ارجیریا سکن کی ایک بیماری ہے جو جسم میں سلور کے جمع ہو جانے کے باعث پیدا ہوتی ہے۔ یہ متاثرہ انسان کی سکن، آنکھوں، اندرونی اعضاء، ناخن اور مسوڑوں کو نیلے سرمئی رنگ میں تبدیل کر سکتی ہے۔ ایسے لوگوں کے چہرے پر سن لائٹ پڑنے سے ان کے ہاتھوں ماتھے آنکھوں کی سفیدی اور ناخنوں کی سفیدی بھی بلو گرے یعنی نیلے بھورے رنگ میں تبدیل ہو کر مزید نمایاں نظر آتی ہے۔ ایسے آئی ڈراپس اور نو سپرے کا استعمال جس میں سلور شامل ہو یا ایسی جگہ پر کام  کرنا جہاں پر ہوا میں سلور کے ذرات شامل ہوں اس کی وجہ بن سکتے ہیں۔ کیونکہ ایسی ہوا جوں ہی جسم میں پہنچے گی تو سٹمک کے ایسٹ کو سلور سالٹ میں تبدیل کر دے گی۔جو خون کی نالیوں کے ذریعے سکن تک پہنچ جاتا ہے اور جوں  ہی جسم پر دھوپ پڑے گی تو وہی سلور نمایاں ہو کر آپ کی سکن،ہاتھوں، یا چہرے پر نیلے رنگ کے واضح عکس کو شو کرے گا۔اگر آپ کے ارد گرد کسی بھی انسان کو سکن کی یہ بیماری ہے۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ اسے اللہ کے کرم سے شفا مل جائے تو اس کا رابطہ فوری ہمارے روحانی سینٹر سے کروائیں۔اس مریض کو شفا کے لیے سور ۃشوریٰ کا تعویز دیا جائے گاجس سے یہ مرض انشاء اللہ جڑ سے ختم ہو جائے گا۔تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Rukhsati Mein Hail Rukawat Ko Door Karna

Rukhsati Mein Hail Rukawat Ko Door Karna

السلام علیکم ناظرین! سورۃ مزمل قرآن کریم کی ایک ایسی سورۃ مبارکہ ہے جو ان بہنوں کے لیے تو قدرت کا ایسا شاندار تحفہ ہے۔جن کا نکاح ہو چکا ہے لیکن رخصتی نہیں ہو رہی۔ہمارے تجربے کے مطابق جن بہنوں کا نکاح ایک سال یا اس سے زیادہ عرصے تک رہتا ہے تو اس دوران رکاوٹ کی دو طرح...

Burj Joza “Gemini” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

Burj Joza “Gemini” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج جوزہ یعنی جیمنائی کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا۔اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبار سے دیکھا جائے تو کاروباری حضرات کو اپنے بزنس کی طرف فوکس کر کے کام کرنے کی...

Taurus 2022 Anually Horoscope In Astrology

Taurus 2022 Anually Horoscope In Astrology

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج ثور یعنی ٹورس کا سال 2022 کیسا رہے گا اور انہیں اپنے اس سال کے تمام مسائل کے حل کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبارسے بات کریں تو یہ سال آپ کے حق میں بہتر رہے گا۔خاص کر کے اپریل کی 14...

Burj Hamal “Aries” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

Burj Hamal “Aries” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج حمل یعنی ایریز کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر آپ نیا بزنس کرنا چاہتے ہیں تو سوچ سمجھ کر شروع کر سکتے ہیں اس میں کامیابی حاصل ہوگی۔ ایسے لوگ...

Taweez Of Surah Yaseen To Solve Problem

Taweez Of Surah Yaseen To Solve Problem

السلام علیکم ناظرین! اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ دنیا بھر میں ہر امیر، غریب، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں،غموں اور پریشانیوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے، لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم دکھ اور پریشانی کو صبر و شکر اور حوصلہ کے ساتھ...

1 Secret Of Successful Person

1 Secret Of Successful Person

السلام علیکم ناظرین! ہمارے ارد گرد بہت سے لوگ ایسے موجود ہیں۔ بلکہ یہ کہنا بھی غلط نہیں ہوگا کہ دنیا ایسے لوگوں سے بھری پڑی ہے جو کہ اپنی زندگیوں میں الجھے ہوئے ہوتے ہیں اور انتہائی محنت اور سٹرگل کے باوجود بھی کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو پاتی۔جس کی وجہ سے ہمیشہ پریشان...

Burj Sunbla”Virgo” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

Burj Sunbla”Virgo” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج سنبلہ یعنی ورگو کا 2022 کیسا رہے گا۔ برج سنبلہ میں پیدا ہوئے لوگ ہمیشہ دوسروں کے درد کا مرہم بنتے ہیں۔ اس لیے کوشش کیجئے کہ اس سال اپنے جذبات کا خیال رکھیں۔حاسد لوگوں کا ہجوم بھی آپ کے ارد گرد ہوگا۔آپ اپنا...

Libra 2022 Annually Horoscope In Astrology

Libra 2022 Annually Horoscope In Astrology

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج میزان یعنی لبرا کا 2022 کیسا رہے گا۔ برج میزان یعنی لبرا افراد کے لیے یہ سال ایک خوش قسمت سال ہوگا۔آپ کا ہر کام آسان ہو جائے گا اور تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی۔ بس وقت پر صدقہ اتارتے رہیں اور خدمت خلق...

Burj Qos “Sagitarius”Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

Burj Qos “Sagitarius”Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج قوس یعنی سیجٹیریز کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا۔ اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ 2021 اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے کچھ اچھا نہیں گزرا،لیکن 2022 آپ کے حق میں بہتر...

Burj Jaddi “Capricorn” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

Burj Jaddi “Capricorn” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج جدی یعنی کیپریکون کے لیے سال 2022کیسا رہے گا اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبار دیکھا جائے تو کاروباری حضرات کو اپنے بزنس کی طرف فوکس کرنے کی ضرورت ہے۔...

Pieces 2022 Annually Horoscope In Astrology

Pieces 2022 Annually Horoscope In Astrology

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج حوت یعنی پائسز کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا۔ اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبار سے دیکھا جائے تو کاروباری حضرات کو اپنے بزنس کی طرف فوکس کرنے کی ضرورت ہے...

Burj Aqrab “Scorpio” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

Burj Aqrab “Scorpio” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج عقرب یعنی سکارپیو کا 2022 کیسا رہے گا۔ہر معاملے میں ضرورت سے زیادہ شدت پسندی جہاں آپ کو فائدہ پہنچاتی رہی ہے وہیں یہ نقصان کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ جہاں آپ لوگوں پر اپنی مثبت چھاپ چھوڑنے کے اہل ہیں وہیں بعض...