ہمارے روحانی سنٹر میں ایک لڑکی نے رابطہ کر کے بتایا کہ اس کی عمر 32 سال ہے اور اسے بچپن سے لے کر اب تک اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں کی محبت چاہت اور توجہ کبھی نہ ملی۔اس نے سب کا دل جیتنے کی بہت کوشش کی لیکن اس کی ہر کوشش ناکام ہوگئی اور وہ کسی کے دل میں اپنی جگہ نہ بنا سکی حتیٰ کہ اس کے اس کے رشتے دار بھی اس سے نفرت کرتے تھے اور اس سے بات کرنا بھی پسند نہیں کرتے تھے۔سب کے سخت رویئے دیکھ دیکھ کر وہ شدیدڈپریشن کا شکار ہو گئی تھی۔اس کی شدید خواہش تھی کہ اسے سب کی محبت حاصل ہو جائے اور وہ سب کی ہر دلعزیز بن جائے۔لہٰذا اس کے مسئلے کی شدت کو مد نظر رکھتے ہوئے نقش محبت اس کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا گیا جس پر حب کے خاص روحانی کلمات کی بہت بڑی تعداد میں پڑھائی کر کے دم کیا جاتا ہے۔جس سے اس نقش کے روحانی فیض میں کئی ہزار گناہ اضافہ ہو جاتا ہے۔جونہی اس لڑکی نے اس نقش محبت کو اپنے گلے میں پہن کر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کیا تو صرف چند دن میں ہی اس کے گھر والوں کا رویہ اس کے ساتھ بدلنا شروع ہو گیا۔ اس نقش کے کمالات نے اسے حیران کردیا سب گھر والوں کی وہ ہر دلعزیز بن گئی اور اسے وہ محبت چاہت اور عزت ملی جو پہلے کبھی نہ ملی تھی اور جس کی وہ حقدار تھی۔اگر آپ بھی اپنے ماں باپ،بہن بھائیوں،میاں بیوی،نافرمان اولاد خاندانی دشمن،دوست احباب یا رشتے داروں کے دل اپنی محبت اور چاہت پیدا کرنا چاہتے ہیں تو نقش محبت بطور ہدیہ1400 ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Rishton Ki Rukawat Door Karne Ka Taweez
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے جس نے ہمیں کال کر کے بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کی وجہ سے بہت پریشان ہے۔اس کی بیٹی جس کی عمر ابھی صرف 16 سال ہے وہ اپنی پھوپھو کے نکمے اور بری عادات میں مبتلا بیٹے سے شادی کرنا چاہتی ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر پتا چلا...
Kamyab Aur Khushhal Zindagi Ka Amal
دنیا کا ہر انسان اپنی زندگی میں صحت،سکون،کامیابی اور خوش حالی کا خواہشمند ہے اور حتی الامکان کوشش کرتا ہے کہ ان نعمتوں کو زیادہ سے زیادہ حاصل کر سکے۔لیکن بعض اوقات ایسا ہو تا ہے کہ بھر پور کوشش کے باوجود بہت سے لوگ ان نعمتوں کو نہیں پا سکتے اور ان کی زندگی دکھوں اور...
C Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج ہم (سی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بے پناہ تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔اپنی ہمت اور قوت سے ہر کام کو آسان بنا لیتے ہیں یو ں لگتا ہے کہ وہ ہرکام کر سکتے ہیں۔ان کے خواب بہت زیادہ اونچے ہوتے ہیں۔محبت کے معاملے میں بہت زیادہ سنجیدہ...
Ayesha Name Meaning In Urdu
جن لڑکیوں کا نام عائشہ ہے ان کے لئے آج کے موضوع بہت ہی خاص ہونے والی ہے۔کیونکہ آج ہم ان کے ساتھ خاص وظیفہ اور خاص انفارمیشن شیئر کریں گے جیسے کہ ان کا نام کا مطلب،ان کا لکی پتھر،لکی نمبر اور لکی نمبر وغیرہ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ عائشہ نام کی لڑکیوں کے لئے وہ کون سا...
The Best Rohani Treatment For White Distarge
کیا آپ کو اندازا ہے کہ لیکوریا کس طرح آپ کے لئے خطر ناک ہے۔ لیکوریا ہڈیوں کی بیماری کی ایک ایسی قسم ہے جس میں ہڈیاں کھر جاتی ہیں۔ اور ہڈیوں کے ختم ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔ اندر ہی اندر آپ کھوکھلے ہوتے جا رہی ہیں مگر آپ کو اندازا بھی نہیں کہ لیکوریا آپ کو گھن کی طرح کھا...
Hamal Ki Hifazat Ka Powerful Naqsh
آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی او ر اس نے بتایا کہ اس کی شادی کو آٹھ سال ہوگئے ہیں۔تین بار وہ حاملہ ہوئی ا ور تینوں بار ہی ایسا ہوا کہ پریگنینسی کے تیسرے مہینے میں بچے کی گروتھ رک جاتی،ہارٹ بیٹ رک جاتی۔بہت سے علاج کروانے...
Thakawat Ko Door Karne Ka Ilaj
اگر آپ کو ہر وقت سستی اور کاہلی پڑی رہتی ہے اور تھکاوٹ کا احساس رہتا ہے کسی کام میں دل نہیں لگتا۔ تو سورہ الشوریٰ کا پاور فل نقش اپنے نام سے منسو ب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ اس نقش کی پاور فل تاثیر سے آپ چاہے 24گھنٹے کام کریں آ پ کو تھکاوٹ کا احساس نہیں ہو گا انشاء...
Hazrat Imam Muhammad Baqir A.S Ka Farman
ایسے میاں بیوی جو اولاد نرینہ کی شدید خواہش رکھتے ہیں۔ان کے لئے حضرت امام محمد باقر ؑ کا بتایا گیا یہ عمل قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہے۔پچھلے چودہ سال سے جس جس کو بھی یہ عمل بتایا گیا۔ اللہ کی ذات نے انہیں بیٹے کی نعمت عطا فرما ئی۔اس عمل کا ذکر کتاب مکارم الاخلاق میں یوں...
Nafarman Aulad Ko Tabedar Banane Ka Amal
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ اولاد کو تابعدار اور فرماں بردار بنانے کا زبردست روحانی عمل شیئر کریں گے۔اگر آپ کا بچہ ضدی بد تمیز اور نافرمان ہو گیا ہے۔آپ کی کوئی بات نہیں مانتا۔آپ پر چیختا چلاتا ہے اور اپنی من مانی کرتا ہے۔آپ نے اسے سمجھانے کی اور سدھارنے کی بہت کوشش...
Rajab Kay jumma Ka Powerful Amal
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ رجب میں کیا جانے ولا خاص عمل شیئر کریں گے۔یہ عمل رجب کے مہینے میں جمعے والے دن کرنے کا خاص عمل ہے۔آپ نے جمعے والے دن نماز عصر کے بعد 1000 مرتبہیَا رَحِیْمُ یَا وَدُوْدُپڑھنا ہے۔اور اللہ کے حضور نہایت خشوع و خضوع کے ساتھ دعا کرنی ہے۔اس وظیفے...
OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj
اگر آپ ایک ہی کام بار بار کرتے ہیں۔بار بار ہاتھ دھوتے ہیں یا بابار نہاتے ہیں یا آپ کو بار بار گندگی کا احساس ہوتا ہے۔ایک ہی بات کو بار بار سوچتے ہیں۔ماضی یا مستقبل کی سوچیں آپ کو پریشان کرتی ہیں۔جس کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن یا اینگزائیٹی کا شکار ہو جاتے ہیں تو یہاں پر...
Imam Musa Kazim (a.s) K Farameen
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ کے 10 قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل پیرا ہونے سے زندگی بہتر طریقے سے گزاری جاسکتی ہے۔حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا:جس طرح تم اپنی ظاہری چیزوں میں خدا سے شرم کرتے ہو اسی طرح...