جب بھی کاروبار حاسدین کی نظر بد یا جادو اور بندش کے زیر اثر ا جائے تو پھر قرض اور فاقوں تک نوبت پہنچ ہی جاتی ہے۔ اہل محلہ اور رشتہ دار بھی پھر منہ موڑ لیتے ہیں۔ اس لیے جس طرح سے انسان اپنے گھر کی حفاظت کے لیے لاک لگاتا ہے۔ اسی طرح کاروبار کی روحانی حفاظت کا لوگ بھی اگر لگا لیا جائے تو پھر آستین اور گمنام دشمن کی سب چالیں الٹی پڑ جاتی ہیں۔ اس لیے اگر تو آپ کا کاروبار اس وقت عروج پر ہے پھر بھی آپ ابھی سے ہی اس کی روحانی حفاظت کریں۔ اور اگر کاروبار میں دن بدن نقصان ہوتا جا رہا ہے۔ پیسہ ڈوب رہا ہے۔ حالات خراب ہو رہے ہیں۔ تو پھر ایسی صورت میں آپ اپنے کاروبار کو پھر سے ترقی کی راہوں پر گامزن کرنے کے لیے سورۃ اخلاص کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔ اور کاروبار کو تباہ کرنے کے لیے کروایا گیا جادو ٹونا یا نظر بد کے دوڑ کے لیے سورۃ بقرہ کا تعویذ ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے پاس رکھیں۔ اس کے ساتھ آپ کو آپ کے نام کا اسم اعظم بھی دیا جائے گا۔جب آپ ان تعویذات پر روزانہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے رہیں گے۔ تو ان کی روحانی تاثیر سے کاروبار کے گرد منڈلاتے ہوئے ہر قسم کے جادو بندش نظر بد سحر و آسیب حسد یا کالے جادو کے اثرات تیزی سے ختم ہونے لگیں گے۔ جس کی ایک نشانی یہ ہے کہ آپ کو کاروبار عروج پر لے جانے والی سوچیں آنے لگیں گی۔ کاروبار میں جو جو حکمت عملی اپنانے سے ترقی مل سکتی ہے اس کی پوری پلاننگ روحانی طور پر آپ کے ذہن میں سما جائے گی۔ جس پر عمل کرنے سے انشاء اللہ آپ دیکھیں گے کہ آپ کا کاروبار صرف چند دنوں میں اتنا عروج پر جائے گا کہ اہل محلہ بھی حیران رہ جائیں گے۔ اور دیگر رشتہ دار بھی یہ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ آپ کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے ا ٓرہا ہے۔ مگر سب سے بڑی بات یہ ہے اتنی کامیابی ملنے کے بعد بھی لوگ بھلے آپ سے حسد کریں گے۔ لیکن اس سے آپ کے کاروبار کو تب تک نقصان نہیں پہنچ سکتا جب تک کہ کاروبار کی روحانی حفاظت والا نقش سورۃبقرہ آپ کے پاس موجود ہے اور کاروبار کو ترقی کی راہوں پر گامزن ہونے سے کوئی چیز روک نہیں سکتی۔ جب تک آپ کے پاس سورۃ اخلاص کا نقش موجود رہے گا اور ان دونوں نقوش کو جو چیز بھرپور روحانی تاثیر فراہم کرے گی وہ ہے۔ اسم اعظم کا ورد جو آپ روزانہ کر کے نقش پر دم کرتے رہیں گے۔ لٰہذا اگر آپ میں سے کوئی بھی کاروبار میں حیران کن کامیابیاں پانے والے یہ دونوں تعویذات بطور ہدیہ 1400 ،1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتا ہے تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Dimag Se Waham ,Waswase Nikalne Ka Taweez
اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت وہم او ر وسوسے آتے رہتے ہیں یا پھر آپ اوسی ڈی کا شکار ہوگئے ہیں جو کہ وسوسے پیدا کرنے والی نفسیاتی بیماری ہے تو اس کا بہترین روحانی علاج اور شفاء ہے سورۂ الشعراء کا تعویذ۔اس پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں جو کہ نفسیاتی وجہ...
Dimag Ko Relax Karne Ka Taweez
اگر آپ کے دماغ میں ایسی سوچوں کی لمبی لائن لگ جاتی ہے۔ جنہیں آپ سوچنا نہیں چاہتے لیکن وہ خود آتی ہیں۔ اور کچھ سوچیں تو ایسی دماغ میں اٹک جاتی ہیں کہ ایک ہی سین دماغ میں چلتا رہتا ہے۔ آپ کو بتائیں کہ ایسا اوسی ڈی کی وجہ سے ہوتا ہے جو کہ ایک نفسیاتی بیماری ہے۔ اور دوسرا...
Anila Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے انیلا نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کابہترین روحانی حل۔انیلا نام کا مطلب ہے معصوم۔انیلا آپ کا اسم اعظم ہےیا ودود،یا باسطاس اسم اعظم کو روزانہ 92 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر...
Ya Jabbaru Benefits For Libra
اگر آپ کا سٹار لبرا یعنی میزان ہے تو آپ کے لئے بہترین اسم اعظم ہےیا جباراس کی تعداد ہے 240۔ اور اسی اسم اعظم کا نقش بھی اگر آپ کے پاس موجود ہو تو آپ کو کامیاب ہونے میں کوئی چیز رکاوٹ نہیں ڈال سکتی۔ جادوئی شیطانی اثرات ختم ہوں گے۔ ہر شخص کے دل میں آپ کی شخصیت کی ایک...
Afzal Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے افضل نام کا اسم ا عظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔افضل آپ کا اسم اعظم ہےیا سمیع،یا خالقاسم اعظم کو روزانہ911 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء...
Taweez For Marriage Of Capricorn
اگر آپ کا برج جدی یعنی کیپریکورن ہے اور آپ کی شادی نہیں ہورہی۔ کوئی رکاوٹ یا بندش ہے یا پھر نکاح ہوگیا ہے لیکن رخصتی نہیں ہورہی یا رشتہ ہو کر ٹو ٹ گیا ہے یا پھر ڈیورس کے بعد اب دوبارہ شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن نہیں ہورہی یا معاملہ پسند کی شادی کا ہے اور گھر والے راضی...
Surah Fatiha Benefits For Pisces
جن کا سٹار حوت یعنی پائیسز ہے۔ سورۂ الفاتحہ کی تلاوت کرنا اور سورۂ الفاتحہ کا نقش پاس رکھنا ان کے لئے حیران کن روحانی فیض کا سبب بنتا ہے۔ جیسے کہ پائیسز کے ہاں اولاد نہیں ہے تو نقش سورۂ الفاتحہ پاس رکھیں۔ ڈپریشن ہے۔ اینگزائٹی ہے۔ حالات بار بار انہیں مایوسی میں دھکیل...
Haider Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حیدر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔حیدر آپ کا اسم اعظم ہےیا باسط،یا علیماس اسم اعظم کو 222 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...
Naseer Name Meaning In Urdu
ہم بتائیں گے نصیر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔نصیر آپ کا اسم اعظم ہےیا رؤف،یا مجیب۔اس اسم اعظم کو ہر روز 341 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ...
Love Powerful Taweez For Virgo
جن کا برج سنبلہ یعنی ورگو ہے۔ اگر ان کی محبت، خلوص اوراپنائیت کا کوئی قدران نہیں ہے۔ ان کے دل میں ایسپیکٹیشن بہت اٹھتی ہیں کہ ان کی محبت کو سراہا جائے لیکن جب انہیں ریجیکٹ کر دیا جاتا ہے تو پھر ایسپیکٹیشن کا سارا بوجھ ان کے د ل و دماغ پر اتنا گہر ااثر ڈالتا ہے کہ...
Mubashar Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مبشر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔مبشر آپ کااسم اعظم ہےیا مصور یا جباراس اسم اعظم کو روزانہ 452 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Success Powerful Taweez For Aries
ٓایسے ایریز یعنی برج حمل افراد جو زندگی کے ہر معاملے میں ناکام ہیں۔ شادی نہیں ہورہی۔ کاروبار نہیں چل رہا۔ محبت نہیں مل رہی۔ ہر کام میں بندشیں سخت ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے ساتھ ابھی تک وہ خاص روحانی طاقت اٹیچ نہیں ہوئی۔ جو آپ کو ہر معاملے میں کامیاب کروائے تو...