ویسے تو جسم میں درد یا تکلیف سے نجات کی بہت سی دعائیں ہیں۔لیکن ہم آج ہم درد سے نجات کی ایسی بہترین دعا شئیر کریں گے جس کی برکت سے جسم کے کسی بھی حصے میں تکلیف ہو تو فوری شفاء حاصل ہو گی۔عثمان بن ابی عاصی ثقفیؓ کہتے ہیں کہ میں نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔مجھے اتنی تکلیف تھی کہ قریب تھا کہ وہ مجھے ہلاک کر دیتی۔تو نبی ﷺنے مجھ سے فرما یا:اس (درد کی جگہ) پر اپنا دایاں ہاتھ رکھو اور سات مرتبہ کہو
بِسْمِ اللّٰہِ أَعُوْذُ بِعِزَّۃِ اللّٰہِ وَقُدْ رَتِہِ مِنْ شَرِّ مَا أََجِدُ وَأُحَاذِرُ
ترجمہ اللہ کے نام کے ساتھ،میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی عزت کی اور اس کی قدرت کی،اس شر سے جو میں پاتا ہوں اور جس سے میں ڈرتا ہوں۔
عثمانؓ کہتے ہیں کہ میں نے یہ دعا پڑھی تو اللہ نے مجھے شفاء دے دی۔(سنن ابن ماجہ:3522)
اس کے علاوہ اگر آپ بیماری سے شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام،اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پرسینڈ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Aulad e Narina Ka Powerful Taweez
Hazrat Zakariya A.S Ka Isme Azam ki rohaniyat se bana yeh naqsh asi zabardast rohaniyat ka hamil hai k es ki badolat Allah ki bargah mein aulad ky liye manzori ho jati hai. Bety ky khuwaishmand afrad yehi naqsh hum sy ahad ky zariye free bhi mangwa skte hain....