جادو کی باز قسمیں ایسی ہیں جس کے اثرات اس قدر خطرناک ہوتے ہیں کہ انہیں اگر کسی کم روحانی تاثیر والے عمل سے ختم کرنے کی کوشش کی جائے تو وہ مزید بگڑ جاتے ہیں۔ ایسے جادو کے اثرات کو پھر جڑ سے ختم کرنا قدر مشکل ہو جاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ جب بھی جادو سے عمل سے جادو کا توڑ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ ختم ہی نہیں ہوتا۔ لٰہذا ان سارے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے ادارے میں جادو کا جڑ سے توڑ نقش سلیمانی کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ جس کے لیے متاثرہ فرد کو نقش سلیمانی اس کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ جو ں ہی وہ نقش پر اپنے نام کا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا ہے تو اس کے جسم سے ہر قسم کے جادو جنات سفلی موکلات، نظر بد یا کسی بھی قسم کے اثرات ہوں۔خواہ وہ 10 سال پرانے ہی کیوں نہ ہوں اللہ کی رحمت سے اور نقش سلیمانی کی روحانی تاثیر کی بدولت تیزی سے ختم ہوتے جاتے ہیں۔ جب تک نقش سلیمانی اس کے پاس باحفاظت موجود رہتا ہے تب تک اس پر کسی بھی قسم کے کالے جادو کے اثرات مسلط نہیں ہو پاتے۔ لٰہذا اگر آپ پر بھی کسی نے جادو کر دیا ہے تو ہر قسم کے کالے جادو یا شیطانی اثرات کے توڑ کے لیے نقش سلیمانی اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کریں۔ یہ نقش آپ 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Isme Azam Ya Rasheedu Ko Parhne K Benefits
السلام علیکم ناظرین! اسم الٰہیُیَا رَشِیْدجس کا مطلب ہے سب کا رہنما سب کو راہ راست دکھانے والا۔ اس کے 514 اعداد ہیں۔ ایسے افراد جو بہترین ملازمت کی تلاش میں ہوں۔ درخواست دینے پر بھی کوئی جواب نہ آتا ہو اور انٹرویو دے دے کر تھک چکے ہوں۔ تو ان کو چاہیے کہ وہ مایوس نہ ہو...
Isme Azam Ya Badio Ko Parhne Ke Kamal
السلام علیکمُیَا بَدِیْع بغیر مثال کے پیدا کرنے والا یہ اسم مبارک اتنا ہے کہ جو کوئی بھی اس کا بکثرت ورد کرتا ہے۔ وہ ہر قسم کی آفات اور مصیبتوں سے اللہ کی پناہ میں رہے گا،اور حالات چاہے جیسے بھی ہوں اللہ پاک اس کو صبر و استقامت عطا کریں گے اس اسم کے 86 اعداد ہیں۔ اس...
Isme Azam Ya Nooru Ko Parhne K Kamal
السلام علیکم ناظرین! اسم مبارکیَا نُوْرُاللہ پاک کا ایسا صفاتی نام ہے۔ جس کا مطلب ہے(سرتابہ نور اور نور بخشنے والا) ہم نور کا تصور روشنی سے کرتے ہیں مگر اس کی اصل حقیقت مشاہدے کے علاوہ کسی اور ذریعے سے سامنے نہیں آتی۔ اللہ پاک کی ذات نور ہے لٰہذا جو شخص اس ذات کو اس...
Isme Azam Ya Maino Ko Parhane Ka Kamal
السلام علیکم ناظرین! اسم الٰہیُیَا مَا نِعجس کا مطلب ہے(روک دینے والا) اور اس کے 61 اعداد ہیں۔ ایسے افراد جن کا روزگار نہ چلتا ہو، کاروبار اور حلال روزگار کی تلاش میں ہو پر کوئی صورت نظر نہ اتٓی ہو تو اسم اعظمُیَا مَا نِعکو روزانہ نماز عصر اور مغرب کے درمیان 161 مرتبہ...
Ya Malikul Mulki 212 Martaba Padhne K Kamal
السلام علیکم ناظرینیَا مَالِکُ الْمُلْکِیعنی کائنات کی ہر چیز کا مالک اللہ ہے۔ اور اس بات میں شک کی کوئی گنجائش نہیں کہ ہر چیز حقیقت میں اسی کی ہے جبکہ انسان کی ملکیت مجازی اور چند روز کی ہے۔ اس مبارک نام کے 212 اعداد ہیں۔جو شخص اللہ تعالیٰ کو اس اسم سے پکارتا ہے...
Isme Azam Ya Jamiu Ko Parhne K Fawid
السلام علیکم ناظرین! اللہ پاک کا صفاتی نامیَا جَامِعُیعنی (جمع کرنے والا) اس پاک نام کے 112 اعداد ہیں۔ ایسے عزیز و اقارب جو کسی لڑائی یا معمولی باتوں کی وجہ سے ناراض ہو گئے ہوں اور کسی خوشی یا غمی کے موقع پر بھی شمولیت اختیار نہ کرتے ہو۔ اور اگر کوئی چاہے کہ ان میں...
Allah Pak K Noorani Isme Ya Qavio Ki Barkat
السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں۔ اللہ پاک کے ایک عظیم ترین صفاتی نامیَا قَوِّیُکے ایسے فوائد جن کی فضیلتوں اور برکتوں کو حاصل کرنے کی ہر کوئی حد درجہ خواہش رکھتا ہے۔ اس اسم شریف کے فیض و برکات کو جاننے والے دراصل اس کے چاہنے والے ہی...
Allah K Sifati Name Ya wakeelo Ki barkat
السلام علیکم ناظرین! الوکیل وَکْل سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں کہ جو اپنا کام خود سرانجام دینے سے عاجز ہو اور جب انسان کسی دوسرے پر اعتماد اور وضوع کرتا ہے۔ تب اسے وکیل کہتے ہیں وکیل کے معنی تمام مخلوقات کے کام بنانے والا، ان کی روزی پوری کرنے والا، اس کی بارگاہ میں...
Surah e Burooj Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ البروج کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قران کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ البروج میں 22آیات اور 1رکوع ہے۔یہ...
Surah Alam Nashrah Ki Fazilat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ سے سورۃالم نشرح کی حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورۃ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔سورۃالم نشرح مکی...
Sasural Mein Izzat Pane Ka Best Wazifa
السلام علیکم ناظرین! عورت کے لیے سسرال کا گھر ہی آخری پناہ گاہ ہوتا ہے۔ اور ہمارے معاشرے میں بیٹیوں کو شوہر کے ساتھ ساری زندگی گزارنے کا درس دیا جاتا ہے۔ لیکن جہاں ساری زندگی گزار دی وہاں انسان کو عزت بھی چاہیے ہوئی ہے عزت نہ ملے تو اس گھر میں جینا حرام ہو جاتا ہے۔...
Ayatul Kursi Ka Best Wazifa
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ کے کاروبار میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں جس وجہ سے آپ کے کاروبار میں بہتری آنے کی بجائے دن بدن نقصان ہوتا جا رہا ہے۔ اور آپ کی زندگی کی الجھنیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں۔ یا کسی حاسد نے آپ پر کوئی ایسا عمل کروا دیا ہے جس کی وجہ سے آپ دن بدن...