسانی سے دوسروں کا دل جیت سکتے ہیں اور بہت آسانی سے دوسروں کو اپنا دیوانابنا سکتے ہیں۔ اس لیے ہمارے آج کے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔مگر...












