رشتہ نہ ملنا ایک ایسی آزمائش ہے جو انسان اور اس کے گھر والوں کو ذہنی طور پر توڑ کر رکھ دیتی ہے۔ بار بار انکار، بار بار مایوسی اور ہر دروازے سے خالی ہاتھ لوٹنایہ کیفیت بہت سے لڑکے لڑکیوں کے والدین کے لیے ناقابلِ برداشت ہو جاتی ہے۔ایسے ہی پریشان افراد کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ المزمل کے خاص کلمات اور اسمائے اعظم کی کثرت سے تیار کردہ ایک پاکیزہ نقش ترتیب دیا ہے۔ یہ نقش روحانی طور پر ایسے دروازے کھول دیتا ہے کہ جہاں رشتوں کی راہیں بند تھیں، وہاں سے بہترین رشتے آنے لگتے ہیں۔کئی والدین جن کی بیٹیاں سالہا سال رشتے کی راہ دیکھتی رہیں، اس نقش کی برکت سے نہ صرف رشتہ طے ہوا بلکہقسمت کا ایسا دروازہ کھلا کہ خاندان والے بھی رشک کرنے لگے کہ اتنا بہترین رشتہ کیسے نصیب ہوا۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Jigar K Marz Se Nijat Ka Rohani Ilaj
آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو عرصہ دراز سے جگر کے عارضے میں مبتلا ہیں۔جن کا جگر بری طرح سے خراب ہو گیا ہے۔جگر خون نہیں بنا رہا۔جس کی وجہ سے جسم میں خون کی کمی ہو چکی ہے۔کھانا ہضم نہیں ہوتا۔دل متلی کرتا ہے۔طبعیت اور دل اس قدر بوجھل ہو جاتے ہیں کہ آپ کو کچھ بھی...
Mian Biwi K Huqooq Hadees Ki Roshni Me
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ شئیر کریں گے میاں بیوی کے ایک دوسرے پر حقوق حدیث کی روشنی میں۔حضرت عائشہؓ نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا کہ عورت پرتمام لوگوں میں سے کس کا حق زیادہ ہے؟ تو رسول اللہ ﷺنے فرمایا:”عورت پر سب سے زیادہ حق اس کے شوہر کا ہے۔ ایک صحابیؓ نے حضور اکرم ﷺ سے...
Behtareen Or Ache Shohar Ki Pehchan
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ شئیر کریں گے بہترین شوہر کی چندخصوصیاتجو اپنی بیوی کے ساتھ نرمی، خوش اخلاقی اورحسن سلوک کے ساتھ پیش آئے۔جو اپنی بیوی کے حق ادا کرنے میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی نہ کرے۔جو اپنی بیوی کا اس طرح ہو کر رہے کے کسی اجنبی عورت پر نگاہ نہ...
Hazrat Imam Baqir (A.S) K Aqwal e Zareen
قیامت کے دن اللہ تعالیٰ لوگوں سے اس حکمت کے مطابق پوچھ گچھ کرے گا جو اس نے دی ہے۔والدین کے ساتھ حسن سلوک اور اپنے رشتہ داروں کی عیادت سے قیامت کے دن حساب کتاب میں آسانی ہوگی۔جسمانی خواہش پر قابو پانے سے زیادہ کوئی طاقت نہیں ہے۔ روزہ جہنم کی آگ سے ڈھال ہے۔ صدقہ اور ڈول...
Shaitani Waswaso Se Bachne Ki Dua
رَّبّ ِاَعُوْذُبِکَ مِنْ ھَمَزٰتِ الشَّیٰطِیْنِ وَاَعُوْبِکَ رَبّ ِاَنْ یَحْضُرُوْنِترجمہ :اے میرے رب!میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور اس بات سے بھی کہ وہ میرے پاس آئیں۔ رسول اللہ ﷺ نے یہ دعا سکھائی اور رات کو سوتے وقت پڑھنے کی تلقین فرمائی،تاکہ ہم ہر...
Hazrat Imam Jafar Sadiq A.S K Aqwal
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: ''دل اللہ کا حرم ہے، اس لیے اس میں اللہ کے سوا کسی چیز کو نہ ٹھہراؤ (دل کا مقام صرف اسی کا ہے، اس لیے دنیا کی محبت کو اس سے دور رکھو۔) امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: ''ہمارے حقیقی پیروکار وہ ہیں جو جب تنہا ہوتے ہیں تو اللہ...
Bachon Ki Tamam Bimariyon Se Shifa Ka Ilaj
اگر ایسا ہو رہا ہے کہ آپ کا بچہ بار بار بیمار پڑ جاتا ہے اور ہر بار دوائی لینی پڑتی ہے۔وقتی ظور پے تو بچے کو آرام آجاتا ہے لیکن کچھ دن کے بعد بچہ پھر سے بیمار ہو جاتا ہے۔جس کا مطلب یہ ہے کہ بچے کے اندر سے ابھی پچھلی بیماری کے جراثیم پوری طرح سے ختم نہیں ہوئے تھے اور...
Qarz Se Nijat Ki Dua | Rasool S.A.W Ka Farman
حضرت ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ مجھ کو بہت سے افکار اور قرض نے گھیر لیا۔ آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ تجھ کو ایسا کلام بتلادوں کہ اس کے پڑھنے سے اللہ تعالی تیری ساری فکریں دور کر دے اور تیرا قرض بھی ادا کر دے۔اس شخص نے عرض کیا بہت...
Beta Hone Ka Wazifa | Surah Maryam Ka Naqsh
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ شئیر کریں گے کہ ہمیں ایک خاتون کی کال موصول ہوئی۔اس خاتون کا کہنا تھا کہ اسکی چار بیٹیاں ہیں اور اس کا بیٹا نہیں ہے۔کیونکہ اس کے بیٹے پیدا ہو کر فوت ہو جاتے ہیں یا پیدا ہونے سے پہلے ہی فوت ہو جاتے ہیں۔اسنے ہمیں بتایا کہ وہ پھر سے حاملہ ہے...
Hazrat Abu Talib Ka Waqia | Jannat Se Phal Ana
شیخ مفید ؒ بیان کرتے ہیں یمن میں ایک زاہد رہتا تھا جو ہر وقت عبادت و ر یاضت میں مشغول رہتا تھا۔ اس زاہد کا نام مشرم بن وعیب تھا اور یہ زاہد یمن نام سے مشہور تھا۔ اس کی عمر ایک سو نوے سال تھی اور یہ اکثر اوقات یہ دعا کرتا تھا۔ ”اے اللہ اپنے حرم سے کسی بزرگ کو بھیج تا...
Tangdasti Se Nijat Ki Powerful Dua
حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ فرماتے ہیں: حضرت موسیٰ ؓ جب مصر سے نکلے تو ان کے پاس کھانے کی کوئی چیز نہ تھی سبزیوں اور درختوں کے پتے کھا کر سفر طے کرتے رہے جب مدین پہنچے تو بکریوں کو پانی پلا کر سایہ میں بیٹھے تو بھوک سے برا حال تھا تو اس وقت یہ دعا فرمائی کہ میں بھوکا ہوں...
Waqia Meraj Un Nabi | Shab e Meraj Ka Waqia
عالم برزخ یعنی عالم دنیا کے ہر ایک نیک و بد عمل کے اشکال عالم برزخ میں ظاہر ہوں گے۔ حضور اکرم ﷺ کو وہ اشکال اس طرح دکھلائی گئیں۔عالم برزخ کی شکل 1: ایک مقام پر حضور ﷺ نے ملا حظہ فرمایا کہ ایک بد نصیب قوم سخت تکالیف میں مبتلا ہے،انہیں زمین پر چت لٹا رکھا ہے اور ان کے...